Mehram by Aleeza Khan Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
ہانی تم میرا انتظار کرو گی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے اپنا پوچھا گیا جملہ یاد آیا ۔ اس نے اسکا انتظار نہیں کیا تھا۔ اس نے لڑکھڑاتے ہوئے قدم پیچھے لیے ،وہ ہار چکا تھا اسکی محبت ہار چکی تھی اور سامنے بیٹھا شخص جیت چکا تھا ۔ اسکے سارے ارمان اسکے خواب ٹوٹ چکے تھے اور صرف اسکے نہیں وہاں موجود بہت سے لڑکے تھے جنکے ارمان دھرے کے دھرے رہ گئے تھے ۔ اس نے رخ پھیرا اور تیز تیز قدم لیتا باہر چلا گیا اپنوں کی ضد اور انا نے اس کو ہرا دیا تھا ۔ وہ روتا ہوا باہر نکلا ،اس کے آنسو اسکے بس میں نہیں تھے ۔
بلال بھائی آپ بتا دیں ہماری بھابھی کو ،اس سے پہلے کہ کوئی اور انھیں اپنی بھابھی بنا لے ۔۔۔۔۔۔۔۔اسکے کانوں میں ہانیہ کے الفاظ گونجے تھے ۔
کاش ہانیہ میں سچ میں بتا دیتا ،اتںا انتظار نہ کرتا ،کاش میں تھوڑی دیر پہلے آ جاتا کاش ۔۔۔۔۔۔۔اس نے چلاتے ہوئے آسمان کی جانب دیکھ کر کہا ۔آنسو آنکھوں سے بے اختیار نکل رہے تھے ۔
بھائی صاحب کہیں جانا ہے کیا ، ایک ٹیکسی اسکے پاس آ کر کھڑی ہوئی ۔ کیسا اتفاق تھا جب اسے ضرورت تھی تب کوئی ٹیکسی ڈھونڈنے پہ بھی اسے نہیں ملی تھی اور اب خود آکر اسکے پاس کھڑی تھی ۔اسے کہتے ہیں قسمت لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اسے وہ نہیں ملی کیوں کہ وہ اسکی قسمت میں ہی نہیں لکھی تھی وہ اسکے لیے نہیں بنی تھی وہ جس کے لیے بنی تھی اسی کے نام لکھی گئی تھی ۔وہ جلدی سے گاڑی میں بیٹھا اور اسکی پشت سے ٹیک لگا کر آنسو بہانے لگا ۔
چلو بھائی جلدی چلو مجھے اب یہاں نہیں رہنا ،اس نے آنکھیں موندے ہوئے کرب سے کہا
کہاں جانا ہے بھائی صاحب ، ڈرائیور نے گاڑی اسٹارٹ کرتے پوچھا۔
اس شہر سے دور ،لہجہ بھرایا ہوا تھا ۔
کیوں بھائی صاحب اس شہر میں ایسا کیا ہے جو یہاں سے دور جانا ہے ۔
اس شہر میں اب میرا کچھ نہیں ہے ،ایئر پورٹ چلو جلدی ۔۔۔۔۔ اس نے ٹوٹے ہوئے لہجے میں کہا ۔ مجھے جلد از جلد اس شہر سے جانا ہے ،اس کی ہواؤں میں میرا دم گھٹ رہا ہے ، اس کو واقعی میں سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی اسکا دم گھٹ رہا تھا اس نے اوپری دو بٹن کھولے اور تیز تیز سانسیں لینے لگا ۔ وہ جس طرح چپ چاپ آیا تھا ویسے ہی جا رہا تھا مگر جب آیا تھا تو آنکھوں میں خواب تھے اسے پانے کی امید تھی اور اب جب جا رہا تھا تو سب ٹوٹ چکا تھا وہ خود بھی ٹوٹ چکا تھا اور اسے خود کو اب خود ہی سنبھالنا تھا ۔
کرClick the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…