If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
بس آج ہو جائے گا کام ان شاء اللہ۔۔ اس نے جواب دیا تو حیا نے سکھ کا سانس لیا۔ابھی وہ سب وہیں بیٹھے ہوئے تھے کہ ہانیہ کے وٹس ایپ پر کسی کا پیغام موصول ہوا اس نے کھولا۔آپکو کچھ دکھانا ہے۔ لکھا ہوا تھا نمبر کوئی انجان تھا۔یہ کون ہے؟ مجھے کیا دکھانا ہے؟ اس نے میسج پڑھ کر قدرے اونچی آواز میں کہا۔حیا کا دل بری طرح دھڑکا۔ اس نے بےاختیار شاہ کی طرف دیکھا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔کیا ہوا ؟ حمزہ پوچھنے لگا۔یار پتہ نہیں کسی باہر کے نمبر سے میسج آیا ہے۔۔ ابھی اس نے اتنا ہی کہا تھا کہ دھڑا دھڑ تصویرں آنے لگیں۔یہ۔۔ یہ۔۔ حیا۔۔ آواز اتنی آہستہ تھی کہ ساتھ بیٹھا حمزہ بھی نہ سن سکا۔۔ مگر حیا اور شاہ جان گئے تھے۔ہانیہ نے موبائل حیا کی طرف بڑھایا۔۔ دیکھتے ہی اس کے چہرے کا رنگ فق ہو گیا۔۔ حمزہ نے ہاتھ بڑھا کر موبائل پکڑنا چاہا اس سے پہلے شاہ نے اچک لیا۔۔ ایک منٹ حمزہ۔۔ ہاتھ کے اشارے سے اسے رکنے کو کہا۔سکرین پر نظر پڑتے ہی شاہ کا رنگ غصے سے لال ہو گیا۔اوہ شٹ۔۔۔ اس نے وہ نمبر اپنے موبائل پر نوٹ کیا۔۔ اور تمام تصویریں اس میں سے ڈیلیٹ کر کے موبائل واپس ہانیہ کو تھما دیا۔حیا تو جیسے بولنا بھول گئی تھی۔۔ بیا کچھ بھی جاننا نہیں چاہتی تھی کیونکہ وہ سب سمجھ چکی تھی۔۔ ہاں جو اس وقت بول رہا تھا تو وہ تھا حمزہ۔شاہ یہ کیا بدتمیزی ہے۔۔ میری بیوی کا موبائل ہے اور تم مجھے ہی نہیں دے رہے۔۔ وہ غصے سے چلایا تو شاہ اسے گھور کر رہ گیا۔زیادہ آنکھیں مت دکھا مجھے۔۔ میں کچھ غلط نہیں کہہ رہا۔۔ حمزہ اب بھی خاموش نہ ہوا۔بکواس بند کر اپنی۔۔ وہ کہہ کر وہاں سے اٹھ گیا۔۔ اور اپنا موبائل نکال کر وہ نمبر اپنے ساتھی کو بھیجا۔۔ پھر کال ملائی۔۔اب تک تم ایک انسان کو پکڑ نہیں سکے۔۔ اگر کچھ غلط ہوا تو۔۔۔جیسے ہی کال اٹینڈ ہوئی شاہ غصے سے چلایا۔
Click on the Links to continue reading
Momin ki haya novel by Sehar Ali Complete PDF
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…
The Prince and the wolf queen by Afza Kanwal Download pdf The Prince and the…
Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download pdf Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download…