AFTER MARRIAGE STORY, INNOCENT GIRL BASE NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS,
REVENGE BASE NOVELS, RUDE HERO BASE NOVELS, SECRET AGENT BASE NOVELS
Kambakht ishq mera by Mala Shah Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues,AFTER MARRIAGE STORY, INNOCENT GIRL BASE NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS,
REVENGE BASE NOVELS, RUDE HERO BASE NOVELS, SECRET AGENT BASE NOVELS and love story.
Are you passionate about Urdu literature? Do you love getting lost in the world of captivating storytelling and unforgettable characters? Look no further! Ez Reader’s Choice Novels is your go-to platform for the best Urdu novels, bringing you stories filled with love, drama, suspense, and deep emotions.
.
Explore a wide range of novels that will keep you hooked from start to finish:
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
یہ مشعل اور لائبہ کہاں ہے مانم ؟ حازم نے اپنے اردگرد دیکھتے ہوئے سوال کیا ۔
لائبہ تو کینٹین پے ہوگی اور مشعل گھر ہوگی مانم نے آرام سے جواب دیا ۔
کیوں وہ یونی کیوں نہیں آئی ؟ حازم نے اپنے جیب سے موبائل نکال کر پوچھا ۔
یار اب شادی کے بعد کون آتا ہے مانم نے ہاتھ ہلا کر سوال کیا ۔
کیا مطلب شادی حازم کو دھچکا لگا تھا ۔
تجھے نہیں پتا اسکی شادی ہوگئی ہے ارشمان خان وہ بڑے بزنس میں سے مانم نے بڑے پہ زور دے کر بتایا ۔
یار اس دن وہ ہاسپیٹل سے نکلنے کے بعد اپنے گھر پانچ چھ گھنٹے بعد پہنچی تھی تو اسکی امی نے پورا محلہ سر پہ اٹھا لیا تھا اور پھر اسکا نکاح زبردستی کروا دیا مانم نے پوری بات بتائی ۔
کیا ؟ حازم کو وہ دن یاد آیا تھا جب اچانک مشعل نے اسے کال کی تھی ۔
یہ میں نے کیا کردیا وہ صرف میری ہے صرف حازم ملک کی حازم زور سے دھاڑتا یونی سے نکل گیا ۔
یہ حازم بھائی کہاں گئے ؟ لائبہ نے مانم سے آکر سوال کیا ۔جہاں بھی گیا اچھا ہی ہوا مجھے کہہ کر گیا ہے مانم نے ادھورے بات چھوڑی ۔
کیا کہہ کر گئے ہیں ؟ لائبہ کو سسپینس ہوا ۔
یہی کہ آئو ایک جگہ لے کر جاتا ہوں مانم لائبہ کا ہاتھ پکڑ کہ اسے یونیورسٹی کی بیک سائڈ پہ لایا تھا جہاں لوگ بہت ہی کم تھے ۔
یہاں کیوں لائے ؟ لائبہ نے اپنے چشمہ درست کرتے ہوئے سوال کیا ۔
مانم نے لائبہ کو دیوار کے ساتھ لگا کر اسکا چشمہ اتارا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…