Ulti ho gayi sab tadbeeren by Roshany Haider Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“چِل کرو یار! ہم انجوائے کرنے آئے ہیں ،ادھر بھی تم ایسی رونی صورت بنا کے بیٹھی ہو ۔ امیجن کرو ۔ ابھی کہیں سے ادھر کسی ناول کا ہیرو برآمد ہو اور میری زلفوں کا اسیر ہو جائے قسم سے زندگی کا مزہ آجائے ۔ “
“آہی نہ جائے کسی دن سامنے ۔ پاگل ہو چکی ہو تم تو بالکل ہی اگر دعاؤں سے ہیرو کتاب سے باہر آسکتے تو آج ہر لڑکی کا اپنا ذاتی سالار سکندر ضرور ہوتا۔ “زارا نے پتے کی بات کی ۔
“مرجاواں ہائے سامنے دیکھو جہان سکندر کھڑا ہے۔” زوبیہ اس کی باتوں سے بالاتر بڑے جذب سے بولی تھی ۔اس کے چہرے پر بکھرے جوش و خروش کو دیکھ زارا نے بھی نگاہیں اس کی نظروں کے تاقب میں گھمائیں تھیں ۔ اور پھر ایک لمحے کے لیے اس کا دل بھی جیسے اتھاہ کی گہرائیوں میں ڈوب کر ابھرا۔ سیاہ پینٹ کوٹ میں ملبوس تھا، چمکتے پرنورچہرے پر ہلکی شیو اور گھنی مونچھیں اس کی شاندار پرسنلٹی میں مزید اضافہ کر رہی تھیں ۔وہ اپنے موبائل کو کان سے لگائے کسی سے محو گفتگو تھا۔
وہ دونوں اسے دیکھنے میں ایسے محو تھیں گو یا نمرہ احمد نے
تصدیقی سند جاری کردی ہو۔ وہ چلتا ہوا ان کے قریب آ کھڑا ہوا تھا ۔ وہ یقینا ً ان کا دیکھنا دیکھ چکا تھا اسی لیے فون کان سے ہٹاتا ان کے سامنے آن کھڑا ہوا۔
” ایکسکیوزمی کیا میں آپکو جوائن کر سکتا ہوں ؟” اس نے سوالیہ نظروں سے انھیں دیکھا ۔ وہ دونوں چونک کر سنبھلی تھیں ۔
“شیور۔” زوبیہ نے اجازت دی تو زارا نے اشارے کنائیوں میں اسے کسی بھی احمق حرکت سے باز رہنے کو کہا ۔مگر اسے کہاں اثر تھا۔
” آپ کو ہماری ذہنی حالت پر شبہ ہو،اس سے قبل میں آپ کو بتا دینا چاہتی ہوں ۔ ہم آپ کو جانتے ہیں اسی لیے یوں دیکھ رہے تھے۔ “
“رئیلی ؟ مگر میں کوئی سلیبرٹی تو ہوں نہیں، بلکہ میں تو ادھر ایک فین کی حیثیت سے عاطف اسلم کو لائیو سننے آیا ہوں۔ ایسے میں مجھے میرے فینز مل جائیں بڑے اعزاز کی بات ہے۔” جہان سکندر چہرہ شناس محسوس ہو رہا تھا۔
“خوب پہچانا آپ نے، دراصل ایک ناول میں آپ کے متعلق بہت پڑھ رکھا ہے ہم نے آپ کو ،نقشہ تو سمجھیں حفظ تھا۔ آپ کو سامنے دیکھتے ہی فورا ًپہچان لیا ہم نے آپ کو ۔” زوبیہ کو سراسر اجنبی شخص سے اس قدر فری ہوتے دیکھ کر زارا صبر کا گھونٹ بھر کر رہ گئی تھی۔
“ویسے آپ ذرا اپنا تفصیلی تعارف کروا دیجئے ؟ ویسے ہمیں یقین ہے آپ جہان سکندر کی دنیا سے آئے ہیں ۔”
“جی ضرور ۔۔۔ بندہ ناچیز کو کیپٹن دلشیر کہتے ہیں ۔ تعلق کراچی سے ہے
۔ مگر ان دنوں ڈیوٹی یہاں باندھے ہوئے ہے۔” جوابا ًاس نے نپے تلے انداز میں اپنا تعارف ان کی نظر کیا تھا ۔
پروگرام کا آغاز ہو چکا تھا ۔ ایک نامور گلوکار کو بھیج کر اوپننگ کی گئی تھی۔
“ویسے خوب اتفاق ہے زارا بھی یہاں محض عاطف اسلم کی خاطر آئی ہے ۔ پر آپ سے ملاقات ہو جائے گی یہ تو نہیں سوچا تھا۔”
“اوہ تو ان کا نام زارا ہے ۔۔۔” کیپٹن دلشیر نے باقاعدہ
اس کی جانب رخ کرتے ہوئے بغور اسے دیکھا تھا۔
“لگتا ہے بیچاری بول نہیں سکتیں ۔”اس نے تاسف سے سر ہلایا تو زوبیہ
کھلکھلائی وہیں زارا اس کے اس اندازے پر پیچ و تاب کھا کر رہ گئی تھی ۔
“ایسی کوئی بات نہیں، دراصل آپ دونوں اچھی گفتگو کر رہے تھے
میں نے ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا ۔” بلآخر اس نے چپ کا قفل توڑا تھا۔
“امپریسو !آواز تو بہت اچھی ہے آپ کی، بولتی رہا کیجئے ۔”
برجستگی سے اس کی تعریف کرتا وہ اسے کہیں سے بھی اجنبی نہیں لگ رہا تھا ۔
“واہ واہ !آپ تو جوہری ہیں میں نے تو اس سے بارہا کہا ہے
۔یہ سنگر بن سکتی ہے پر یہ معیز سے ڈرتی ہے۔”
Click the link below to download this novel in pdf.
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…