زیست ایک ایسی کہانی ہے جو زندگی کے رنگوں ،دکھ سکھ اور محبت کے امتحانوں کا آئینہ ہے۔ہر کردار ایک الگ کہانی لے کر سامنے آتا ہے۔لیکن ان سب کی راہیں ایک سچائی پر ملتی ہیں ۔محبت اور قربانی کے درمیان لکھی گئی یہ کہانی آپ کے دل کو چھو جائے گی ۔
****************
Zeest by Maryam Saddiqa Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Zeest by Maryam Saddiqa Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
(شاہ ویر)آپ کا دیدار تو ہمارے لیے باعث رحمت ہے۔۔۔۔
مجھے تمہاری سانولی رنگت سے عشق ہے ملکہ ۔۔
*****
ہانی میرا دل گھبرا رہا ہے۔۔۔پتا نہیں کیوں۔۔
کوئی بات نہیں عالم تم کل کا سوچ رہے شاید اس لیے ریلکس رہو اور ریسٹ کرو۔۔۔
میں چلتی ہوں۔۔
ہاں شاید ہانی ۔۔۔
عدن سب کے لیے چائے بنانے آئی تھی اس نے سوچا ساتھ کچھ اور بنا لیتی ۔۔۔
بے دھیانی میں اس کا دوپٹہ جو اس نے گلے میں ڈال رکھا تھا ۔۔اس کو آگ لگ گئی تھی جس کو بجھا رہی تھی کہ اسے پتا نا چلا اور اسکا دوسری سائیڈ کا پلو کو بھی آگ لگ گئی تھی اور وہ پھیل چکی تھی اس نے اپنے ڈوپٹے کو گلے سے نکالنا چاہا تو آگ نے اس کے کپڑوں کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔۔۔عدن نے ایک زور دار چیخ لگائی ۔
جس سے سب کا دھیان بٹا اور وہ کچھ کی طرف بھاگے تھے۔۔عدن کو آگ کی لپیٹ میں دیکھ کر سب کانپ گئے تھے۔۔انہوں نے جلدی سے آگ کو بجھانے کی کوشش کی۔۔۔اور وہ کامیاب ہو گئے تھے ۔۔
عدن بے ہوش ہو چکی تھی۔۔یا شاید ۔۔۔ایمبولنس کو کال کی تھی اور عدن کو ہوسپٹل لایا گیا ۔۔۔سب باہر کھڑے تھے ۔ڈاکٹر کے انتظار میں۔۔عدن کی ماں رو رو کر برا حال کر چکی تھی ۔۔
اتنے میں ڈاکٹر آیا اور راحم آگے بڑھا ۔۔
ڈاکٹر صاحب سب ٹھیک ۔۔۔
سوری سر ہم انہیں نہیں بچا پائے ان کی باڈی میں ہیٹ کی وجہ سے ڈیمج ہو گئیں ہیں جس کی وجہ سے ہم انہیں نہیں بچا پائے ۔۔۔۔سب سن پر چکے تھے،خوشی ، غم کی کیفیت میں بدل چکی تھی۔۔۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…
Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…
Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf صرف میرا ناول، لائبہ یوسف ناول، اردو فیملی…
Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf Bint e hawa by Kainat Shahid Download…
Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…
Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…