Social media writers

Rooh e man by Fiza Khan Download pdf

Rooh e man by Fiza Khan Download pdf

Rooh e man by Fiza Khan Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

“روحِ من” فضا خان کے قلم سے لکھی گئی ایک دل ہلا دینے والی اور حقیقت سے قریب تر داستان ہے،

جو محبت کی سچائی، یکطرفہ لگاؤ اور اس سے جڑی اذیتوں کو نہایت گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی محض ایک رومانوی ناول نہیں بلکہ ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو قاری کو حساس دلوں کی خاموش چیخیں سننے پر مجبور کر دیتا ہے۔

کہانی ایک 17 سالہ لڑکی فضا خان (خان زادی) کے گرد گھومتی ہے، جو اسلام آباد سے ہجرت کر کے اٹک کے علاقے باتھر کے ایک اسکول میں داخل ہوتی ہے۔ نئی جگہ، نیا ماحول اور نئے چہرے—اسی سفر میں اس کی ملاقات امبر بلال سے ہوتی ہے، جو اس کے دل میں ایک ایسا مقام بنا لیتی ہے جو آہستہ آہستہ محبت، پھر جنون اور آخرکار ایک روحانی زخم میں بدل جاتا ہے۔

“روحِ من” اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی اور ہر قربت محبت نہیں ہوتی۔ یہ کہانی دکھاتی ہے کہ کس طرح دکھاوے پر مبنی رویے ایک حساس روح کو توڑ دیتے ہیں، اور کیسے ٹھکرایا گیا دل آخرکار انسانوں سے منہ موڑ کر اپنے رب کی طرف لوٹ جاتا ہے۔

کرداروں کا تعارف:

فضا خان (خان زادی):
کہانی کی مرکزی کردار، ایک زندہ دل، شوخ اور لاڈلی لڑکی جو محبت کے بعد خاموش، ٹوٹی ہوئی اور روگ بن جاتی ہے۔ وہ جذبات میں انتہا تک جانے والی لڑکی ہے، جو امبر کی خاطر خود کو مٹانے سے بھی دریغ نہیں کرتی۔

امبر بلال:
اسکول کی پوزیشن ہولڈر اور نمایاں طالبہ، جس کے گرد فضا کی پوری دنیا گھومتی ہے۔ اس کا رویہ کبھی نرم اور کبھی توہین آمیز ہوتا ہے، جو فضا کی اذیت کو بڑھاتا چلا جاتا ہے۔

شانزے، طیبہ اور اقصیٰ:
فضا کی قریبی سہیلیاں، جو اس کی خاموش محبت، آنسوؤں اور ٹوٹتے وجود کی گواہ ہیں۔

حجاب اور فاطمہ:
وہ کردار جو فضا کے جذبات کا مذاق اڑاتے ہیں اور اس کے زخموں کو مزید گہرا کر دیتے ہیں۔

خلاصہ (پارٹ 1):

کہانی کا آغاز خان فیملی کے خوشگوار ماحول اور ایک شادی کی تقریب سے ہوتا ہے، جہاں فضا اپنے خاندان کی آنکھوں کا تارا ہوتی ہے۔ حالات اسے اسلام آباد سے اٹک کے ایک اسکول لے آتے ہیں، جہاں پہلے ہی دنوں میں امبر بلال اس کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے۔

فضا محبت کے خلوص میں امبر کو ایک انگوٹھی تحفے میں دیتی ہے، جسے امبر ابتدا میں قبول کر لیتی ہے، مگر بعد ازاں سب کے سامنے واپس کر کے فضا کی خودداری کو کچل دیتی ہے۔ یہی لمحہ فضا کی زندگی میں دکھ، ذلت اور تنہائی کے سفر کا آغاز بن جاتا ہے۔

امبر کی بے رخی، سخت لہجہ اور دوری فضا کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ وہ شدید ذہنی اور جسمانی کمزوری کا شکار ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ پڑھائی اور روزمرہ زندگی اس کے لیے بے معنی ہو جاتی ہے۔ امبر اسے اپنی جان چھوڑنے کا کہتی ہے، اور فضا خاموشی سے یہ سب سہتی رہتی ہے۔

کہانی اس وقت مزید دردناک موڑ لیتی ہے جب فضا کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ٹی بی (Tuberculosis) جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا ہو چکی ہے۔ مگر وہ اس بیماری کو سزا نہیں بلکہ اللہ کی رضا سمجھتی ہے، کیونکہ اب اسے موت میں بھی امبر کی قربت نظر آتی ہے۔

قسط کا اختتام فضا کی اس خاموش دعا پر ہوتا ہے، جس میں وہ اپنے رب سے شکوہ کرتی ہے—کہ کس طرح محبت کے نام پر اسے ذلیل کیا گیا، اور کس طرح اس کا سکون چھین لیا گیا۔

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

Rah e Alif by Isha Rehman Complete Novel pdf Complete novel You Tube

Complete Novel Play List

Episode 1

Download link Online Reading

Download ( All Episode )

Download link 1Download link 2
Episode 1

Read Online ( All Episode )

Episode 1


اپ ا یں  دفتر اپنے اور کام دکھیں  کیوں کہ یے کام نئی منیجر نے کیا ہے ۔۔۔۔

جی ٹھیک ہے ۔۔میں اجا وں گی  فکر نہیں کریں ۔۔۔

یے بول کر  اس نے مبا یل رکھ دیا تھا ۔۔۔۔

صبھح اٹھ کر اس نے جلدی سے  تیار ہوئی لکن

گا ڑی  نہیں تھی وہ گھر سے پیدل ای نکل پڑی تھی ۔۔۔۔

تھوڑا دور جا کر ایک اوٹو ملا وہ دفتر پونچی

اس سے پہلے کے وہ دفتر میں داخل ہوتی  ۔۔۔

بچوں کے چوٹے سے ہجوم نے اسے روک لیا ۔۔وہ جا نتے تھے وہ منیجر ہے ۔۔اس نے سگنیچر کیے اور اندر چلیگئی  ۔۔۔

میٹنگ ختم ہوئی اور وہ گھر کے لیے نکلی  رستے میں تیز بارش اور تیز طوفان نے اسے گھیر لیا تھا ۔۔۔

اس نے جلدی سے گا ڑی بک کی اور گھر پونچی

اس کی کزن کا نکاح تھا  ۔۔۔۔

وہ جلدی سے تیار ہو کے اس جگھہ پونچی تھی سب ویٹ کر رہے تھے ۔۔۔

ادر ایک لڑکی  نے  اسے دیکھا اور اس کے پاس ای اور  کھڑی ہوگئی ۔۔۔

اسے بھت عجیب لگا  وا ہا ں  سے جاتے ہوئے اسے روکا گیا تھا ۔۔۔

خان زادی صاحبہ مجھ سے دوستی کریں گی  ۔۔

وہ منا ہل تھی  ۔۔۔

اس نے اس کی طرف دکھتے ہوے سوچا ۔۔۔

کیا  کوئی اس کے لیے اس حد تک جا سکتا ہے ۔۔۔۔

**

کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے نہیں کرتے  کہ ہم انہیں احساس دالہ** چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے اور اج کل اگر کسی کو بہت زیادہ عزت و محبت دو نا کوئی سوچنے لگتا ہے کہ شاید اس سے میرے علاوہ کوئی خاص نہیں ڈالتا میرے علاوہ ایسے کوئی منہ نہیں لگاتا لیکن وہ کبھی یہ نہیں سوچتا کہ یہ شخص میرے ساتھ مخلص ہے اور مجھے عزت اور محبت دیتا ہے…..

وہ تو کبھی کسی سے بات بھی نہی کرتی تھی لکن امبر کیوں نہیں سمجھتی تھی اسے محبت تو ہر ہا ل میں قبول ہوتی ہے نا تو پھر یے سب کیوں ۔۔۔

وہ اس وقت سلوا کے پاس بیٹھی  کچھ لکھ رہی تھی  جب امبر اس کے پاس سے گزری وقت جیسے روک گیا ہو وہ کچھ کہنا چاہتی تھی  کہنا تو بھت کچھ تھا لکن وہ سنتی نہیں تھی ۔۔۔

ایسی کیا انا امبر تم بولو تو سہی  میں  دو جہاں وار دوں تم سے ۔۔۔۔

*میــَِ٘ـرا بس چلــَِ٘ـے تــَِ٘ـو-🫀🥹*

*تمہــَِ٘ـارے ہر اُٹھتــَِ٘ـے قدم کو مــَِ٘ـیں, میــَِ٘ـرا رستہ بــَِ٘ـتاؤں-🫀🫶🏻*

*تمــَِ٘ـہاری ہر اٹھــَِ٘ـتی نگاہ کو میــَِ٘ـں, میــَِ٘ـرا چہرہ دکھــَِ٘ـاؤں👈🏻👉🏻🌸*

*تمہاری ہر بولتی آواز کو میں, میری سماعت تک پہنچاؤں-💗🦋*

*تمہــَِ٘ـاری ہر آہــَِ٘ـٹ، ہر آواز، ہر نگــَِ٘ـاہ،-💌🌸*

 *ہر احــَِ٘ـساس کو ہر طــَِ٘ـرح ســَِ٘ـے خود ســَِ٘ـے جــَِ٘ـوڑ کــَِ٘ـر-💗🫂*

*صرف اور صــَِ٘ـرف خــَِ٘ـود تک لــَِ٘ـے آؤں-🤍🌙*

**میــَِ٘ـرا بس چلــَِ٘ـے تو تم مجــَِ٘ـھ میــَِ٘ـں بــَِ٘ـس جاؤ، 🫂مــَِ٘ـیں تم میــَِ٘ـں بــَِ٘ـس* *جاؤں* -🥹🩵🌏

یے وہ  باتیں تھی  جو اس کے دماغ میں گھوم رہی تھی ۔۔۔

سلوا مجھے امبر چا ہیے پلیز ۔۔۔

اچنک اس نے بولا تھا اور پھر ہوش میں ای تھے میرا مطلب بات کرنی ہے منے اس سے ۔۔۔۔

****************

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
  2. Saiyan by Bisma Bhatti Complete
  3. Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Recent Posts

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…

22 hours ago

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…

2 days ago

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…

2 days ago

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…

2 days ago

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…

3 days ago

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…

3 days ago