Jang e biqa by Sawera Ahmed Complete PDF
Jany pehcahny se ajnabi by Sawera Ahmed Complete PDF
وہ آنکھیں مسلتی ہوئی اٹھ بیٹھی۔ جوں ہی اس نے ہاتھ بڑھا کر موبائل اٹھایا وہ ششدر رہ گئی تھی۔ یہ تو اسی کا موبائل فون تھا۔ لیکن اس کی ٹون کیوں بدل گئی تھی؟ اس نے بھلا کب بدلی تھی؟ اسکرین پر جلتے ‘پرائیویٹ نمبر’ کے سطور نے اس کی نیند مکمل گُل کردی تھی۔ دھڑکتے دل کے ساتھ اس کی انگلیوں نے سرسراتے ہوئے کال پک کرلی تھی۔
“کیا سو رہی تھی؟”۔ بھاری مردانہ آواز اسپیکر پر ابھری تھی۔ حجاب کا دل بے یکلخت ہی اچھل کر حلق میں اٹک گیا۔
وہ اس آواز کو ہزاروں میں بھی پہچان سکتی تھی۔
“کک۔۔۔کون ہو تم؟ کیوں فون کر رہے ہو اتنی رات کو؟”۔ گلا تر کرتے ہوئے اس نے حتی الامکان اپنا لہجہ سخت بنانے کی کوشش کی۔ جس میں وہ چنداں کامیاب نہ ہوسکی۔
“جان جاؤ گی۔۔۔آخر اپنی باقی زندگی اور تم نے کرنا ہی کیا ہے۔۔۔سوائے مجھے جاننے کے؟”۔ سرد آواز میں اپنے لیے بڑی ہی کاٹ محسوس کی تھی حجاب نے۔ وہ اس کے مستقبل سے متعلق کس قدر پر اعتمادی سے گل افشانی کرتا تھا۔
“صاف صاف بتاؤ کون ہو تم؟”۔ وہ اب کی بار بھرپور سنجیدگی سے گویا ہوئی۔
“میں وہی ہوں جس نے تمہارے موبائل کا رنگ ٹون چینج کیا۔ تم یہ پوچھنے کے بجائے کہ میں کون ہوں؟ کیوں نا اپنا سوال بدل لو کہ میں تمہارے کتنے قریب ہوں؟”۔ وہ جب بولا تو ہزاروں راز و اسرار گونجے تھے اس کے انداز میں۔ جنہیں اس کی سماعتوں نے جذب کیا تھا اور وہ شل رہ گئی تھی۔
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Sir-e-Nidamat by Tasbeeha Noor Download pdf Sir-e-Nidamat by Tasbeeha Noor Download pdf ] سرِندامت از…
Tum se tum tak ka safar by Khair un Nisa (Part 1) Download pdf Tum…
Taqat by KSA Download pdf Taqat by KSA Download pdf is a beautifully written social…
Hawa ki khawahish afsana by Momina Azam Download pdf Hawa ki khawahish afsana by Momina…
Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf is a beautifully…
Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan Complete novel Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid…