Bonga saleh gaon aur bhayanak mout by Dimy Wolf Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Choki school ek khoufnak imarat by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Najaiz panga short story by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Ghalat rasta by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Raat ki duty by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete
Vigo ek bahadur ki dastan by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete
Click the link below to download this novel in pdf.
بھائی یہ کیا ہو رہا ہے ہمارے ساتھ ہم نے تو کسی کا برا نہیں سوچا لیکن پھر بھی ہمارے ساتھ یہ کون کر رہا ہے یہ کہہ کر عنصر اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور اشرف اس دلاسے دینے لگا اور بولا
بھائی آپ پریشان نہ ہوں انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا اب کچھ دیر کے لیئے سو جاؤ بھائی ۔ اس کے بعد دونوں سو گئے اور اگلے دن اٹھ کر جب انہوں نے دیکھا تو تین جانور مرے پڑے تھے جن میں ایک کتا بھی تھا اور ان جانوروں کے جسم کا اچھی طرح سے چیڑ پھاڑ ہوا تھا اور زمین پر کافی خون جما ہوا تھا دونوں بھائیوں نے حوصلہ کر کے سب کچھ صاف کیا اور جانوروں کے آلائشوں کو صفائی کرنے والوں کی مدد سے اٹھوایا اور کسی جگہ پھینک دیا اس کے بعد دونوں بھائیوں نے باقی جانوروں کا دودھ نکالا اور لوگوں کو دینے لگے اس کے بعد وہ ناشتہ کرنے چلے گئے اور ادھر سے واپس گھر چلے گئے ابھی وہ گھر میں بیٹھے ہی تھے کہ اچانک سے دروازے پر دستک ہوئی عنصر نے کہا
اشرف زرا دیکھو تو کون ہے
اشرف نے دروازا کھولا تو ان کے ماموں اور دو میاں بیوی دروازے پر کھڑے تھے اشرف جلدی سے ان سب کو اندر لے آیا اور ماموں نے کہا
بیٹا عنصر یہ عینی کے والد اور والدہ ہیں اور یہ یہاں تمہارا گھر دیکھنے آئے ہیں اشرف نے بولا
ماموں یہ عینی کون ہے
ماموں نے ہنستے ہوئے کہا
او پگلے عینی تیری ہونے والی بھابھی کا نام ہے۔۔۔ تحریر دیمی ولف۔۔ ۔
اشرف بولا
آہ اچھا ۔۔۔۔ تو یہ لوگ میری ہونے والی بھابھی کے امی ابو ہیں
اس کے بعد اشرف اور عنصر نے ان لوگوں کو بیٹھایا اور ان کے لیئے چائے وغیرہ کو بندوست کیا اور کچھ ہی دیر کے بعد عینی کے والدین نے ماموں کی طرف دیکھتے ہوئے کہا
بھائی صاحب اب ہم نے سب کچھ دیکھ لیا ہے اور اب آپ بتائیں کہ آپ لوگ کب بارات لے کر آرہے ہیں ہمارے گھر کیونکہ ہم چاہتے ہیں یہ نیک کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہیے
ماموں نے کہا
ہمارا بھی یہی خیال ہے کہ جلد از جلد بارات لے کر آپ کے گھر پہنچیں
اتنے میں اشرف جلدی سے بولا
ماموں ہم کل بارات لے کر جا سکتے ہیں کیا۔
تو عینی کے والد نے مسکراتے ہوئے کہا
ضرور بیٹا کیوں نہیں اگر تم چاہو تو آج ہی بارات لے آؤ اپنے بھائی کی اب تم دونوں بھائی ہمارے بیٹے ہو اور عینی اس گھر کی عزت بنے گی
۔
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…