Chanslllor by Rizwan Ali Ghuman Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
سرجی کوئی بھی کام ناممکن نہیں ہوتا اس شخص نے میرے ملک کے ہزاروں بے گناہوں کا خون بہایا ہے اب اتنی آسانی سے ہم اسے چھوڑ نہیں سکتے۔اسے اس کے جرم کی سزا ملنی چاہیے اور وہ سزا اسے ہم دے کر ہی رہیں گے۔میں نے پُرعزم لہجے میں کہا۔بچے تمہارے جیسے نوجوان ایجنٹ اس ملک کا فخر ہیں کوئی دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا کرنل صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے کہا۔سر بڑے بڑے قلعے کبھی موت کو نہیں روک سکتے۔جو میرے ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچائے گا اسے دنیا کی کوئی طاقت موت سے نہیں بچا سکتی۔آئی ایس آئی کا ایک ایک ایجنٹ پوری کی پوری فوج پر بھاری ہوتا ہے تو پھر یہ 5 سیکورٹی گارڈ کیا چیز ہیں۔میں نے فخر سے سینہ تانتے ہوئے کہا۔صحیح کہتے ہو یار لیکن ایک بات میں بتانا بھول گیا ہوں۔یہ نارمل سکیورٹی گارڈز نہیں ہیں یہ بھی ایجنٹ ہی ہیں۔خفیہ ایجنسی کے مین شوٹر ہیں اور خاص طور پر انہیں اس جگہ تعینات کیا گیا ہے۔سردار مہلاب بہت بڑی چیز ہے۔ اس کی حفاظت ہمارا ہمسایہ ملک کر رہا ہے۔بنگلے کے اندر کام کرنے والے تینوں ملازمین تک ایجینسی کے تربیت یافتہ ایجنٹ ہیں۔کرنل ندیم نے کہا۔ہم دونوں نے دریا کراس کیا اور دوسری طرف شہر کے اندر ایک نسبتاً بڑی کالونی میں آگئے۔کرنل ندیم نے یہاں ایک کوٹھی لی ہوئی تھی۔یہ برن شہر کے اندر آئی ایس آئی کا خفیہ سے ہاؤس ہاؤس تھا۔کرنل ندیم نے دروازے پر لگی ہوئی گھنٹی بجائی۔کون ہے گھنٹی کے ساتھ لگے ہوئے اسپیکر سے آواز آئی۔احمد ندیم ہوں میں میرے ساتھ ایک مہمان بھی ہے۔کرنل ندیم نے اپنا نام بتاتے ہوئے کہا۔وہ دوسری طرف گھر میں موجود آدمی کو احمد کے نام سے بلا رہے تھے۔
Rehnuma e dil by Umm e Omama Comeplete Novel AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE NOVELS,…
Jalta musafir by Amman Akram (Part 1) Jalta musafir by Amman Akram Complete novel download…
Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf Khat e ishq novel by Hina…
یہ ناول ایک لڑکی دعا خان جو کہ ایک معروف جرنلسٹ ہوتی ہے ۔۔ وہ…
کچھ fantasy سا۔ جادوئی۔ سب سے الگ۔۔۔ ہاں ایسا سا ہی ایک ناول ہے۔ ایک…
Chnad ki eid ho gaye ho gi by Sundas Sheikh Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY,…