Woh ajnabi sa afsana by Iqra Nadeem download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Woh ajnabi sa afsana by Iqra Nadeem download pdf
Zameer ki awaz afsana by Iqra Nadeem
“آپ مصروف تو نہیں؟” عثمان نے معصومانہ انداز اختیار کیا تھا۔
“سر جی! میں مصروف ہوںٔی تب بھی آپ کو جواب دوں گی۔” مہروالنسا نے شاںٔستگی سے کہا۔
“میم! آپ کا شکریہ۔ آپ مجھے اپنا تفصیلی تعارف کرواںٔیں گی؟” عثمان نے عاجزانہ انداز سے پوچھا۔
“کتنا تفصیلی؟” مہروالنسا نے ہنستے ہوئے کہا۔
” پانچ ہزار جملوں کا تفصیلی تعارف۔” عثمان نے بھی قہقہ لگایا تھا۔
مہروالنسا اور عثمان نے ایک دوسرے کے متعلق سوال پوچھے۔ مہروالنسا نے عثمان کو اپنا مکمل تعارف کروایا اور عثمان کی اداسی کی وجہ جاننی چاہی۔ مہروالنسا کا اداسی جاننے کی وجہ عثمان کی فکر تھی جبکہ عثمان کو لگا کہ اسے جاننے کا تجسس ہو رہا ہے۔ کچھ دیر بات کرنے کے بعد عثمان انتظار کا کہہ کے آف لائن ہو گیا۔
رات کو عشاء کی نماز کے بعد مہروالنسا نے زوہیب سے کچھ دیر بات کی اور اس کے بعد عثمان کو مسیج کیا۔ رپلائی آنے تک اس نے اپنا بستر ٹھیک کیا اور سارے کام نپٹا کے عثمان سے بات کرنے لگی۔ وہ دونوں ایک دوسرے کو احتراماً میم اور سر کہہ کے مخاطب کر رہے تھے۔
“آپ کسی کو پسند کرتے ہیں؟” مہروالنسا نے سنجیدگی سے پوچھا۔
عثمان کچھ دیر خاموش رہا، پھر ساری بات کہہ ڈالی۔
“میں جس کو پسند کرتا ہوں، اس کا رشتہ کسی اور لڑکے سے ہو چکا ہے۔ اس کا ہونے والا شوہر میرا ہم نام، قد کاٹھ اور رنگت میں میری طرح ہے۔ وہ بھی میری طرح پراںٔیویٹ جاب کرتا ہے۔ ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس کا نام حورالنساء ہے۔” عثمان نے نم آنکھوں سے بتایا اور آف لائن ہو گیا۔
عثمان کی بات سننے کے بعد مہروالنسا کو اس کی مزید فکر ہونے لگی۔ ہمدردی سے اس کا دل دعا کر رہا تھا؛ ” اے اللہ! عثمان اور حورالنسا کو نکاح کے پاک رشتے میں جوڑ دے.” وہ رات سوتے ہوئے عثمان کے بارے میں سوچنے لگی۔ وہ دل ہی دل میں خود سے سوال جواب کرنے لگی۔
“میں کیوں سر عثمان کو سوچ رہی ہوں؟ کیوں ان کی فکر کر رہی ہوں؟ کیا مجھے ان سے محبت ہو رہی ہے یا کوںٔی اور بات ہے؟” مہروالنسا حیرانگی سے بول رہی تھی۔
“نہیں۔۔۔۔۔بالکل نہیں۔۔۔۔۔مجھے ان سے محبت نہیں ہے لیکن ہاں! مجھے وہ اچھے لگتے ہیں اپنے اخلاق کی وجہ سے۔ ضروری تو نہیں کسی سے محبت ہو تبھی وہ اچھا لگے۔” مہروالنسا نے خود کو تسلی دی۔
مہروالنسا کو جب جب عثمان کا خیال آتا، وہ عثمان اور حورالنساء کے نکاح کی دعا خوش دلی سے کرتی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…