Soz-e-jan by Horain Mohsan Complete novel ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Soz-e-jan by Horain Mohsan Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
کچھ کہانیاں شور مچاتے ہوئے نہیں بلکہ خاموشی میں لکھی جاتی ہیں۔ یہ وہ کہانیاں ہیں جو لفظوں سے زیادہ قاری کے دل پر اثر ڈالتی ہیں۔ اسی طرح یہ افسانہ بھی ہے، جہاں آپ کو خوابوں کے محل یا خیالی دنیا نہیں ملے گی، بلکہ وہ کڑوا سچ ملے گا جو ہمارے معاشرے کی دیواروں کے پیچھے دفن ہے۔
ہمارا معاشرہ ایک ایسا آئینہ ہے جو:
یہ افسانہ ان ہی زخموں اور تلخیوں کا بیان ہے جو اکثر لوگ سہہ جاتے ہیں لیکن زبان پر نہیں لا پاتے۔
اس کہانی کے کردار فرضی ہیں، لیکن ان کے درد حقیقت پر مبنی ہیں۔
یہ کردار قاری کو شاید عام لگیں، مگر جب آپ ان کی خاموشیاں پڑھیں گے تو محسوس ہوگا کہ یہ کہیں نہ کہیں آپ کے اپنے اندر بھی چھپے بیٹھے ہیں۔
یہ کہانی محض تفریح نہیں بلکہ ایک سماجی آئینہ ہے۔ یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ خاموشیوں کو سمجھنا اور دبے ہوئے سچ کو پہچاننا ہی اصل بہادری ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“بابا… ماما مجھ سے ویسی محبت کیوں نہیں کرتیں؟
جیسی وہ اویرا اور زوہان سے کرتی ہیں؟”
نایان صغیم کا ہاتھ کی بورڈ پر رُک گیا۔
سانس جیسے پل بھر کو اٹک گیا۔
لیپ ٹاپ کی سکرین پر ساکت کرسر، کمرے کی خامشی کا عکس بن چکی تھی۔
یہ سوال…اتنے برسوں میں پہلی بار ایلب کے ہونٹوں سے نکلا تھا —
ایسا سوال جو صرف زبان سے نہیں، دل کے زخم سے نکلا تھا۔
نایان چونک گیا۔
اس کی نگاہ بےساختہ ایلب کے چہرے پر پڑی —
وہ چہرہ جو اکثر خاموش رہتا تھا،
جو ضد نہیں کرتا تھا،ایک سلجھا ہوا میچور لڑکا تھا یا شاید وقت نے کر دیا تھا
جو خود کو الگ رکھ کر دوسروں کی خوشیاں دیکھنے کا عادی ہو چکا تھا۔
“تم سے کس نے کہا وہ تم سے محبت نہیں کرتیں؟”
نایان نے قدرے نرم لہجے میں کہا، جیسے ایلب کے دل کی دراڑ پر الفاظ کا مرہم رکھنا چاہتا ہو۔
“وہ تم سے بہت محبت کرتی ہیں، بیٹا۔ بس… تم بڑے ہو گئے ہو نا۔ اویرا اور زوہان ابھی چھوٹے ہیں، اسی لیے اُنہیں تھوڑی زیادہ توجہ دیتی ہیں۔”
یہ ایک باپ کی وہ کوشش تھی جو اپنی اولاد کے دکھ کو جھٹلانا تو نہیں چاہتا،
مگر لفظوں کے پردے سے اسے ڈھکنے کی سعی ضرور کرتا ہے۔
لیکن ایلب…
ایلب، جو بچپن سے ماں کی محبت کی بھیک مانگتا آیا تھا —
اس کے دل کی پیاس صرف ایک جملے سے بجھنے والی نہیں تھی
اس نے نظریں اب بھی لاؤنج میں بیٹھی ماں پر جما رکھی تھیں،
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…