Zanjeer e nazar by Kinza Khan Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“یہ گھر کافی عرصے سے خالی ہے، اندھیرے میں ڈوبا رہتا ہے۔ آج یہاں گاڑی کھڑی دیکھی تو میں سمجھ گیا کہ ضرور کوئی آیا ہے۔”
“جی، میں نے یہ گھر خرید لیا ہے۔”
عیسیٰ نے بھی مسکرا کر جواب دیا۔
“آپ لوگ ابھی ابھی آئے ہیں۔ اگر کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ یہ گھر میرا ہی ہے۔”
ماجد نے دائیں جانب موجود گھر کی طرف اشارہ کر کے کہا تو عیسیٰ نے مسکرا کر اثبات میں سر ہلایا۔ ماجد بھی جواباً مسکرائے۔ پھر عیسیٰ نے گیٹ کا تالا کھولا اور اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں داخل ہو گئے۔
ماجد اپنے گھر جانے کے لیے مڑ گئے۔ چہرے پر مسکراہٹ تھی۔ عجیب سی شیطانی، پراسرار، اور غیر معمولی مسکراہٹ۔
“اب ان کی باری…”
ماجد نے مسکرا کر کہا پھر گردن موڑ کر اوپر بالکونی کی جانب دیکھا۔ ایک سایہ نما وجود واضح ہو رہا تھا جس کی سرخ آنکھیں چمک کر نمایاں ہو رہی تھیں۔ وہ وجود خاموشی بھری بےبسی سے کھڑا، نیچے ماجد کو دیکھ رہا تھا۔ آنکھوں میں شدید نفرت تھی۔
ماجد نے لبوں پر پراسرار مسکراہٹ سجا کر اسے دیکھا اور پھر اپنے گھر کی جانب بڑھ گئے۔
یہ کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی تھی…. صرف کردار بدلنے والے تھے۔ بائیں جانب بنے چھوٹے سے گھر کے ٹیرس میں کھڑا شخص بےبسی کی تصویر بنا سوچ رہا تھا۔
****************
جو انسانوں سے مکمل طور پر مختلف ہوتی ہے۔ کچھ لوگ جنات کی موجودگی کو بالکل بھی نہیں مانتے جبکہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں جنات کا کئی بار ذکر کیا گیا ہے اور قرآن میں ذکر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ جنات ایک حقیقی مخلوق ہے یہ خیالی مخلوق نہیں ہے۔
قرآن میں ارشاد ہے:
“اور جن کو پیدا فرمایا آگ کے لوکے (لپٹ) سے”
(سُورۃ الرحمٰن: 15) (کنزالایمان)
یہ آیت بتاتی ہے کہ انسانوں کی طرح جنات بھی موجود ہیں۔ اللّٰہ نے جنات کو آگ سے پیدا کیا ہے جیسے انسان کو مٹی سے۔ اس فرق کی وجہ سے جنات کی فطرت، طاقت، حرکات اور بہت حد تک خوراک انسان سے مختلف ہوتی ہے۔ ہم جنات کو نہیں دیکھ سکتے مگر وہ ہمیں دیکھ سکتے ہیں اس بات کا ثبوت بھی قرآن سے ملتا ہے۔
(سورۃ الاعراف: 27) (کنزالایمان)
یہ آیت بتاتی ہے کہ جنات ایک ایسی مخلوق ہے جو انسانوں کو دیکھ سکتی ہے مگر خود نظر نہیں آتی۔ یہ جنات کی اصل طاقت ہے اور اسی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے ہی جنات انسان کو وسوسے، خیال اور بعض اوقات جسمانی اذیت دیتے ہیں۔ جنات کچھ مخصوص جگہوں جیسے کھنڈرات، قبرستان، ویرانہ یا خالی گھروں میں رہتے ہیں۔ کی دنیا انسانوں سے چھپی ہوئی ہے لیکن وہ انسانوں کو دیکھ بھی سکتے ہیں اور ان پر اثر بھی ڈال سکتے ہیں۔
جنات اور انسانوں کے درمیان تعلق ہزاروں سالوں سے موجود ہے لیکن جب بات ایک عورت اور ایک جن کے تعلق کی آتی ہے تو یہ تعلق اکثر حرام، خطرناک اور تکلیف دہ بن جاتا ہے۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…