Rah e zeestan by Javeria Ch Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Rah e zeestan by Javeria Ch Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
ناول راہِ زیستن ایک ایسی داستان، جو کرداروں کی زندگی کے سفر، ان میں آنے والی تبدیلیوں خوا وہ مزہبی لخاظ سے ہو یا نفساتی لخاظ سے، کا بتاتی ہے۔ یہ ناول آپ کو ایک ایسے سفر پر لے جاۓ گا جس کے اختتام پر آپ یقیناً اپنی زندگی کے مقصد کو سمجھنے کے کچھ حد تک قابل ہو جاۓ گے۔
**************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
سلطان پلیز۔ اس انسان نے ہاتھ جوڑتے کہا۔
سلطان تمخسرایہ مسکرایا۔
جس سے بھی اس کا سامنا ہوتا تھا وہ یونہی ہاتھ جوڑنے لگتا تھا۔ وہ سگار کا ایک کش لگاتے اس کا دھواں سامنے بیٹھے انسان پر چھوڑتے سگار ایش ٹرے میں گراتے سائیڈ پر رکھے اپنے خنجر کو اٹھاتے دیکھنے لگا۔
اس خنجر کے دونوں اطراف چمکدار تیز دھاریں تھیں۔
سامنے والے کو یقین ہو چلا تھا کہ وہ اب بچ نہیں سکتا لیکن وہ اتنی دردناک موت بھی نہیں مرنا چاہتا تھا اس لیے خنجر دیکھتے فوراً اس کے پیروں میں گر گیا۔
سلطان نے ایک اکتاہٹ بھری نظر اس پر ڈالتے خنجر والا ہاتھ اٹھاتے پوری قوت سے اس کی گردن سے تھوڑا نیچے گھسڑ دیا۔
وہ انسان چیخنے لگا۔
سلطان اپنا ہاتھ آہستہ آہستہ نیچے کی طرف لے جانے لگا۔
اس انسان کا خون ہر طرف پھیل چکا تھا۔
کمر تک ہاتھ لے جاتے اس نے اپنا خنجر کھینچ کر باہر نکالا۔
وہ انسان اب بےہوش ہوتے ایک طرف ڈھلک چکا تھا۔
سلطان نے ہاتھ گھماتے خنجر کا دوسرا سرا اس کی ڈھلکی گردن میں مارا۔
اس سارے وقت میں اس کی کالی آنکھیں ایک لمحے کو بھی چھپکی نہ تھیں۔
اس پر حیوان کا سا گھمان گزرتا تھا۔
گردن سے خنخر نکالتے اس کے کپڑوں سے صاف کرتے وہ اٹھ کھڑا ہوا۔
ٹن۔ کمرے میں لگی گھڑی نے بارہ بجنے پر اپنی محسوس آواز نکالی تھی۔
چھ فٹ سے نکلتا قد ورزشی مضبوط و توانا جسم، ہلکی لال آنکھیں اور ان میں موجود سرد پن دوسروں کے رونگٹے کھڑے کر دینے کو کافی تھا۔
***********
| Download link | Online Reading |
| Download link 1 | Download link 2 |
|---|---|
| Episode 1 | |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…
Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…
Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf صرف میرا ناول، لائبہ یوسف ناول، اردو فیملی…
Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf Bint e hawa by Kainat Shahid Download…
Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…
Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…