Bin kahy Namal Khan Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
Ist couple
اچانک ہی شیشوں کے ٹوٹنے کی آواز پہ وہ مڑا جہاں سامنے کا منظر دیکھ اس کی دماغ کی شریانیں تن گئ۔اس کی گاڑی کے شیشے ٹوٹے تھے اور جو مزید توڑے جا رھے تھے ۔
ھاتھ میں لوہے کا راڈ لے کر وہ لڑکی بڑے آرام سے اس کی گاڑی کا حشر خراب کر رہی تھی اور بس وہ اپنے گارڈذ کی اس کی طرف پیش قدمی کو اشارے سے روک کر ہونٹ بھنچے اس کی جرت کو دیکھ رہا تھا ۔
اور یہ تماشا دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔لمبے سیاہ بالوں کو کھلا چھوڑے جو قدرتی ہلکے کرلی تھے ہلکے گلابی رنگ کے پلین ڈھیلے ڈھالے سوٹ میں گلے میں اسکارف ڈالے وہ پر کشش نقوش والی لڑکی بغیر کسی نتیجے کی پروا کیے اپنے کام میں مصروف تھی ۔
گاڑی کا اچھے سے بربادی کر کے وہ اپنی گاڑی کے اوپر رکھی نوٹوں کی گدی لے کے اس مغرور شخص کے سامنے آی۔اور نوٹ اس کی طرف ھوا میں اوچھال دیے ۔
اب ایسا کریں یہ پیسے آپ خود رکھ لیں اپ کو بھی مرمت کی ضرورت ہے میرا مطلب آپ کی گاڑی کو ایک آنکھ ونک کر کے سرد تاثرات دکھا کے ڈرائیور کو گاڑی ٹھیک کروا کے آنے کا اشارہ کرتی وہ خود ٹیکسی کرا کے چلی گئی ۔
جبکہ وہی پہ کھڑے نواب زادہ رافع سکندر جو کے سیاہ شلوار قمیض پہ سیاہ ھی چادر کندھوں پہ ڈالے اب سرد تاثرات کے ساتھ اپنے رایٹ مین کو اس لڑکی کا پتا کرواؤ کہتا پراسرار خاموشی کے ساتھ پلٹ گیا۔
2nd couple.
کسی کی دھاڑ کی آواز آفس کے پر سکون مصروف ماحول میں گونجی تو سب افس کی طرف دیکھنے لگے جہاں سے ان کی ایک امپلاے روتے ھوے نکلی اور بغیر کسی کی طرف دیکھے اپنا سامان لیتی وہ ماڈرن لڑکی منہ میں کچھ بڑ بڑاتے وھاں سے چلی گی .
یہ اس کی جاب کے تیسرے مہینے کا دوسرا واقعہ تھا جب باس نے کسی لڑکی کو ڈانٹ کے نکال دیا تھا باقیوں کی نسبت وہ خاموشی سے اپنا کام کرتی رھی ۔بڑی سے سیاہ چادر میں جس سے با مشکل اس کے کپڑے نظر آتے تھے .
نقاب کے ساتھ وہ خود کو اچھے سے ڈھا نپنا جانتی تھی اردگرد سے ب نیاز وہ جانتی تھی کے اپنے کام سے کام رکھنے والے افراد کو مسائل کا سامنا نئ کرنا پڑتا اور ایسا ہی تھا ان تین مہینوں میں نہ کسی کو اس سے شکایت تھی نہ ہی اسے وہ ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی تھی
جو اپنی تعلیم مکمل کرکے اب باقی دو بہن اور بھائی کی تعلیم کے لیے اپنے بابا کا ھاتھ بٹانا چاہتی تھی اس جاب سے اور وہ ایسا کر رہی تھی وہ اپنی زندگی سے مطمئن حیات زاہرہ تھی جس نے انتہائی مہذب اور شکر کرنے والے گھرانے میں آنکھ کھولی تھی جو اپنے مسئلے خود حل کرنا پسند کرتی تھی اور دوسروں کے بھی اور پھر وہ ایک شخص کے مسئلوں میں ہی پھنس کے رہ گئ ۔
جو تھا یاور ولی خانزادہ اور وہ شخص دنیا سے بے نیاز تھا۔اور حیات زاہرہ کا باس تھا۔اندر افس میں بیٹھا یاور ولی اب پر سکون بیٹھا تھا جیسے کچھ ہوا نہ ہو وہ اپنی اس نئ امپلاے کواس کی اوقات یاد دلا چکا تھا .
اس کے لیے اس دنیا میں بس اس کی پانچ سال کی بیٹی اہم تھی اور کوئ رشتہ تھا بھی نئ وہ اس کے اگے ہر چیز فراموش کر سکتا تھا آفس میں جاتی وہ پیاری بچی جو کسی گڑیا کی طرح تھی ہمیشہ کی طرح اس کی توجہ اپنی طرف کر گئ اور بے اختیار حیات کے چہرے پر مسکراہٹ دوڑ گئ۔
جسے اتے دیکھ یاور ولی اپنی جگہ سے اٹھ کر اس کی طرف دوڑا اس کی بیٹی اس کی زندگی تھی۔عینہ جو اپنے بابا کے پیار کرنے پر اب ہنسے جا رہی تھی .
****
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…