Naziq by Layan Butt Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Naziq by Layan Butt Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“نازق” ایک شاندار اردو ناول ہے جو انسانی جذبات، محبت، قربانی اور جدوجہد کے گرد گھومتا ہے۔ یہ ناول ایک ایسی لڑکی کی کہانی بیان کرتا ہے جو اپنی زندگی میں مشکلات اور تلخ حالات کا سامنا کرتی ہے مگر اپنی فطرت، ہمت اور مضبوط ارادوں کے ساتھ ان سب پر قابو پانے کی کوشش کرتی ہے۔
ناول نازق ایک قتل کی کہانی سے جڑا ہوا ہے۔ مرکزی کردار ایک بہادر لڑکی ہے جو اپنے بھائی کے قاتل کو انصاف کے کٹہرے تک لانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے۔ اس سفر میں وہ نہ صرف دشمنوں کا سامنا کرتی ہے بلکہ خود اپنے جذبات، خوف اور رشتوں کی پیچیدگیوں سے بھی لڑتی ہے۔
کہانی میں کرداروں کی گمراہی، رشتوں کی الجھنیں اور حالات کی سختیاں بڑے خوبصورت انداز میں پیش کی گئی ہیں۔ مصنف نے دکھایا ہے کہ مشکلات کے باوجود زندگی میں خوشی کے لمحے کیسے انسان کو سنبھال لیتے ہیں۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
نازق چہرہ موڑ کا دروازہ کی طرف دیکھا جہاں سے وہ ابھی نکلی تھی اس سے مووآون نہیں کر سکی اب تک اور تم چہرہ واپس ازکی کی طرف کر لیا
خود کو دیکھو تمہیں اس وقت تیار ہونا چاہیے
Its your special day
اور تم اپنا ہلیہ دیکھو تم نے کیا بنا رکھا ہے اب یہ مت کہنا کہ ابھی اٹھی ہوں
ازکی میں چاہتا ہوں کہ تم اس بات کو سمجھو جس نے جانا تھا وہ چلا گیا جو ہے اس کی قدر کرنی چاہیے ازکی کا غصہ کہاں گیا وہ نہیں جانتی تھی ازکان کی باتوں پر اس سے یقین تھا نچلا لب کاٹتے اس نے کہنا چاہا مگر کچھ نہ کہہ سکی
ازکان نے اس کی کو شانوں سے پکڑا
دیکھو ازکان میں کچھ کہہ ہی سکتی ہاں یا نہ ازکان نے اس کی بات کاٹی اس کے شانے تھامے وہ سوال کر رہا تھا
ٹھیک ہے وہ مسکرایا اور اس کے شانوں سے ہاتھ اٹھاتے ہوئے اس کے بالوں کو سہلانے لگا ایک مسکراہٹ کے ساتھ ازکی کو الوداع کہا اور باہر اگیا باہر اپنی گاڑی کی طرف اتے ازکان کا چہرہ وہ نہیں تھا جس کے ساتھ وہ اندر گیا تھا اسکی کو نہیں پتہ تھا کہ اس نے ہاں کیوں کہا پتا نہیں اسے کیا ہوا تھا
نازق اور ازکان یہ وہ دو انسان تھے جن کو وہ نہ نہیں کہہ سکتی تھی لیکن دونوں کو بیک وقت ہاں بھی نہیں کہا جا سکتا تھا اور کم از کم اس بار تو بالکل نہیں
ازکان کو ہاں کہنا نازق کو نہ کہنا ہوا اس کو ہرٹ کرنا ہوا اور اسے اب یہ نہیں پتہ تھا کہ کیا کرنا ہے ازکان کو نہ وہ کر نہیں سکتی تھی اور نازق کوہٹ کرنے کا سوچا اسے جا نہیں سکتا تھا
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…