Taqdeer per yaqeen by Rubina Khizzar Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well. Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
تم نے جتنی مجھے ازیت دی ہے تم مر بھی جاو تو نہیں جان پاؤ گی کہ میں کس کرب اور اذیت میں تمہارے ساتھ پل گزارتا ہوں ۔۔۔
تم نے مجھے توڑ کر رکھ دیا ہے ۔
پلیز اس سے پہلے کہ میرے منہ سے تمہارے لیے کچھ غلط نکلے پلیز مجھے اکیلا چھوڑ دو پلیز جاؤ جا کر سو جاؤ ۔۔۔۔
اور رومیصہ تو سمجھتی تھی کہ وہ کسی اور سے محبت کرتا ہے اور اسے نہ پسند کرتا ہے وہ تو اس کا درد بانٹنا چاہتی تھی مگر اج جو کچھ اس نے شاہ زین کی انکھوں میں دیکھا تھا وہ تو حقارت تھی شاہ زین نے تو اسے طوائف سے بھی اگے کوئ مقام دیا تھا مگر اس نے تو اج تک صرف سب سے بڑی گالی طوائف کی ہی سنی تھی پھر یہ کیسی حقارت تھی ۔
رومیصہ نے اپنے مردہ وجود کو گھسیٹ کر صوفے تک کیسے لایا وہ نہیں جانتی تھی وہ تو درد بانٹنے گئی تھی مگر شاہ زین کے الفاظ تو تلوار سے بھی زیادہ اس کے وجود اور روح پر گھاؤ لگائے تھے ۔انکھیں خشک تھیں اسے سمجھ ہی نہیں ا رہی تھی کہ وہ کیا کرے دل 💓 خون کے انسو رو رہا تھا ۔
کاش اس کے انسو نکل اتے وہ حیران تھی اور اپنی غلطی ڈھونڈ رہی تھی ۔۔۔
سر میں درد اور وہ جسے تھکاوٹ سمجھ رہی تھی وہ اصل میں بخار تھا اور سر میں اس کے جب بھی درد ہوتا تھا تو کسی چیز کا ہوش نہیں ہوتا تھا ۔۔۔
مگر اج جو درد شاہ نے اسے دیا تھا وہ سب درد پہ بھاری تھا۔
اس کے دماغ میں شاہ ذین کی باتیں گردش کر رہی تھیں ۔
اور اندھی طوفان میں کب اس کے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا اسے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…