Ghalat rasta by Dimy Wolf Complete novel download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Dimy Wolf, a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
Dimy Wolf] is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Dimy Wolf has something special for every book lover.
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Don’t miss out on the enchanting world of Dimy Wolf. Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
📌 Meta Description: Discover the best Urdu novels by Dimy Wolf at ezreaderschoice. Explore captivating storytelling, romance, and drama. Read now!
Stay tuned for more exciting reads and updates from your favorite authors. Happy reading! 📖✨
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
ارے اب یہ کون ہے رنگ میں بھنگ ڈالنے والا یہ کہتے ہوئے شاہد ادھر اُدھر دیکھنے لگا۔۔۔؟؟ لیکن اسے اپنے آس پاس کوئی نظر نہیں آیا اتنے میں دوبارہ شاہد نے بوتل کو پکڑنا چاہا تو اچانک بوتل سرک کر شاہد سے دور ہونے لگی یہ دیکھ کر شاہد اپنی آنکھیں ملتے ہوئے دوبارہ اس بوتل کی طرف دیکھا اور کہنے لگا
ارے اب تجھے کیا ہو گیا ہے۔۔ چل واپس آجا میرے پاس یہ کہتے ہوئے شاہد نے اپنا ہاتھ اس بوتل کی طرف بڑھایا ہی تھا کہ اچانک بوتل سرک کر ٹیبل سے نیچے گر کر ٹوٹ گئی اسی وقت شاہد آگ بگولا ہو کر ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے بولا
جو تونے توڑ ڈالی سامنے آ کون ہے تُو۔۔۔؟؟؟ میں تجھے لوں گا لیکن شاہد کو کوئی نظر نہیں آیا اتنے میں شاہد کے گرد کسی کے چلتے ہوئے قدموں کی آہٹ سنائی دینے لگی جسے سنتے ہی شاہد غصے سے اپنے آس پاس دیکھنے لگا لیکن جیسے ہی شاہد آواز والی سائیڈ پر جاتا تو آواز
اس کے پیچھے سے آنے لگتی اور جب پیچھے کی طرف دیکھتا تو آواز اس کے مخالف سمت سے آنے لگتی لیکن شاہد کو یہ محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے کوئی بالکل ہی شاہد کے ساتھ ساتھ ادھر اُدھر چل رہا ہے اتنے میں شاہد نے دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پکڑ کر دباتے ہوئے کہا
یہ کہتے ہوئے شاہد نشے کی حالت میں ڈائننگ ٹیبل پر ہی لیٹ گیا اتنے میں اچانک کسی نے شاہد کی ٹانگ کو پکڑ کر اسے گھسیٹتے ہوئے ٹیبل سے نیچے گرا دیا اور نیچے گرتے ہی شاہد نے جلدی سے اٹھ کر ادھر اُدھر دیکھا تو اچانک شاہد کی نظر
سیڑھیوں کی طرف پڑی تو اسے سیڑھیوں پر وہی چیز نظر آئی جسے شاہد نے کچھ دیر پہلے گلی میں دیکھا تھا وہ سیڑھیوں پر بیٹھ کر کسی جانور کی طرح رات میں چمکتی ہوئی آنکھوں سے شاہد کو گھور رہی تھی۔ اسے دیکھتے ہی شاہد نے کہا
وہیں رک تجھے تو میں آج بتاتا ہوں یہ کہتے ہوئے شاہد لڑکھڑاتا ہوا غصے سے سیڑھیوں کی طرف بڑھا تو وہ چیز اچانک وہاں سے غائب ہو کر شاہد کے پیچھے آکر کھڑی ہو گئی ابھی شاہد سیڑھیوں پر کھڑا اس کو ڈھونڈ ہی رہا تھا کہ اچانک اس چیز نے شاہد کی ٹانگ کو پکڑ کر کھینچا
تو شاہد منہ کے بل سیڑھیوں پر گرا جس کی وجہ سے اس کے ہونٹ اور سر بری طرح سے پھٹ گیا اور اس کا خون بہنے لگا اس دوران شاہد بڑبڑاتا ہوا زمین پر لوٹ پوٹ ہو رہا تھا کہ اچانک شاہد کی ایک خوفناک چہرے والی کسی
اسے دیکھتے ہوئے شاہد بار بار اپنی آنکھوں کو مل رہا تھا پھر اچانک شاہد نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے کہا
او۔۔ منحوس عورت تو کون ہے۔۔۔؟؟ اور یہ تو کیا کر رہی ہے۔۔۔ یہ سنتے ہی وہ عورت شاہد کے پاس آکر کھڑی ہو گئی ابھی شاہد زمین پر گرا اس کی طرف دیکھ ہی رہا تھا کہ اس عورت نے جھک کر اپنا ڈراؤنا سا چہرہ شاہد کے چہرے کے بالکل پاس کر لیا اور اس کے ماتھے پر لگے زخم کو اپنے بڑے بڑے ناخنوں سے کریدنے لگی جس کی وجہ سے شاہد درد میں چلانے لگا اور اس کے ماتھے سے اور زیادہ خون بہنا شروع ہو گیا یہ دیکھ کر اس عورت نے اپنی کالی سی زبان سے شاہد کے ماتھے سے نکلتا ہوا خون چاٹنا شروع کر دیا
Click the link below to download this novel in pdf.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…