Twinkle Twinkle By Maryam Rajpoot download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makesT winkle Twinkle By Maryam Rajpoot download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
میں چاہتا تھا میں ہر اس شخص کو مار اوں جو میری بہن کو دیکھتا بھی ہے۔۔
مجھے معلوم ہی نہیں ہو سکا کب کیسے۔۔میں نے سلطان سے نفرت کرنا شروع کر دی۔۔وہ دونوں چھوٹے تھے۔۔آپس میں کھیلتے تھے۔۔
مجھے غصہ آتا تھا۔۔لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا تھا۔۔
پھر آخر ایک دن مجھے موقع مل گیا جیسے۔۔میں اور سلطان کلب گئے تھے۔۔
وہاں میری کسی سے ہاتھاپائی ہو گئی بات زیادہ نہ بڑھتی لیکن وہ شخص میری بہن کو گالیاں دینے لگا تھا۔۔جو کہ میری کمزوری تھی۔۔
میں خود کو کنٹرول نہیں کر سکا اور اس شخص کے گلے میں وائن گلاس مار دیا۔۔
وہاں آدھے سے زیادہ لوگ نشے میں تھے۔۔
میں نے سلطان پر الزام لگا دیا۔۔لیکن جب کاروائی ہوئی تو میں نے ڈاکٹر کو بتایا گکہ وہ دماغی طور پر سٹیبل نہیں ہے۔۔اپنی ہی رپبورٹس نام بدل کر ڈاکٹر کو دیکھائی تھیں میں نے۔۔اور اسے بری الزمہ کردیا گیا۔۔
اسکے گھر سے باہر نکلنے پر رسٹرکشن لگا دی گئی۔۔میں نے وہ تمام میڈیسنز جو ڈاکٹر نے میری رپورٹس کو پڑھ کر سلطان کو دی تھیں۔۔
خود کھانی شروع کر دی تھیں۔۔لیکن اسے ۔۔اسے میں غلط میڈیسن دیتا تھا۔۔
کچھ عرصہ یونہی گزر گیا۔۔ندا مجھ سے زیادہ اٹیچ ہو چکی تھی۔۔سلطان کمرے میں بند رہتا تھا۔۔میری دی ہوئی پلز کا اثر تھا کہ وہ دن بہ دن بیمار ہوتا جارہا تھا۔۔
لیکن۔۔لیکن ایک دن اسے ناجانے کیسے سچائی معلوم ہو گئی۔۔وہ مجھ پر چیخنے لگا چلانے لگا میں اس سب کے لیے تیار تھا۔۔
لیکن اسکی اگلی کہی گئی باتیں مجھے پھر سے حیوان بنا گئی تھیں۔۔میں بے قابو ہونے لگا تھا۔۔میں نے اسے زخمی کر دیا۔۔
ابھی کچھ لمحے ہی گزرے تھے کہ۔۔۔مجھے لگا جیسے باہر کوئی گیا ہے اور پھر کمرے سے نکلنے کے بعد مجھے معلوم ہوا۔۔وہ ندا تھی۔۔شاید نہیں یقینا اس نے ہماری ساری باتیں سن لی تھیں۔۔اسکے Snow Mans وہیں گرے پڑے تھے۔
مجھے لگا جیسے میں سب کھو دوں گا۔۔میں اس کے پیچھے گیا لیکن وہ بہت ناراض تھی۔۔وہ میرے پاس نہیں آئی۔۔
میں اسے پکارتا رہا۔۔۔وہ روتی روتی ناجانے کہاں نکل گئی۔۔لیکن میرے دل کو ایک تسلی تھی۔۔کہ شاید۔۔شاید وہ جلدی ہی لوٹ آیے۔۔کیونکہ وہ آجایا کرتی تھی۔۔وہ برف کی شہزادی تھی۔۔برف میں نہیں گم ہو سکتی تھی۔۔
سلطان کچھ دیر بعد آیا اور میں نے اسے بتادیا کہ وہ کس طرف گئی ہے۔۔کیونکہ میرے قدم بےجان ہوچکے تھے۔۔میری شہزادی مجھ سے ناراض تھی۔۔
میں رات کے اندھیرے گہرے ہونے تک وہیں رہا۔۔لیکن سلطان تو واپس آگیا۔۔وہ نہیں أئی میری شہزادی واپس نہیں آسکی تھی۔۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…