MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, REVENGE BASE NOVELS, AFTER MARRIAGE STORY
Rah e wafa ka khumar by Bisma Bhatti Complete Novel PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, REVENGE BASE NOVELS, AFTER MARRIAGE STORY and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Pagal pan by Bisma Bhatti Complete Novel PDF
Saiyan by Bisma Bhatti Complete
Lams e fannaye mohabbat Season 2 ( Arshe falak) by Bisma Bhatti Complete
Dil e jaan man raqsam by Bisma Bhatti
Bina chand ke hum adhory by Bisma Bhatti
Ishqawey by Bisma Bhatti Complete
میرے خیال سے نکاح شروع کر دیںا چاہیے” اکڑام ںیگ نے ساحر کو دیکھتے کہا تو اس نے اثبات میں سر ہلایا ۔
اکرام بیگ نے مولوی صاحب کو اشارہ کیا
” نکاح ۔۔۔ میرے بغیر کر لو گے” اس سے پہلے کہ مولوی صاحب شروع ہوتے ایک کھنکھناتی آواز گونجی۔ سب کا رخ آواز کی سمت ہوا۔
ساحر بیگ کا دل کیا پورا وجود ایک دم سن ہوا تھا
آنکھیں اٹھا کر آواز کی سمت دیکھا تو آنکھیں برف ہوئے بنا رہ نہ پائیں۔
” نکاح ۔۔۔ میرے بغیر کر لو گے” اس سے پہلے کہ مولوی صاحب شروع ہوتے ایک کھنکھناتی آواز گونجی۔ سب کا رخ آواز کی سمت ہوا۔
ساحر بیگ کا دل کیا ۔۔۔۔ پورا وجود ایک دم سن ہوا تھا
آنکھیں اٹھا کر آواز کی سمت دیکھا تو آنکھیں برف ہوئے بنا رہ نہ پائیں۔
وہ آتش فشاں بنی اس کے سامنے کھڑی تھی۔ اتنی سجاوٹ تو کبھی نہیں کی تھی جتنی آج وہ سجی ہوئی تھی اس کے سامنے۔ ملکہ چوہدری اب ایسے بدلے لینے والی تھی کیا ۔
ریڈ گھیرے دار فراک جس پر نگینہ جڑا تھا ساتھ ہم رنگ چوری پاجامہ پہنے، بالوں کا سٹائلش جوڑا بنائے چند لٹوں کو رخسار پر ڈالے اور چہرے کو میک اپ سے سجائے ۔۔ وہ شدید خوبصورت لگ رہی تھی۔ آج فرصت سے تیار ہوئی تھی شاید وہ ۔
ساحر نے اوپر سے لے کر اس کے پاؤں میں پہنی ہیل تک نظر دوڑائی۔ وہ ہر زاویے سے بے حد حسین لگ رہی تھی۔ ساتھ بیٹھی عنایا پر تو نظر جا ہی نہیں رہی تھی ۔
وہ دھیمے انداز میں چلتی سٹیج پر چڑھ آئی ۔ سب کی نظریں اسی پر تھیں ۔
” میرے بغیر نکاح کر لو گے؟ اپنی بیسٹ فرینڈ کے بنا ہی اپنی زندگی کا اتنا بڑا مومنٹ گزار لو گے؟” ہلکے ہلکے سٹیج پر قدم لیتے دل جلانے والی مسکراہٹ سے پوچھا۔
ساحر نے نظروں کا رخ بڑی مشکل سے پھیرا ۔
اس کے انداز پر وہ مسکرائی اور پاس صوفے پر بیٹھ گئی۔
” اب شروع کریں ” صوفے پر بیٹھتے اسی مسکراہٹ سے مولوی صاحب کو کہا۔
” آر یو کریزی ملکہ ۔۔۔ کیا کر رہی ہو !” مہاویر نے اس کے پاس ہوتے دھینی آواز سے پوچھا ۔ وہ کیا جانتا نہیں تھا کہ اس وقت دونوں کی کیا حالت ہے اور ملکہ! جس نے ساحر سے اپنے بیسٹ فرینڈ سے تھپڑ کھایا لیکن پھر بھی مسکرا کر اس کی شادی میں چلی آئی ۔ دماغ خراب ہی ہونا تھا اور کیا۔
” کیا ہوا ہے مجھے؟ ساحر کا نکاح ہے ۔۔ ہی از گیٹنگ میرڈ ۔۔۔ مجھ سے زیادہ بھی کسی کو خوشی ہو گی ! ” ساحر پر اپنی متورم آنکھیں لگاتے شوخی سے کہا ۔
ساحر نے لب بھینچ لیے ۔ وہ جانتا تھا کہ ملکہ کہاں سے بات کر رہی ہے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…
Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…
Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf صرف میرا ناول، لائبہ یوسف ناول، اردو فیملی…
Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf Bint e hawa by Kainat Shahid Download…
Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…
Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…