AFTER MARRIAGE STORY,FORCED MARRIAGE, ,RUDE HERO BASE NOVELS
Harman naseeb by Aan Fatima Afsana Complete PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
“مم۔میں نے صبح سے کچھ نہیں کھایا میں آپ کیلیے کھانا لاؤں ہم ساتھ میں کھاتے ہیں۔”وہ اجازت طلب نگاہوں سے اسے ہی دیکھ رہی تھی۔وہ کچھ پل اس کے ساتھ بیتانا چاہتی تھی۔
“میں ماما کے ساتھ کھاچکا ہوں۔تم کھالو۔میرا انتظار مت کیا کرو۔”وہ لیپ ٹاپ کھول کر گود میں رکھتے سنجیدگی سے بولا۔صلہ بمشکل مسکراتے اثبات میں سر ہلاگئی۔شادی کے بعد سے یہی تو ہوتا آیا تھا وہ اس کی توجہ کو ترس رہی تھی اور وہ تو بس ایک مشین کی طرح پیسہ کمانے میں لگا ہوا تھا یا پھر اپنی ماں کے علاوہ کسی کی سننے کو تیار ہی نہیں تھا۔شادی سے قبل کیسے ناہید اس کے آگے پیچھے کھانے کیلیے گھوما کرتی تھی بغیر ماتھے پہ شکن لائے اور یہاں تو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں تھا۔
“رئید۔”اس نے کچھ سوچ کر اسے پکارا۔لہجہ ڈرا سہما سا تھا۔اس نے بغیر اس کی جانب دیکھے سر کو جنبش دی۔
“وہ پرسوں شازی آپی اور یاسر بھائی نادرن ایریاز جارہے ہیں۔ہماری شادی کو بھی اتنا وقت ہوگیا ہم کہی بھی۔”اس کی سرخ آنکھوں کو دیکھ وہ خاموش ہوگئی۔
“تو تم بھی ان کے ساتھ چلی جاؤ۔میرے سر پہ مسلط ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔”وہ تنفر بھرے لہجے میں بولا۔اس کا چہرہ سرخ پڑگیا۔
“میں آپ کی ذمہداری ہوں رئید۔”اس نے ہمت مجتمع کی۔
“تین الفاظ کی مار ہے پھر تم میری ذمہداری سے فارغ ہوجاؤ گی۔”اس کی بات نے صلہ کی ذات کے پرخچے اڑادیے۔اس نے بےیقینی کی کیفیت میں رئید کو دیکھا جسے اپنی کہی بات کا کوئی اندازہ نہیں تھا۔وہ خالی ہاتھ پلٹتے کروٹ بدلتے لیٹ گئی۔
“اگر عیاشیوں کا اتنا ہی شوق تھا تو باپ کے گھر ہی کرتی۔تمہارے لیے فضول کا وقت نہیں ہے میرے پاس اور نہ ہی پیسا۔”وہ مسلسل اس پہ طنز کررہا تھا اور صلہ کے آنسو پوری رات اس کا تکیہ بگھوتے رہے تھے۔نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔صبح سے بھوکی پیاسی رات کو جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ کھانے کی خواہاں تھی تو اس کی ساس یہ حق بھی اس سے چھین رہی تھی۔آج پھر دانیہ دودھ دینے آئی تھی اسے۔پہلے پہل تو دل چاہا کہ انکار کردے لیکن پھر رئید کے ڈر سے تھام گئی۔
“جس کی ذات کو اپنے گھر والوں کے سامنے ذلیل کررہی ہو وہ ہی شاید تمہیں یہ دودھ کا گلاس بھیجتی ہے روز۔”وہ بغیر اس کی بات کا کوئی جواب دیے چت لیٹ گئی۔
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…