Yaqeen by Shehreen Fatima Complete novel download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Novel Name] a must-read for every Urdu novel lover.
Explore a rich treasure trove of social and romantic Urdu novels at Ez Reader’s Choice Novels — your go-to platform for heart-touching love stories, emotional dramas, and socially inspired narratives. Whether you’re into fictional tales, true stories, or episodic novels, we’ve curated a collection that speaks directly to your soul.
💖 Download complete Urdu novels in PDF format, including long romantic sagas, family-based dramas, and unforgettable character journeys — all in one place!
Are you a passionate reader of Urdu literature? Love diving into characters that feel real and stories that linger in your heart?
Ez Reader’s Choice proudly features the timeless works of Shehreen Fatima an acclaimed writer known for captivating storytelling, emotional intensity, and unforgettable plots that stay with you long after the last page.
✅
Join thousands of readers who visit Ez Reader’s Choice every day for their literary fix!
Don’t miss out on the magic of Shehreen Fatima. Dive into a world where emotions meet eloquence and every story becomes a part of your heart.
👉 Visit now: https://ezreaderschoice.com/
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
یہ سب تم نے کروایا ہے گھٹیا عورت تمہیں شرم نہیں آئی تمہیں خوف نہیں آتا تمہیں ڈر نہیں لگتا کیا تم بھول گئی ہو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور تمہیں تمہارے کیے گئے گناہوں کی سزا تمہیں دے گا
کسی اور کا خوف نہیں تو خدا کا خوف تو کرو اب جنت کی آواز میں آنسو بھی شامل تھے بھلے ہی تم بھول گئی ہو لیکن اللہ نہیں بھولا وہ تمہارے کیے گئے ہر گناہ کی سزا دے گا وہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دے گا
اور جب وہ انصاف کرے گا تو تم کچھ نہیں کر پاؤ گی اس وقت تم صرف پچھتاؤ گی تب تمہیں احساس ہو گا کہ تم ن ے کتنا کچھ غلط کیا ہے کتنوں کی ذندگیاں برباد کی ہیں اور اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی ۔ جنت پر امید لہجے میں بولی ۔
دھمکی دے رہی ہو ڈرا رہی ہو مجھے ۔ ابرش سنجیدگی سے بولی ۔
نہیں نہ تو میں دھمکی دے رہی ہوں اور نہ ہی ڈرا رہی ہوں میں تمہیں وہ بتا رہی ہوں جو سچ ہے ۔ اللہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کر نا ۔ میرا اللہ میرے ساتھ بھی نا انصافی نہیں کرے گا وہ میرے ساتھ بھی انصاف ضرور کرے گا اور ان کے ساتھ بھی انصاف کرے گا جن کی زندگیاں تم نے برباد کی ہیں
” بے شک اللہ بہترین انصاف کر نے والا ہے “
ابرش کچھ بول نہیں پائی ۔ وہ جنت کی باتوں سے ایک پل کے لیے ڈر گئی تھی اسے بار بار جنت کی باتیں یاد آریئ تھی ۔ لیکن پھر بعد میں وہ ان باتوں کو جھٹک کر پھر سے اپنے کام میں مصروف ہو گئی اور اپنی پہلے والی ٹون میں واپس آ گئی ۔
ایسا لگتا تھا جیسے سچ میں اسے خوف خدا نہ ہو لیکن کہتے ہیں نہ کہ خدا کہ لاٹھی بے آواز ہو تی ہے ۔
****************
بابا ایسا نہیں کریں مجھے چھوڑ کر مت جائیں میں ٹوٹ جاؤں گی یہ ظلم نہ کریں بابا ۔ جنت کی ہچکی بندھ گئی تھی ۔
ایک نہ ایک دن تو جانا ہے نہ جنت میں بس تم سے یہی چاہتا ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رہنا کبھی اداس مت ہونا کروگی نہ مرے لیے اپنے بابا کے لیے کرو گی نہ جنت نے اثبات میں سر ہلا دیا ۔ وہ کچھ بول نہیں پا رہی تھی ۔ آنسو متواتر آنکھوں سے بہہ رہے تھے ۔
۔ یوسف کیا تم میری خواہش کو پورا کرو گے ۔ سلیمان صاحب نے یوسف کی طرف دیکھ کر کہا اور اپنے پاس آنے کا اشارہ کیا ۔
یوسف ان کے پاس گیا تو سلیمان صاحب نے اس کا ہاتھ پکڑ کر جنت کے ہاتھ میں پکڑا دیا اور کہا ۔
تویوسف میری بیٹی سے شادی کر لو اس کے نام کے ساتھ اپنا نام جوڑ لو میرے بعد کوئی نہیں ہے اس کا اس کو اپنا لو اپناؤ گے نہ ۔تبھی یوسف نے ایک نگاہ جنت پر ڈالی اور پھر اثبات میں سر ہلا دیا ۔
سلیمان صاحب نے جنت سے پوچھا اس نے بھی اثبات میں سر ہلا دیا ۔ سلیمان صاحب نے یوسف کو مولوی اور گواہوں کا انتظام کرنے کے لیے کہا ۔ یوسف کچھ دیر بعد مولوی اور گواہوں کے ساتھ اس کمرے میں آیا جہاں سلیمان صاحب تھے ۔
نکاح شروع ہوا تو پہلے جنت سے نکاح پڑھوایا گیا اور پھر یوسف سے گواہان دی مولوی صاحب نے دعا کروائی اور پھر مولوی صاحب اور گواہان وہاں سے چلے گئے ۔
اور جنت ، جنت سلیمان سے جنت یوسف سکندر بن گئی ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Lyari The History of Gangsters by Ali Abdullah Complete pdf Lyari The History of Gangsters…
Be a dark Empathby Syeda Noor-ul-ain Complete pdf Be a dark Empathby Syeda Noor-ul-ain Complete…
Mehrban by Beenish Arslan Download pdf Mehrban by Beenish Arslan Download pdf is a beautifully…
Hasrat e jawdan by Aiman Akmal Download pdf Emotional Story, Characters & Analysis Hasrat e…
Mohabbat se ashnai by Sana Habib Download pdf – Complete Novel Review, Story & Characters…
“صدائے گمشدگی کا نوحہ” از رشنا عزیز ایک جرات مند صحافی کی کہانی ہے جو…