Sajda e maroof by Muzia Awan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“سجدہِ معروف” محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک ایسی تخلیق ہے جو حقیقت اور احساس کے درمیان موجود خلا کو پر کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ ناول اُن لوگوں کے لیے ایک خاموش پناہ گاہ ہے جو ہجوم میں رہ کر بھی اندر سے تنہا ہیں، اور وہ جو اپنی روح میں کسی ان دیکھی پیاس—معرفت اور سکون کی تلاش—محسوس کرتے ہیں۔
یہ تحریر اس خیال سے جنم لیتی ہے کہ کبھی کبھی حقیقت کے راستے رک جاتے ہیں، اور انسان اپنی روح کی تلاش میں لفظوں کی دنیا میں پناہ لیتا ہے۔
“سجدہِ معروف” ایک روحانی اور فکری سفر ہے جو انسان کو اس کے اندر جھانکنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ کہانی صرف کرداروں کی زندگی نہیں بلکہ:
کے گرد گھومتی ہے۔
یہ ناول اس حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ اصل “سجدہ” صرف جسم کا جھکاؤ نہیں بلکہ دل کا جھک کر فنا ہو جانا ہے۔
یہ کہانی ایک ایسے ماحول میں سانس لیتی ہے جہاں:
یہ ناول قاری کو یہ احساس دلاتا ہے کہ اصل کامیابی دولت یا شہرت نہیں بلکہ اپنی ذات کو پہچان کر رب تک پہنچنا ہے۔
کہانی کی مرکزی کردار، ایک باوقار، سنجیدہ اور پراسرار شخصیت کی مالک لڑکی جو “قصرِ ذوق” نامی ریسٹورنٹ چلاتی ہے۔ وہ دنیاوی دکھاوے سے دور، اصول پسند اور اندرونی طور پر مضبوط مگر حساس روح رکھتی ہے۔
ضحیٰ اور ارحا کے والد، ایک نامور آرکیٹیکٹ اور سخت مگر شفیق شخصیت۔ ان کی موجودگی گھر میں وقار اور نظم کی علامت ہے۔
ضحیٰ کی چھوٹی بہن، سوشل میڈیا کی دنیا میں مگن ایک شوخ اور چنچل لڑکی، جو گھر کی سنجیدگی میں زندگی کا رنگ بھرتی ہے۔
ایک مشہور اداکارہ مگر اندر سے ٹوٹی ہوئی شخصیت، جو ضحیٰ کو اپنی سب سے بڑی دوست اور سکون کا ذریعہ سمجھتی ہے۔
قصرِ ذوق کا سابق مینیجر، جس کی خاموش محبت وقت کے ساتھ انتقام اور نفرت میں بدل جاتی ہے، اور وہ کہانی میں ایک خطرناک موڑ پیدا کرتا ہے۔
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10) | Episode 11 | Episode 12 |
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 | Episode 5 |
| Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 | Episode 9 | Episode 10) |
| Episode 11 | Episode 12 |
امانت کسی ایسی چیز کی ہے جسے بابا خود بھی محفوظ رکھنا چاہتے تھے۔ “ضحی نے کوئی جواب نہیں دیا۔ وہ دوبارہ میز کے پاس آئی اور ڈائری اٹھا لی۔ آخری بار اس نے وہ جملہ پڑھا:
اصل مقام ڈائری میں نہیں۔ ” اس نے ڈائری کے سرورق پچھلے حصے اور اندرونی اندر جلد کو غور سے دیکھنا شروع کیا۔ انگلیاں جلد کے کناروں پر پھیرتے ہوئے اسے ایک جگہ ہلکا سا ابھار محسوس ہوا۔
” ارحا…” ارحا فوراً قریب آئی۔ “کیا ہوا؟” صحی نے ڈائری اس کی طرف بڑھائی۔ ” یہاں کچھ ہے۔ ” دونوں نے مل کر جلد کے اندرونی حصے کو دیکھا۔ کنارے پر لکڑی کی ایک نہایت باریک پٹی جیسی چیز تھی جو باقی حصے سے ذرا مختلف محسوس ہو رہی تھی۔ ارے نے ناخن سے اسے ہلکا سا دبایا۔ ایک معمولی سی چرچراہٹ سنائی دی۔ دونوں ایک لمحے کو ساکت رہ گئیں
۔ صحی نے آہستہ سے وہ پٹی اوپر اٹھائی۔ اس کے نیچے ایک چھوٹا سا خفیہ خانہ تھا۔ اندر ایک پرانی چابی رکھی تھی۔ چابی دیکھتے ہی ضحی کی دھڑکن تیز ہو گئی۔ ” یہ کس چیز کی ہے؟” ارحا نے چابی ہاتھ میں لیتے ہوئے پوچھا۔ ” پتا نہیں۔
” کسی دروازے کی ہوگی۔ “ضحی نے چابی واپس لے لی۔ اس نے اسے روشنی کے سامنے کیا۔ دھات پر وقت کے نشان تھے،
مگر اس کے سرے پر ایک چھوٹا سا نشان بنا ہوا تھا۔ وہی نشان جو loodline Architect کے ایک نقشے پر بھی بنا تھا۔ صحی نے فوراً فائل کھولی۔ نقشہ سامنے پھیلایا۔ ارحا اس کے
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download…
ایک ایسا سفر جو دل اور روح دونوں کو چھو جائے
کچھ نام خوف کی علامت ہوتے ہیں، کچھ راز پوری دنیا بدل دیتے ہیں، اور…
Safar-e-humsafar by Maneeha Munir Download pdf سفرِ ہمسفر ناول کا خلاصہ ناول سفرِ ہمسفر کی…
🤍 کچھ خواب محنت مانگتے ہیں، کچھ رشتے صبر، اور کچھ محبتیں زندگی بھر کا…
کچھ چہرے دنیا کے سامنے بےنقاب ہوتے ہیں، مگر ان کے اصل راز ہمیشہ نقاب…