Nangay paon zindagi by Sadia Afzal Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“ننگے پاؤں زندگی” محض ایک ناول نہیں بلکہ ایک ایسی بیٹی کی دبی ہوئی چیخ ہے جس سے اس کی ماں نے بات کرنا چھوڑ دی۔ یہ کہانی صدمے (Trauma)، تنہائی اور اس اذیت کی تصویر ہے جو لفظوں کے ختم ہو جانے سے جنم لیتی ہے۔ یہ ناول ان زخموں پر روشنی ڈالتا ہے جو نظر نہیں آتے مگر انسان کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔
کہانی کی مرکزی کردار رانم علی خان ایک باوقار اور باصلاحیت آرکیٹیکٹ ہے، جو کبھی زندگی سے بھرپور تھی مگر ماضی کے ایک ہولناک حادثے نے اسے خاموش، سپاٹ اور جذباتی طور پر مفلوج کر دیا۔ اس کی خاموشی میں ایک ایسی چیخ چھپی ہے جو سنائی نہیں دیتی مگر شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ ناول ہمیں کارپوریٹ دنیا کی بے حسی، مخلص دوستی (آزر) اور ہوس و خود غرضی (ارسلان) کے درمیان پستی ہوئی ایک لڑکی کی زندگی سے روشناس کرواتا ہے۔
ناول طلاق جیسے حساس مسئلے کو بھی نہایت دردناک انداز میں پیش کرتا ہے، جہاں معاشرہ مرد کو آسانی سے معاف کر دیتا ہے مگر عورت کو سوالات، طعنوں اور الزاموں کے بوجھ تلے دبا دیتا ہے۔ یہ تحریر قاری کو احساس دلاتی ہے کہ بعض اوقات ہم لاشعوری طور پر کسی لڑکی کو ذہنی اذیت یا مکمل ٹوٹ پھوٹ کی طرف دھکیل دیتے ہیں۔
“ننگے پاؤں زندگی” ایک فکر انگیز اور جھنجھوڑ دینے والی کہانی ہے جو والدین، معاشرے اور رشتوں کو آئینہ دکھاتی ہے۔ یہ ناول پیغام دیتا ہے کہ بیٹیاں بوجھ نہیں بلکہ اللہ کی رحمت ہیں، اور ان کی خاموشی کو وقت پر سن لینا ہی اصل محبت ہے۔
”کیا کر رہے ہو یہاں تم؟ شرافت سے مجھے یہ بتاؤ کہ میرا اسائنمنٹ کب بنا رہے ہو تم؟”
”میں تمہارا کوئی اسائنمنٹ نہیں بنانے والا، رانم علی خان!”
”تھپڑ ماروں گی تمہیں، آزر شاہ نواز! ویسے کم زہریلے نہیں لگتے تم مجھے۔ اگر میرا اسائنمنٹ نہ بنایا تو دیکھنا… بات نہیں کروں گی تم سے!”
”تھوڑی دن سکون ہوگا مجھے۔”
”اُف… آزر… پلیز بنا دو نا!” اُس کے چہرے پر سکون، شوخی اور شرارتی سا ایک معصوم تاثر تھا۔
وہ اس کے پاس بینچ پر آ بیٹھی، ہاتھوں کا چھجا اب بھی بنائے ہوئے۔
”اچھا بتاؤ کتنے پیسے چاہیے؟”اس بات پر آذر نے گردن موڑ کر اُسے دیکھا تھا، وہ بھی ناک سکوڑ کر اُسے چِڑانے لگی۔آزر اٹھ کھڑا ہوا۔
”چلو، لائبریری چلتے ہیں ۔ تمہارا اسائنمنٹ بھی بن جائے گا اور باتیں بھی کر لیں گے۔ بہت تیز دھوپ ہے، آ جاؤ!”…اور آزر شاہ نواز کبھی رانم کا کوئی کام نہیں ٹالتا تھا۔
یہ کہہ کر وہ فٹبال ایک لڑکے کی طرف پھینک کر چل پڑا۔ پیچھے رانم اس کے ساتھ قدم سے قدم ملانے کے لیے دوڑنے لگی کیونکہ آزر اس سے تیز چل رہا تھا۔ وہ پیچھے سے اسے آوازیں بھی دیتی رہی مگر وہ تیز تیز چلتا آرکیٹیکچر ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہو گیا۔
”آزر… آرام سے چلو یار… آاززززرر… آزر رکو… اُففف!”
وہ اس کے پیچھے پیچھے بھاگتی رہی۔
”آزر… زہریلا انسان!” وہ بھی آذر کو آوازیں دیتے ہوئے ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ میں داخل ہو چکی تھی۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…