“Bint-e-Hawa — A Realistic Tale of Pain, Strength & Survival”
Urdu Novel, Social Issues Urdu, Bint e Hawa, Women Struggles, Realistic Urdu Story, Joint Family Issues, Emotional Urdu Novel, Ez Reader’s Choice Novels
[Novel Name] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Post:
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے…
جو صبح اپنے خوابوں کا دیا جلاتی ہے… اور شام کو اسی پر جنازہ پڑھ دیتی ہے۔
“بنتِ حوا” ایک حقیقت پر مبنی ناول ہے جو ہمارے معاشرے کی ان تلخ سچائیوں کو بے نقاب کرتا ہے جنہیں ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں بلکہ ہر اس عورت کی آواز ہے جو ذمہ داریوں، مجبوریوں اور ظلم کے درمیان زندگی گزار رہی ہے۔
یہ داستان ایک ایسی بیٹی، بیوی اور ماں کی ہے جس کے اردگرد مفلسی، گھریلو دباؤ، شوہر کا تشدد اور معاشرتی بے حسی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ ایک طرف اس کے اپنے خواب ہیں، اور دوسری طرف بچوں کی ذمہ داریاں اور خاندان کا بوجھ۔
جوائنٹ فیملی کے مسائل، ماں باپ کی بے حسی، اور شوہر کی سختی—یہ سب مل کر اس کی زندگی کو ایک مسلسل امتحان بنا دیتے ہیں۔ مگر اس سب کے باوجود وہ ایک ماں بن کر اپنے بچوں کے لیے ہر طوفان کے سامنے کھڑی رہتی ہے۔
یہ ناول روایتی فکشن سے ہٹ کر ہے—یہاں نہ کوئی ہیرو ہے، نہ کوئی خیالی شہزادہ۔ یہاں صرف حقیقت ہے…
ایسی حقیقت جو ہر گھر میں کہیں نہ کہیں موجود ہے۔
یہ کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ خواب دیکھنا آسان ہے، مگر انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے معاشرے کے اندر رہ کر لڑنا پڑتا ہے۔
امی میں ماڈلنگ تو کیا ، گھر میں بھی تیار ہو جاؤ۔ یہ بھی بڑی بات ہے دوسری بات یہ ہے ڈاکٹر نے بولا ہے میری کمزوری ہے میں بچی کو فیڈ نہی کراسکتی میں اسکے لئے انجکشن اور دوائیاں استعمال کرونگی تو ہی میرے جسم میں بچی کا خوراک بنے گا نہ،
اور یشفین کی بس ہوگی امی آپ میرے معاملے میں اللّٰہ سے ڈرتی کیوں نہی ہے ایک تو مجھے میری خرچ کیلئے پیسے نہی ملتے اوپر سے آپ نے مجھے اور میرے شوہر کو بچوں سے دور رکھا ہے آپکی اپنی بھی تو بیٹیاں ہے آپ تھوڑے سے پیسے دے تو میں بچی کیلئے کچھ انتظام۔کروں ،
( ڈائیپر وہ بچوں کو نہی پہنا سکتی کہ روز روز کون لائے گا اور پیسوں کے نام پہ جو کریڈٹ کارڈ باہر پردیس میں تھا وہ بھی بےحس تھا نہ بچوں کی پرواہ نہ بیوی کی پرواہ ، پرواہ تھی تو جنت کو کیسے خوش رکھے ، ماں باپ کی فرمانبرداری میں وہ بیوی بچوں کی نظروں سے گر چکا تھا )
اپنی محنت مزدوری کروں جاکے اسکی ساس ناک کی نتھنے پھیلا کے بولی میرے بیٹے پہ بیٹی کا بوجھ لا کے اور بھی زمہ داری بڑھا دی
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…