Dasht e Dilam by Haya Zahra Complete novel download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
“پنچائیت بٹھانے کا مقصد باہمی مشاورت تھا برخودار اپنی سوچوں کے گھوڑوں کو لگام دو”
سرحان خانزادہ نے تشویش سے اپنے بیٹے کی جانب دیکھا تو اسکے لبوں پر قفل لگ گئے سب کی نگاہوں کا مرکز سربراہی نشست پر بیٹھی سحر آفریں شخصیت تھی جو، سفید بےشکن شلوار قمیض میں چوڑے شانوں پر بادامی مردانہ شال پھیلائے ہوئے کسی غیر مرئی نقطے کی عمیق نگاہوں سے نگرانی میں ملوث تھا کشادہ پیشانی پر چند لکیریں تھی کیونکہ معاملہ خون بہا کا تھا۔
خدمت گزار پس و پیش کی کیفیت میں سرجھکائے جرگے کی مجلس میں داخل ہوا کیونکہ یہ پہلی بار تھا کہ جرگے کی مجلس کے دوران ایسا ہورہا تھا اسنے تشویش سے نظریں اٹھاکر خدمت گزار کو قریب سر جھکاکر ٹھہرتے دیکھا تھا۔
“سائیں، باہر کوئی لڑکی آپ سے ملاقات کرنا چاہتی ہے”
سر جھکائے نوکر نے دھیمے لہجے میں اسکی جانب جھک جر کہا اسنے کھینچے ہوئے اعصاب ڈھیلے چھوڑ دیئے وجیہ چہرے پر لمحہ بھر کیلئے تعجب کے تاثرات ثبت ہوئے خدمت گزار جنبشِ نگاہ کے نتیجے میں سرجھکاکر مجلس سے رخصت ہوگیا وہ متانت سے اپنی نشست سے اٹھا جرگے کے تمام نفوس اسکی تقلید میں کھڑے ہوئے تھے داہنے ہاتھ کو آہستگی سے اٹھاکر وہ انکو بیٹھنے کی تنبیہہ کرکے سفید حویلی کے صدر دروازے کی جانب پیش قدمی کرگیا تھا۔
سامنے کھڑی لڑکی کو دیکھ کر سیاہ تابندہ آنکھوں میں شناسائی کی چمک ابھری مگر نگاہوں نے جونہی اسکے شادی کے سرخ جوڑے کو احاطہ کیا پہلی بار اسکی آنکھوں میں خفقانی در آئی بھوری رقم زدہ سوگوار آنکھیں بہت کچھ کہہ رہی تھی وہ سامنے کھڑی ہوشربا حسن و جمال کیساتھ خفقان کے مرض میں مبتلا تھی خلافِ معمول دل شدت سے دھڑک رہا تھا اسے سامنے پاکر گھنی پلکوں کی باڑ سے ایک آنسوں ٹوٹ کر گل عزار رخسار پر پھسل پڑا تھا اسنے کوئی سوال نہ کیا وہ یکبار اسے دیکھتا رہا اور گھنی پلکوں سے آنسوں ٹوٹتے گئے۔
“آپ۔۔۔ آپ مجھ سے نکاح کرلیں”
حنائی ہاتھوں سے اسنے اشکوں سے تر رخساروں کو رگڑکر مہین آواز میں کہا وہ تشویش اور تعجب کے ملے جلے تاثرات کیساتھ اسے دیکھتا رہ گیا بلاشبہ آج اسکی شادی تھی وہ جانتا تھا اور وہ گھر سے بھاگ کر آئی تھی کوئی جواب ناپاکر بھوری آنکھوں پر برستی گھٹاؤں میں مزید شدت عود آئی۔
وہ عالمِ استغراق میں تھا جب وہ اسکے سامنے آکر اسکا ہاتھ پکڑگئی حنا کی ہلکی نکہت اسکی تیزی سے آمدورفت کرتی سانسوں میں بکھرچکی تھی اسنے سنجیدگی سے بھوری متورم آنکھوں میں دیکھا تھا جن پر اب تک رقت طاری تھا۔
“میں۔۔۔ میں اس شخص سے شادی نہیں کرسکتی آپ بےشک بعد میں مجھے طلاق دے سکتے ہیں، صرف کچھ۔۔۔۔ کچھ دنوں کیلئے میری مدد کردیں مسٹر پیرزادہ، ورنہ۔۔۔ میں خودکشی کرلوں گی”
اسنے متانت سے دیکھا اسکی جانب جو اپنی مانگ رکھنے کیساتھ اسے دھمکی بھی دے رہی تھی اس نے تشویش سے کچھ لوگوں کو سڑک پر ٹھہرتے دیکھا تو سیاہ آنکھیں شعلہ زار ہوگئی اسکی آنکھوں میں اشتعال کا تاثر پاکر لوگوں نے دوبارہ اپنی آمدورفت کا آغاز شروع کردیا۔
“آپ خود کشی کرسکتی ہیں مس صارف یہ میرا مسئلہ نہیں”
اسنے کرخت نگاہوں سے ایک نقطے کو دیکھا حنائی ہاتھوں نے اسکے صبیح ہاتھ کو بےاعتنائی سے آزادی بخش دی اسکا چہرا گہرا عنابی ہوا اس شخص سے تو وہ توہین کی امید ہی نہیں رکھتی تھی پوری دنیا اسے جھٹلا سکتی تھی مگر وہ کبھی ایسا نہیں کرسکتا تھا۔
“نکاح کوئی مذاق نہیں مس صارف، یہ ایک پاکیزہ رشتہ ہے جب چاہا جوڑ لیا جب چاہا توڑ دیا کیا آپکی نظروں میں اس مقدس رشتے کی یہ اہمیت ہے؟!”
وہ رسان سے لہجے میں کہہ کر واپس پلٹ گیا چاہ کر بھی لہجے میں وہ سختی نہیں لاپایا جس کی اسنے کوشش کی تھی وہ اپنی جگہ ساکت و صامت کھڑی اسے حویلی سے ملحقہ زینہ عبور کرتے دیکھتی رہ گئی توہین کا ایک زور دار تمانچہ اسکے چہرے پر رسید کیا گیا تھا ہاتھ کی پشت سے آنکھیں صاف کرکے وہ پیچھے مڑی کچھ قدموں کے فاصلے گاڑیاں تیزی سے سڑک پر آمدورفت کرتی نظر آرہی تھی اسکا ذہن ماؤف ہونے لگا آنکھوں سے آنسوں بتدریج ٹوٹتے گئے۔
“بابا خدا کیلیے اپنی بیٹی کو ایک بار سینے سے لگا لیں اذیت سے میرا دل پھٹ رہا ہے”
عنابی لبوں نے سرگوشی کی اور وہ دل کی سن کر دماغ کی جھٹلانے کے بعد سڑک پر قدم رکھ گئی تند و تیز ہوا کے سپرد وہ بےربط چلی جارہی تھی گاڑیوں اور ہوا کی سرگوشیاں اسکے کانوں کو چھید رہی تھی ایک تیز رفتار ٹرک کے ڈرائیور نے سڑک کے بیچ و بیچ کھڑی لڑکی کو دیکھ کر تیزی سے ہارن بجایا تھا اسنے لب بھینچ کر آنکھیں میچی تھی فضا میں ایک دلخراش چیخ ابھر کر تیز ہوا کے جھکڑوں میں معدوم ہوچکی تھی وہاں تھی تو محض خاموشی۔۔
Download link 1 | Download link 2 | Download link 3 |
---|---|---|
Episode 1 to 7 | Episode 1 to 7 | Episode 1 to 7 |
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…