Khouf ki lapait by Dimy Wolf Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Choki school ek khoufnak imarat by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Najaiz panga short story by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Ghalat rasta by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Raat ki duty by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete
Vigo ek bahadur ki dastan by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete
Click the link below to download this novel in pdf.
بیٹا میرا دوست جو کچھ دیر پہلے میرے ساتھ مل کر کھانا کھا رہا تھا وہ اچانک اس طرح دنیا سے رخصت ہو جائے گا میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا بیچارا میرے بلاوے پر یہاں آیا اور اپنی جان گنوا بیٹھا اگر مجھے پتا ہوتا تو میں اسے کبھی یہاں آنے کا نہیں کہتا۔۔۔
یہ کہتے ہوئے حنیف اور زیادہ رونے لگا اور باقی گھر والے بھی بابو کی لاش کو دیکھ کر بار بار رو رہے تھے
پھر کچھ دیر بعد دروازے پر دستک ہوئی تو اسلم نے باہر جاکر دیکھا تو باہر پولیس کی گاڑی کھڑی تھی پھر
اسلم پولیس والوں بابو کی لاش کے پاس لے آیا پھر رفیق اور اسلم نے پولیس کو سب کچھ بتایا تو پولیس والے نے رفیق سے کہا
پہلے ہمیں بابو کا پوسٹ مارٹم کرونا ہے اس کے بعد ہم آپ لوگوں سے مذید پوچھ تاچھ کریں گے دراصل آپ لوگوں نے ہمیں جو کچھ بھی بتایا ہے وہ قانون کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا کیونکہ قانون صرف ثبوتوں کی روشنی میں فیصلے کرتا ہے اور آپ لوگوں کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ یہ قتل کس نے کیا ہے ۔ یہ سنتے ہی اسلم نے کہا
لیکن انسپکٹر صاحب ہم نے اس منحوس عورت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے وہ جب سے یہاں آئی ہے تب سے ہی لوگوں کو تنگ کر رہی ہے یہ پکا اسی عورت کا کام ہے۔
یہ سنتے ہی انسپکٹر نے اپنے ہی ایک پولیس والے بندے خالد کی طرف عجیب طریقے سے دیکھا تو خالد نے انسپکٹر سے کہا
سر جی میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا نا کہ ایسی ہی ایک عورت میں نے بھی دیکھی تھی جو کسی کو پکڑ کر نہر میں ڈبو رہی تھی لیکن آپ نے مجھے پاگل کہہ کر خاموش کروا دیا تھا تو دیکھ لو آج یہ لوگ بھی ویسی ہی عورت کے بارے میں آپ کو بتا رہے ہیں۔ یہ سنتے ہی انسپکٹر نے خالد کو( شٹ اپ) کال دیتے ہوئے کہا
اگر ایسی ہی کوئی عورت ہے تو پھر ہم پورے آٹھ دن اسے یہاں تلاش کرتے رہے ہیں تو وہ کہیں نظر کیوں نہیں آئی تھی
اور نہ ہی تم اسے ڈھونڈ پائے ہو اب تک۔۔ اس لیئے تم خاموش ہی رہو تو بہتر ہے۔۔ یہ کہنے کے بعد انسپکٹر نے رفیق سے کہا
دیکھیں آپ لوگوں نے جو بھی دیکھا اور بتایا میں یہ نہیں کہتا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں لیکن فلحال مجھے بابو کا
پوسٹ مارٹم کروانا ہے اس کے بعد میں آپ سے بات کروں گا اور اگر پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق بابو کا قتل ٹھیک ویسے ہی ہوا ہے جیسا آپ لوگ بتا رہے ہیں تو پھر ہم اس معاملے میں کوئی چارہ جوئی کریں گے اس لیئے اب ہمیں اجازت دیں اس کے بعد انسپکٹر نے بابو کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے بھیج دی اور چلا گیا۔ انسپکٹر کے جاتے ہی آمنہ نے کہا
یہ کیسے پولیس والے ہیں انہیں ہماری باتوں پر یقین ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ اگر انہوں نے اب بھی اس منحوس عورت کو نہیں پکڑا تو وہ پتا نہیں مزید اور کتنی جانیں لے گی۔۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ek behtreen insan kon by Syeda Ramsha Touqeer Download pdf Ek behtreen insan kon by…
Qaid-e-Zumyan by Ayesha Saddiqa Download pdf Qaid-e-Zumyan by Ayesha Saddiqa Download pdf is a beautifully…
Qasr-e-Waqt by Eman Fatima Download pdf Qasr-e-Waqt by Eman Fatima Download pdf is a beautifully…
Noor by Kainat Tahir Download pdf Noor by Kainat Tahir Download pdf is a beautifully…
Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download pdf Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download…
Saya-e-wajood by Hammad Rajput Download pdf \ A Wound Written by Destiny Saya-e-wajood by Hammad…