. after Marriage ,complete , long novel , Cousin base , Joint Family ,
او لڑکی بتا کدھر چھپایا ہے اپنے بھائ کو__پولیس کانسٹیبل عورت نے اسے دھکا دیا اور کمرے میں گھس گئ. . وہ سیدھی صوفے پر جا گری . کُہنی صوفے سے لگی تو درد کی ایک تیز لہر اس کے رگ و جاں میں سرائیت کر گئ. . .
نہیں ہے سعدی گھر پر. . کُہنی کو دوسرے ہاتھ سے تھامے وہ پیچھے بھاگی. . . .
او لڑکی ابھی ہم جا رہے ہیں مگر پھر آئیں گے تیرا بھائ آ گیا تو خود ہی بتا دینا. . بچنے والا نہیں ہے وہ. . . . پولیس والا انگلی اٹھا کر تنبیہ کرنے لگا. . وہ ڈری سہمی سی پیچھے کو ہوئ. بازوں ابھی تک درد کر رہا تھا. . .
پولیس والے دروازہ دھڑام سے کھولتے چلے گۓ. . . اس کی رکی سانس بحال ہوئ. . . .
وہ گھٹنوں میں سر دے کر زمین پر بیٹھ گئ. . . آنسؤ روانی سے اس گے گالوں سے ہوتے ہوۓ گردن کو بھگو رہے تھے. . .
دانی. . بیٹا دروازہ کیوں کھلا ہوا ہے. . . . . اس کی ماں جو مارکیٹ گئ ہوئ تھی. واپس آنے پر گیٹ کھلا دیکھ کر چونکی. . . مگر دانی کو یوں روتے دیکھ کر تو ان کی جان ہوا ہوئ. .
دانی میری بچی. . . وہ بھاگتی ہوئ اس کے پاس آ بیٹھیں. .
اماں. . . ماں کو سامنے پا کر وہ ان کے لگے لگ گئ. . ذیادہ رونے کی وجہ سے اس کی ہچکی بند گئ تھی. . . ان کے گلے لگ کر اور پھوٹ پھوٹ کر رو دی تھی. . . .
اماں وہ پولیس آئ تھی سعدی کو ڈھونڈ رہی تھی. . . وہ ہچکیوں کے درمیان بولی. . .
پھر کیوں آئ تھی سعدی نہیں ہے یہاں. . . . ان کے اپنے آنسو بہہ نکلے تھے. . . .
بتایا تھا اماں وہ مان ہی نہیں رہے تھے. . . وہ یوں ماں سے چپکی تھی کہ جیسے کوئ الگ کر دے گا ان دونوں کو. . . .
بس تم چپ کر جاؤ میرا بیٹا. . بس. . وہ اسے تسلی دیتی تھیں چپ کرواتی تھیں مگر خود رو دیتی تھیں. . . تین ماہ سے سعدی غائب تھا اوپر سے پولیس نے ناک میں دم کر رکھا تھا. . . .
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click on the Links to continue reading
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Sard Raaton Ka Musafir by Sehrish Sarwar Download pdf سرد راتوں کا مسافر از سحرش…
The letters we never sent by Eman Zainab Complete English novel Download pdf Introduction The…
Ana ki aag mein by Aqsa Mazhar Download pdf انا کی آگ میں از اقصیٰ…
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf آخری لمحات از سیدہ حور فاطمہ —…
Zawaal by Abbas Ali Shah Download pdf زوال از عباس علی شاہ — ناول کا…
Moajzey afsana by Haya Noor Download pdf معجزے از حیا نور — کہانی کا خلاصہ…