Tera ishq meri sultanat by Ramsha Mehnaz Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Tera ishq meri sultanat by Ramsha Mehnaz Complete novel download pdf
Kis khata ki saza pai by Ramsha Mehnaz Complete novel download pdf
Click the link below to download this novel in pdf.
“ہائے المیر واٹ آ پلیزنٹ سرپرائز” بے تکلفی سے بولتی مایا المیر کے بازو کے گرد اپنا ہاتھ حمائل کرگئی۔
حورم نے حیرت اور غصے کے ملے جلے جذبات اور حیران کن نگاہوں سے مایا کی طرف دیکھا
المیر مایا کی اس حرکت سے نہایت طیش میں آچکے تھے لیکن انہوں نے رسان سے اپنا بازو چھڑایا۔
المیر نے بمشکل خود کو نارمل رکھتے ہوئے اس کی خیریت دریافت کی “کیسی ہیں آپ؟”۔
“میں بلکل ٹھیک آپ کیسے ہیں” لہجے میں ذرا شرمندگی نہیں تھی۔
مایا کی توجہ المیر کے برابر میں کھڑی غصے سے اسے گھورتی حورم کی طرف ہوئی۔
“یہ کون ہے؟ تمہاری کوئی ایمپلائی ہے” لہجہ تمسخر بھرا تھا استہزائیہ انداز میں پوچھتی وہ جیسے حورم کا مذاق اڑارہی تھی۔
حورم کو تو مانو سر پی لگی تلوؤں پہ بھجی۔
“میں ان کی منگیتر ہوں اور المیر ویسے بھی اپنے کسی ایمپلائی یا ورکر کے ساتھ ایسے کبھی شاپنگ پہ نہیں جاتے” کھٹ سے جواب آیا بھلا وہ کیسے برداشت کرسکتی تھی کسی دوسرے کا یوں المیر پہ حق جتانا۔
“چلیں المیر دیر ہو رہی ہے” حورم
نے پورے استحقاق سے المیر کا ہاتھ پکڑا اور انہیں لئے شاپنگ سینٹر سے باہر آگئی۔
مایا بت بنی حورم اور المیر کو جاتے دیکھتی رہی المیر تو جیسے اب اس کی ضد بن چکے تھے اس لمحے اسے حورم سے شدید حسد محسوس ہوا۔
گاڑی کے پاس آتے ہی حورم نے المیر کا ہاتھ چھوڑ دیا جسے المیر نے بہت شدت سے محسوس کیا المیر نے آگے بڑھ کر کار کا فرنٹ ڈور کھولا اور حورم کے بیٹھتے ہی دروازہ بند کردیا اور گھوم کر ڈرائیونگ سیٹ پر آکے بیٹھ گئے اور کار اسٹارٹ کردی۔
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…