Haqeeqat by Huda Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
ڈیجیٹل دور میں جہاں اردو ادب نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، وہیں ایک تلخ حقیقت بھی سامنے آ رہی ہے—
“بولڈ ناولز” کے نام پر فحاشی اور گمراہ کن مواد کا بڑھتا ہوا رجحان۔
مصنفہ ہدیٰ کی تحریر “حقیقت” اسی المیے پر ایک جرات مندانہ آواز ہے۔
یہ محض ایک آرٹیکل نہیں بلکہ ایک چارج شیٹ ہے، جو ان تمام عناصر کو کٹہرے میں کھڑا کرتی ہے جو ادب کے نام پر اخلاقی حدود کو پامال کر رہے ہیں۔
“حقیقت” کا بنیادی مقصد ان جھوٹے تصورات اور مفروضوں کو بے نقاب کرنا ہے جو فکشن کے پردے میں نوجوان نسل کے ذہنوں میں بٹھائے جا رہے ہیں۔
مصنفہ نے نہایت مدلل انداز میں ان پانچ بڑے جھوٹوں کی نشاندہی کی ہے،
جنہیں بعض لکھاری “عشق” اور “جنون” کا خوبصورت نام دے کر پیش کرتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔
تحریر میں ازدواجی تعلقات کے حوالے سے پھیلی غلط فہمیوں کو واضح کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح بعض کہانیاں حقیقت کو مسخ کر کے پیش کرتی ہیں۔
مصنفہ نے اس پہلو پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح غیر اخلاقی مواد کو “بولڈ” کے نام پر عام کیا جا رہا ہے، جس سے قاری کی سوچ اور اقدار متاثر ہوتی ہیں۔
ہدیٰ نے نہ صرف سماجی بلکہ میڈیکل سائنس اور دینِ اسلام کی روشنی میں بھی ان موضوعات کی وضاحت کی ہے، جو اس تحریر کو مزید مستند بناتی ہے۔
تحریر میں ان ویب سائٹس اور پلیٹ فارمز کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جو صرف ویوز، ریچ اور کمائی کے لیے فحش مواد کو فروغ دیتے ہیں۔
یہ پہلو خاص طور پر ان قارئین کے لیے اہم ہے جو بغیر سوچے سمجھے ایسے مواد کو consume کر رہے ہیں۔
اسلام علیکم!! تو آج میں بات کرنے والی ہوں بولڈ ناولز میں دکھائے جانے والے کچھ
جھوٹ جو حقیقی زندگی میں ایگزسٹ نہیں کرتے۔بھئی میں آپ کو باقی لوگوں
کی طرح یہ نہیں کہوں گی کہ آپ بولڈ ناولز نہ پڑھیں۔اٹس یور پرسنل چوائس ۔
چلیں آگے بڑھتے ہیں ۔سب سے پہلے تو یہ بات سمجھیں کہ ان بولڈ رائٹرز کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا کہ آپ
دوسروں کے ڈی ایم اور کمنٹ میں ان کے لیے لڑتے پھر رہے ہیں ۔اس لیے جس کے اندر ایسی رائٹرز کو ڈی فینڈ کرنے کا کیڑا جاگ رہا ہے اسے ابھی سلا دیں ۔
اس کی مثال ایسی ہے جیسے آپ پورن ویڈیوز کی اسکرپٹ پڑھ رہے ہوں تو کیسا لگے گا؟یقیناََ خوب مرچیں لگیں گی ۔
لیکن خیر آپ ٹاپک پر فوکس کریں ۔پورن؟یہ تو فحش بینی ہوتی ہے اور یہ تو ایک مسلمان
کے لیے دیکھنا بلکل حرام ہے۔یہ کیسے آپ کے فیورٹ ناولز میں آسکتا ہے؟وہ تو آپ کے بولڈ ناولز میں ہیرو کی محبت ہوتی ہے جو وہ اپنی بیوی سے کرتا ہے۔
یہ چیز آپ کو ہر بولڈ ناول میں ملے گی ۔کچھ رائٹرز تو آپ کو ایک ایک ڈیٹیل دیں
گی آپ کے ہیرو نے یہ کیا پھر ہیروئن نے یہ کیا پھر یہ ہوا پھر وہ ہوا ۔لیکن آپ نے کبھی ان سے پوچھا ہے کہ ہمارے دین میں تو مرد اور عورت کو ایک دوسرے کا لباس کہا گیا ہے ۔
آپ کے غیرت مند اوہ سوری بے غیرت مند ہیرو نے آپ کو اجازت کیسے دی کہ
آپ اس پرائیویٹ باتیں ،اس کے بیڈ روم کی باتیں جا کر اپنے ریڈرز کو سنائیں ؟لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ تو فکشنل کریکٹر ہے اور آپ
کی رائٹر کے ذہن کی پیداوار ہے ۔تو پھر فکشن کی دنیا سے باہر موجود حقیقت کی دنیا میں اس بات کی کتنی حقیقت ہے ؟
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…
Main apka phone by Huda Download pdf – A Thought-Provoking Urdu Story Review on Modern…
Tujh sang yara by Anadil Khan Complete novel pdf Tujh sang yara by Anadil Khan…
Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download pdf Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download…