Shab e intezaar by Ayna Baig Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
” جیسا چھوڑا ہے آپ نے ویسی ہی ہوں ۔ ” اپنا بیگ گود میں رکھتے ہوئے وہ کسی سنجیدگی سے بولی۔ آج نہ
دل اس کی باتوں پر مچل رہا تھا اور نہ اسے وضیح کے پاس ہونے پر الگ سی خوشی تھی۔
میں نے میسج بھی کیا تھا آپ کو ۔۔ ” وہ ڈرائیو کرتے ہوئے بار بار اسے دیکھ رہا تھا۔
” دیکھ لیا تھا میں نے۔۔ ” اس نے حد نارمل رہتے ہوئے جواب دیا۔
” جواب نہیں دیا ؟”
کیا جواب دیتی ؟ دو دن بعد کو احساس ہوا کہ آپ نے جو کہا غلط تھا۔۔ کیا اس پر پر بھی کوئی جواب دیتی ہیں ؟ مجھے اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنی اور نہ مجھے آپ کو کچھ سمجھانا ہے۔ ” گاڑی ایک بار پھر سگنل پر کھڑی تھی۔ وضیح خاموش تھا۔ اس کے چہرے سے ندامت چھلکتی تھی۔ وہ بے آرام ہو ا تھا۔ میں بس پریشان تھا۔ ” اس نے کچھ کہنا چاہا۔
پریشان ہوتے تو سب سے پہلے مجھے خود سے الگ کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں؟ اپنی غلطی کو ڈفینڈ نہیں کریں۔ نہ دل رکھنا آتا ہے نہ بیوی !” یکدم ہی زمل کو غصہ آیا تھا۔ وہ اپنا حق اچھے طریقے سے جتا گئی تھی۔
وہ کچھ بولتا اگر اس کی کھڑکی پر دستک نہ ہوتی۔ اسے لگا کوئی مانگنے والا ہے۔ اس نے منع کرنے کی نیت سے ونڈو سے باہر جھانکا تو ایک چھوٹی بچی گجرے لیے کھڑی تھی۔ وجیح نے ڈیش بورڈ سے اپنا
شبِ انتظار — محبت، فاصلے اور بےقراری کی کہانی
“شبِ انتظار” ایک ایسی داستان ہے جس میں محبت کے ساتھ انتظار، جدائی اور دل کی خاموش کیفیتیں بھی شامل ہیں۔ کہانی اپنے کرداروں کے جذبات، بدلتے ہوئے رشتوں اور ان احساسات کو نمایاں کرتی ہے جو انسان اپنے دل میں چھپا کر رکھتا ہے۔ محبت کے سفر میں آنے والی آزمائشیں، فاصلے اور امید اس ناول کو ایک جذباتی رنگ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ان لمحوں کو بیان کرتی ہے جہاں کسی خاص شخص کا انتظار وقت کو بھی طویل محسوس کرا دیتا ہے۔
آئنہ بیگ اردو فکشن کی ایک مصنفہ ہیں جن کی تحریروں میں انسانی جذبات اور رشتوں کی مختلف صورتیں نمایاں ہوتی ہیں۔ ان کے اندازِ تحریر میں محبت، جدائی، جذباتی کشمکش اور زندگی کے حساس پہلوؤں کو کہانی کے ذریعے پیش کرنے کی کوشش نظر آتی ہے۔ “شبِ انتظار” بھی ایک ایسی تحریر ہے جس میں جذبات اور انسانی تعلقات کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، اور قارئین کو کرداروں کے احساسات اور ان کے سفر کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bhool Bhulaiyaa by Dr Tehreem Jameel Complete Download pdf Novel Summary in Urdu بھول بھلیاں…
Main Qurban Meri Jaan by Arooba Muskan Complete Download pdf Main Qurban Meri Jaan by…
Dur e adan by Ruqayya Ali Muhammad Complete Download pdf – A Gripping Social Romantic…
Qandeel-e-Iffat by Nimra Rajpoot – Complete PDF Download Novel Summary in Urdu قندیلِ عفت از…
Hoor-e-Qalb by Aleezy Khanum , Bint-e-Aslam Complete Novel PDF Genre: Romance, Social, Political & Journalistic…
The Serpent Queen by Kainat Tahir Complete Download pdf The serpent queen by Kainat Tahir…