The novel is based on romantic Urdu novels Family Politics • Property Disputes • Betrayal • Dark Secrets • Emotional Trauma • Revenge • Toxic Relationships. Story of the novel revolves around Enemies Within Family • Rich/Elite Family • Family Feud • Hidden Truths • Betrayal & Backstabbing • Grey Characters • Power Struggle • Emotional Scars Revenge Game • Mystery Secrets • Painful Pasts.
Saltanat by Eman Fatima Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“سلطنت”
یہ صرف ایک ناول نہیں…
ایسی دنیا جہاں جائیدادیں تقسیم ہوتے ہوتے دل بھی بانٹ دیتی ہیں،
“سلطنت” اُن لوگوں کی داستان ہے جو طاقت کی جنگ میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ اپنے ہی اپنوں کو کھو دیتے ہیں۔
یہاں محبت بھی سازش لگتی ہے،
خاموشی بھی خطرناک محسوس ہوتی ہے،
اور خاندان… خاندان کم، ایک میدانِ جنگ زیادہ لگتا ہے۔
ہر کردار اپنے اندر ایک راز چھپائے ہوئے ہے۔
کوئی محبت کے لیے لڑ رہا ہے،
کوئی انتقام کے لیے،
اور کوئی صرف اپنی “سلطنت” بچانے کے لیے۔
“سلطنت” صرف جائیداد کی جنگ نہیں،
یہ انا، محبت، نفرت، دھوکے اور اُن زخموں کی کہانی ہے
جو انسان ہنستے ہوئے بھی چھپا لیتا ہے۔
یہاں لوگ مرتے کم ہیں…
اندر سے ختم زیادہ ہوتے ہیں۔
اور سب سے خطرناک بات؟
اس کہانی میں ولن کوئی ایک نہیں۔
ہر شخص کسی نہ کسی کی بربادی کی وجہ ہے۔
کیونکہ بعض اوقات
خاندان صرف خاندان نہیں ہوتے…
وہ سلطنتیں ہوتے ہیں۔
اور سلطنتیں محبت سے نہیں،
قربانیوں اور تباہیوں سے قائم رہتی ہیں۔
مگر سوال صرف ایک ہے…
جب اقتدار، غرور اور دولت ایک ہی گھر میں جمع ہو جائیں،
تو آخر میں بچتا کون ہے؟
رشتے… یا صرف سلطنت؟
************
کمرے میں گھٹن ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مزید بڑھتی جا رہی تھی۔ہر شے دم سادھے،بغیر آواز کیے سامنے کا نظارہ تک رہی تھی۔ یوں جیسے وقت ایک پل کے لیے ساکن ہو گیا ہو اور وقت کی سانسیں کسی نے زبردستی تھام دی ہو۔کمرے میں چھائی بھیانک خاموشی اس ماحول کو مزید بدصورت دیکھا رہی تھی۔اس وقت دو مختلف لوگ ایک دوسرے کے بالکل مقابل بیٹھے تھے۔ان کی چہرے ایک دوسرے کے لیے کوئی پسندیدہ تعلق نہیں دیکھا رہے تھے۔بس یوں کہہ لو کے ان دونوں کے درمیان یہ چند انچ کا فاصلہ میلوں کا تھا۔
ایک پچپن سال کا آدمی
اور دوسرا چوبیس سالہ نوجوان
وہ آنکھیں جو جذبات رکھتی ہیں۔۔۔
آنکھیں جو تباہی مچاتی ہیں۔۔۔
آنکھیں جو مار ڈالتی ہیں۔۔۔
کمرہ کسی آفس کا نقشہ پیش کر رہا تھا۔ہر چیز چیخ چیخ کر واضح طور پر اپنی قیمتی ہونے کا ثبوت دے رہی تھیں۔مگر وہاں موجود ان دو نفوس کو ان باتوں سے کوئی غرض نہیں تھا۔وہ بس دم سادھے ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے تھے۔
ایک جسکی آنکھوں میں چیلنج تھا،اور دوسرا کم عمر نوجوان جسکی آنکھوں میں بخاوت بول رہی تھی۔ان دونوں میں ایک بات مشترکہ تھی۔
دونوں نے جھکنا نہیں سیکھا تھا۔
چلو میں تمہیں ایک کہانی سناتا ہو۔”آنکھوں میں وہی الواہی سی چمک،جو جیتنے کے بعد کسی انسان کے چہرے کا حصہ بنتی ہے،۔سینہ چیر دینے والی وہی خوفناک مسکراہٹ۔جو اس سرمیٔ(سفید اور سیاہ)بالوں والے آدمی کی ذات کا حصہ تھی۔لہجہ جان لیوا اور پراسرار تھا۔
تاثرات واضح تھے۔۔۔
فتح کے!
برتری کے!
جیت کے!
آنکھوں کی چمک کہہ رہی تھی۔”دیکھا ناں تم کچھ نہیں کر پاۓ”
مقابل بیٹھے کم عمر نوجوان مسلسل خاموشی سے اسکی ہر حرکت دیکھ رہا تھا۔اسکی آنکھوں میں ہارنے کا شعبہ تک نہ تھا۔کیونکہ اس نے بھی اسی شخص کی طرح ہارنا نہیں سیکھا تھا۔کچھ بھی ہو جائے وہ مقابل بیٹھے اس شخص کی کسی بھی جیت کا اعتراف نہیں کرے گا۔
وہ ڈھیٹ تھا۔یا یوں کہہ لو مہا ڈھیٹ۔کم بخت کھبی ٹوٹتا نہیں تھا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ishq e rooh by Rooh e Eman Asif Download pdf Ishq e rooh by Rooh…
Junoon be had by Abdul Ahad Butt Complete pdf (Revenge, Action, Romantic, Emotions,Love story, Differencs,…
Anokhi eid by Umm e Umama Complete pdf Anokhi eid by Umm e Umama Complete…
Phir wohi musafir by Hafsah Demir Download pdf Phir wohi musafir by Hafsah Demir Download…
Sada-e-dil by Maryam Asad Download pdf Sada-e-dil by Maryam Asad Download pdf is a beautifully…
Khamosh ehsas by Noorish Zia Download pdf Khamosh ehsas by Noorish Zia Download pdf is…