ezreaderschoice

Novels World

Yaqeen by Shehreen Fatima Complete novel download pdf

Yaqeen by Shehreen Fatima

Yaqeen by Shehreen Fatima Complete novel download pdf . This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link


یہ سب تم نے کروایا ہے گھٹیا عورت تمہیں شرم نہیں آئی تمہیں خوف نہیں آتا تمہیں ڈر نہیں لگتا کیا تم بھول گئی ہو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور تمہیں تمہارے کیے گئے گناہوں کی سزا تمہیں دے گا کسی اور کا خوف نہیں تو خدا کا  خوف تو کرو  اب جنت کی آواز میں آنسو بھی شامل تھے بھلے ہی تم بھول گئی ہو لیکن اللہ نہیں بھولا وہ تمہارے کیے گئے ہر گناہ کی سزا دے گا وہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دے گا  وہ انصاف ضرور کرے گا اور جب وہ انصاف کرے گا تو تم کچھ نہیں کر پاؤ گی اس وقت تم صرف پچھتاؤ گی تب تمہیں احساس ہو گا کہ تم ن ے کتنا کچھ غلط کیا ہے کتنوں کی ذندگیاں برباد کی ہیں  اور اس وقت تک  بہت دیر ہو چکی ہو گی ۔ جنت پر امید لہجے میں بولی ۔

دھمکی دے رہی ہو ڈرا رہی ہو  مجھے ۔ ابرش سنجیدگی سے بولی ۔

نہیں نہ تو میں دھمکی دے رہی ہوں اور نہ ہی ڈرا رہی ہوں میں تمہیں وہ بتا رہی ہوں جو سچ ہے ۔ اللہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کر نا ۔ میرا اللہ میرے ساتھ بھی نا انصافی نہیں کرے گا وہ میرے ساتھ بھی انصاف ضرور کرے گا اور ان کے ساتھ بھی انصاف کرے گا جن کی زندگیاں تم نے برباد کی ہیں

          ” بے شک اللہ بہترین انصاف کر نے والا ہے “

اس کے بعد جنت نے کال کاٹ دی تھی ۔

ابرش کچھ بول نہیں پائی ۔ وہ جنت کی باتوں سے ایک پل کے لیے ڈر گئی تھی اسے بار بار جنت کی باتیں یاد آریئ تھی ۔ لیکن پھر بعد میں وہ ان باتوں کو جھٹک کر پھر سے اپنے کام میں مصروف ہو گئی اور اپنی پہلے والی ٹون میں واپس آ گئی ۔ ایسا لگتا تھا جیسے سچ میں اسے خوف خدا نہ ہو  لیکن کہتے ہیں نہ کہ خدا کہ لاٹھی بے آواز ہو تی ہے ۔

****************

بابا ایسا نہیں کریں  مجھے چھوڑ کر مت جائیں میں ٹوٹ جاؤں گی یہ ظلم نہ کریں بابا ۔ جنت کی ہچکی بندھ گئی تھی ۔

ایک نہ ایک دن تو جانا ہے نہ جنت میں بس تم سے یہی چاہتا ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رہنا کبھی اداس مت ہونا کروگی نہ مرے لیے اپنے بابا کے لیے کرو گی نہ جنت نے اثبات میں سر ہلا دیا  ۔ وہ کچھ  بول نہیں پا رہی تھی ۔ آنسو متواتر آنکھوں سے بہہ رہے تھے ۔ 

میں تم سے اور یوسف سے کچھ چاہتا ہوں ۔ یوسف کیا تم میری خواہش کو پورا کرو گے ۔ سلیمان صاحب نے یوسف کی طرف دیکھ کر کہا اور اپنے پاس آنے کا اشارہ کیا ۔

یوسف ان کے پاس گیا تو سلیمان صاحب نے اس کا ہاتھ پکڑ کر جنت کے ہاتھ میں پکڑا دیا اور کہا ۔ یوسف میری بیٹی سے شادی کر لو اس کے نام کے ساتھ اپنا نام جوڑ لو میرے بعد کوئی نہیں ہے اس کا اس کو اپنا لو اپناؤ گے نہ ۔ یوسف نے ایک نگاہ جنت پر ڈالی اور پھر اثبات میں سر ہلا دیا ۔

 سلیمان صاحب نے جنت سے پوچھا اس نے بھی اثبات میں سر ہلا دیا ۔ سلیمان صاحب نے یوسف کو مولوی اور گواہوں کا انتظام کرنے کے لیے کہا ۔ یوسف کچھ دیر بعد مولوی اور گواہوں کے ساتھ اس کمرے میں آیا جہاں سلیمان صاحب تھے ۔

نکاح شروع ہوا تو پہلے جنت سے نکاح پڑھوایا گیا اور پھر یوسف سے گواہان دی مولوی صاحب نے دعا کروائی اور پھر مولوی صاحب اور گواہان وہاں سے چلے گئے ۔

اور جنت ، جنت سلیمان سے جنت یوسف سکندر بن گئی ۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

FIRST PDF LINK
SECOND PDF LINK
THIRD PDF LINK

Yaqeen by Shehreen Fatima Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?