ناول: زَمْہریر
زَمْہریر ایک ایسی پراسرار دنیا کی کہانی ہے جہاں طاقت ہی بقا کا راستہ، وفاداری ایک خطرناک امتحان اور ماضی کے چھپے ہوئے راز مستقبل کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ویمپائرز، شیڈو بیسٹس، مافوق الفطرت طاقتوں اور شاہی خون سے جڑی دشمنیوں کے درمیان ہر کردار اپنے اندر کوئی نہ کوئی راز چھپائے ہوئے ہے۔ یہاں طاقت حاصل کرنا آسان نہیں، کیونکہ ہر طاقت کی اپنی ایک قیمت ہوتی ہے۔
اس سرد اور پُراسرار دنیا میں بظاہر خاموش دکھائی دینے والے چہروں کے پیچھے کئی خوفناک حقیقتیں پوشیدہ ہیں۔ اقتدار کی جنگیں، پرانی دشمنیاں، خونی رشتے اور وفاداری کے پیچیدہ امتحان ہر قدم پر ایک نیا خطرہ پیدا کرتے ہیں۔ کوئی بھی شخص مکمل طور پر قابلِ اعتماد نہیں، اور کسی بھی راز کے سامنے آنے سے حالات یکسر بدل سکتے ہیں۔
جب دو مختلف مزاج، متضاد نظریات اور پراسرار ماضی رکھنے والے کردار ایک دوسرے کے سامنے آتے ہیں۔ ان کے درمیان بڑھتی ہوئی دشمنی، ایک ناقابلِ فہم کشش اور ماضی سے جڑی دفن شدہ سچائیاں انہیں ایسے راستے پر لے جاتی ہیں جہاں ہر فیصلہ ان کی زندگی بدل سکتا ہے۔ لیکن کیا ان کے درمیان پیدا ہونے والی کشش نفرت کو ختم کر پائے گی، یا ان کے درمیان موجود راز انہیں ایک دوسرے کا سب سے بڑا دشمن بنا دیں گے؟
زَمْہریر کی دنیا میں کچھ راز زندگی سے زیادہ قیمتی ہیں، کچھ سچ موت سے زیادہ خطرناک، اور کچھ سائے ایسے ہیں جو انسان کا پیچھا کبھی نہیں چھوڑتے۔ یہاں ہر جنگ کے پیچھے ایک نئی حقیقت چھپی ہے، ہر تعلق کے ساتھ ایک خطرہ جڑا ہے، اور ہر فتح کے بدلے کوئی نہ کوئی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔
کیا ان کرداروں کے لیے اپنے ماضی سے فرار ممکن ہوگا؟ کیا وہ طاقت، وفاداری اور محبت کے درمیان درست راستہ چن سکیں گے؟ یا پھر زَمْہریر کے تاریک راز ان کی تقدیر ہمیشہ کے لیے بدل دیں گے؟
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
علامت باقی نہیں رہی تھی۔ صرف سختی رہ گئی تھی جو برسوں سے ان کی شخصیت کا حصہ تھی۔ انہوں نے ایک گہری سانس لی اور اپنے لہجے کو معمول پر لاتے ہوئے پر سکون حکم دینے والے انداز میں کہا ” پوری وادی زمہریر میں ہائی الرٹ نافذ کر دو ہر داخلی اور خارجی راستے کی نگرانی بڑھا دو وادی میں ہونے والی ہر مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً مجھے دی جائے کسی بھی غیر معمولی حرکت کو نظر انداز نہ کیا جائے۔“
لیس چیف ! ” گارڈز ایک ساتھ سر ہلاتے سر ہلاتے ہوئے پلٹ گیا اور کمرے میں پھر سے خاموشی چھا گئی۔ گئے چند توں بعد دروازہ دوبارہ بند ہو
وہ کچھ دیر تک اسی خالی جگہ کو دیکھتے رہے جہاں کچھ لمحے پہلے وہ سایہ موجود تھا۔ ان کے چہرے پر اب بھی کوئی خوف نہیں تھا مگر ذہن میں وہ بھاری آواز بار بار گونج رہی تھی۔ خوف دوبارہ جاگ اٹھا
ہم واپس آگئے ہیں انہوں نے آہستہ سے اپنی مٹھیاں بھینچ لیں۔ برسوں سے دفن پرانا تھا۔
برسوں بعد وہ واپس آچکے تھے اور اس بار شاید زمہریر پہلے جیسا محفوظ نہیں رہنے والا تھا وقت بہت کچھ دفن کر دیتا ہے مگر کچھ راز خاموشی میں بھی زندہ رہتے ہیں انہیں مٹایا نہیں جا سکتا کیونکہ وہ ایک دن اپنی حقیقت خود ظاہر کر دیتے ہیں۔
| Episode 1 | |
| Episode 1 |
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ek mohabbat aur sehe afsana by Beenish Malik Download pdf Ek mohabbat aur sehe afsana…
Face booki likhari afsana by Beenish Malik Download pdf Face booki likhari afsana by Beenish…
Sabar ka sila afsana by Syeda Kainat Bukhari Download pdf Sabar ka sila afsana by…
Dasht-E-Wehshat by Aizah Khan Download pdf دشتِ وحشت ناول — ناول: دشتِ وحشت مصنفہ: عائزہ…
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download…
ایک ایسا سفر جو دل اور روح دونوں کو چھو جائے