Nafrat by Husn-e-Tehreer Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
ناول نفرت ایک رومانوی اور معاشرتی کہانی ہے، جس میں اریکہ اور حمزہ کی زندگی کے ذریعے نفرت، غلط فہمیوں، ضد، غصے اور انتقام کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ کہانی دکھاتی ہے کہ کس طرح غلط فہمیاں دو انسانوں کے درمیان فاصلے پیدا کردیتی ہیں، لیکن باہمی سمجھ بوجھ اور احساسات کی قدر انہی نفرتوں کو محبت میں بدل سکتی ہے۔
ناول نفرت کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ کسی ایک انسان کے برے رویے کی وجہ سے پوری دنیا کے بارے میں منفی سوچ قائم نہیں کرنی چاہیے۔ رشتوں میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو گفتگو سے دور کرنا، غصے پر قابو رکھنا اور ایک دوسرے کی عزت کرنا ضروری ہے۔
یہ کہانی ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ محبت صرف جذبات کا نام نہیں، بلکہ اس کی اصل بنیاد احترام، اعتماد، ذمہ داری اور ایک دوسرے کے احساسات کو سمجھنے میں ہے۔ سچی محبت وہی ہے جو انسان کو نفرت اور انتقام سے نکال کر برداشت، خلوص اور مثبت سوچ کی طرف لے جائے۔
میرا”
اریکہ کا غصہ مزید بڑھا اور اس نے یکدم ہاتھ اٹھایا لیکن اس لمحے صوفیہ نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے روک لیا
صوفیہ : ” کیا کر رہی ہے امریکہ ، بر او کرم اپنے غصے پر قابورکھ
اریکہ : کیا قابو ؟ ایک لڑکی سے
حنی بد تمیزی سے کون سالڑ کا پیش آتا ہے یار اسے شرم تک نہیں آتی، اتنا بھی لحاظ نہیں کرتا کہ میں ایک لڑکی ہوں، تھوڑی تو عزت کرلے میری۔”
حمزہ: او میڈم ! عزت دینے کا ٹھیکا صرف ہم لڑکوں نے نہیں اٹھارکھا، سمجھی ؟ تم لڑکیاں اپنی من مانی کرو وہ خیر ہے بے عزت کرو ہمیں اس کا کیا، اور ہم عزت دیں عزت دو گی تہی بدلے میں عزت ملے گی بھی نا کیوں ہم لڑکوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی کیا۔ ہر چیز میں خواتین پہلے تو عزت دینے میں بھی خواتین پہلے سمجھی ؟”
اریکہ : ”تم کیا عزت دو گے ؟ تم بد تمیز انسان کو کیا پتا کہ عزت کیا ہوتی ہے۔”
حمزہ: تمہیں پتا ہے نا؟”
اریکہ : “ہاں، تم سے کہیں زیادہ پوری اکثر میں بولی تھی اریکہ۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
کیا اولاد میں فرق کرنا اپنوں کے دلوں میں دوریاں پیدا کر سکتا ہے؟ کیا…
کیا ایک ویران عمارت واقعی خوفناک رازوں کا مسکن تھی، یا اس کے پیچھے چھپی…
Pehchan by Rashk e Hina Download pdf پہچان ناول — تعارف اور خلاصہ ناول پہچان…
Faryaad-E-Yaad by Husn-E-Tehreer Download pdf فریادِ یاد ناول از حسنِ تحریر — تعارف اور خلاصہ…
کچھ گھر پتھروں سے بنتے ہیں۔ کچھ یادوں سے۔ اور کچھ اس لیے بنائے جاتے…
Roshni ka safar afsana by Syeda Kainat Bukhari Download pdf [Novel Name] is a beautifully…