Novel Ishq diyan zanjeeran by Ayesha Mughal Complete novel download pdf Based on Love story , hidden nikah
Ishq diyan zanjeeran by Ayesha Mughal Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Tarap by Ayesha Mughal Complete novel download pdf
hari cham by Ayesha Mughal Complete
Sanjeedgi by Ayesha Mughal Complete
Aankhon mein qaid by Ayesha Mughal Complete
Mein hari na piya by Ayesha Mughal Complete
Novel Ishq ki dastan by Ayesha Mughal Complete
Ishq e awal by Ayesha Mughal Complete PDF
Ishq ka karwan by Ayesha Mughal Complete PDF
Chupa ishq by Ayesha Mughal Complete PDF
Tery Sung by Ayesha Mughal Complete PDF
یہاں نہیں رہنا تم لے جانا اپنے ساتھ تمہارے ساتھ سکون کی نیند اتی ہے زندگی میں صرف ایک بار سکون کی نیند سوئی تھی تم نے مجھے کہا تھا تمہارے ساتھ حازق ہے سکون سے سو جاؤ “
وہ مسکراتی ہوئی کہنے لگی
” مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے تم میرے پاس ہو میں انکھیں نہیں کھولوں گی
جب تک تم میرا ہاتھ نہیں پکڑو گے میں چاہتی ہوں میں انکھیں کھولوں میرا سر تمہاری گود میں ہو تم پیار سے سارے آنسو صاف کر کے میری پیشانی پر بوسہ دو “
وہ ایک دم سے باتیں کرتی کرتی ہنسی اچانک ہی اس کی آنکھوں سے آنسو نکلنے لگے اور اٹھ کر ارد گرد دیکھنے لگی کمرے میں تنہا تھی وہاں حازق کا نام و نشان بھی نہیں تھا
وہ روتی ہوئی بولی اس نے اپنے دل والی جگہ پر ہاتھ رکھا اس کا دل بری طرح سے دھڑک رہا تھا وہ
سٹریچر سے اتر گئی اس کے دل میں درد ہونے لگی وہ اپنی ہچکیاں روکنے لگی اس کے درد میں شدت ہونے لگی وہ زمین پر بیٹھ کر چیخ چیخ کر رونے لگی اچانک سے روم کا دروازہ کھلا
“پری کیا ہوا ہے”
صمید نے اسے اٹھایا
“بھیا بہت پین ہو رہی ہے “وہ روتی ہوئی بولی اور لمبے لمبے سانس لینے لگی صمید نے اسے بیڈ پہ لٹایا اور آکسیجن ماسک لگا کر ڈاکٹرز کو بلایا ڈاکٹر نے جلدی سے بے ہوشی والا انجیکشن لگا دیا ڈاکٹر نے صمید کو باہر جانے کا کہا
“میں یہاں پری کے پاس رہوں گا پلیز اب مجھے باہر جانے کا مت کہیے اپ خود اچھی ڈیوٹی نبھا رہے ہیں یہاں ایک بھی نرس نہیں کھڑی تھی “
وہ غصے میں کہنے لگا اوکے ڈاکٹر نے دھیرے سے کہا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
شاذر نے نگاہیں جھکا کر کہا
” پلیز چلے جائیں میں اس وقت اپ کو دیکھنا بھی نہیں چاہتی اس لمحے مجھے آپ کی شدید ضرورت تھی پر
آپ نے مجھے اس نے شخص طلال کے سامنے بے غیرت بنا دیا شاذر میں نے زندگی میں سب کچھ برداشت کیا اور سب کچھ برداشت کر سکتی ہوں پر شاذر جہان شاہ مجھ سے اپنے کردار کے
اوپر لگایا گیا الزام کبھی برداشت نہیں ہوگا پلیز چلے جائیں “
جہان وہاں سے اٹھ گیا دروازے تک گیا پھر مڑ کر پرہیان کو دیکھنے لگا وہ بھی اسی کو ہی دیکھ رہی تھی اتنے میں سدید روم میں آیا وہ اس کے پاس آ کر بیٹھ گیا
سدید نے اس کی پیشانی پر ہاتھ رکھتے ہوئے پوچھا اس نے اثبات میں سر ہلا دیا
“ابھی بالکل بھی میری بیٹی نے پریشان نہیں ہونا اور کوئی بات بھی دل پر نہیں لینی ویسے پھر اپ کی زیادہ طبیعت خراب ہو جائے گی فکر مت کرو تمہارا بھائی اگیا ہے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا “
سدید نے پیار سے اس کی گال تھپتھپائی
‘ بھیا اپ میرا کام کر دیں گے میں جانتی ہوں آپ مجھ سے ناراض ہیں میں نے آپ کو اپنے
اور حازق کے نکاح کے بارے میں نہیں بتایا تھا بھیا میں بتانا چاہتی تھی پر مجھ میں
ہمت نہیں ہوتی تھی بھیا صمید بھیا کو بولیں انہوں نے میرا بچہ کدھر کیا ہے وہ مجھے
میرا بچہ لا دیں اب تو بڑا ہو گیا ہوگا بھیاء میرے پاس حازق کی ایک ہی نشانی بچی تھی بھیا حازق نے مجھ سے وعدہ لیا تھا میں اس کا خیال رکھوں گی
” پرہیان میرا بچہ پاگل ہو کیا ایسے بھلا کون روتا ہے اور میں اپنی بیٹی سے بھلا ناراض ہو
سکتا ہوں بتاؤ نہیں میں ہو سکتا اور ہاں اج کے بعد رونا بھی مت ورنہ میں ماروں گا اب تو اتنی بڑی ہو گئی ہو ابھی بھی بچوں کی طرح روتی ہو مجھے پریشان کرو گی”
سدید نے مسکراتے ہوئے کہا پری نے نفی میں سر ہلایا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اس نے پیار سے اس کا چہرہ اپنے ہاتھ کے پیالے میں بھر کر اس کی پیشانی پر بوسہ دیا
اسی وقت صمید کمرے میں داخل ہوا اس کے ساتھ ایک بچہ تھا پری کی نظر جیسے ہی اس بچے پر پڑی وہ ایک دم سے اٹھی اسے دیکھنے لگی اس کی سانسیں تیز تیز چلنے لگی تھی
میرا بیٹا
وہ منہ پر ہاتھ رکھے روتی ہوئی بولی
وہ بچہ چلتا ہوا اس کے پاس ایا اور پریشان سے ایسے لپٹا جیسے وہ جانتا ہو یہ اس کی ماں ہے
پری کی حالت بہت بری ہونے لگ گئی تھی اس کی سانس تیز تیز چلنے لگی
شاذر حازق کدھر ہے وہ نہیں آیا وہ کدھر ہے میرا حازق کدھر ہے شاذر پری کا حازق کہاں ہے بتائیں نہ شاذر سب باہر جا چکے تھے وہاں پر بس شاذر اور ڈاکٹر تھے
حازق کو بلاؤ نا شاذر میں تکلیف میں ہوں اس سے نہیں معلوم اس کی پری تکلیف میں ہے کہاں گئی
حازق کی محبت میرے حازق سے بولو اس کی پری مر رہی ہے وہ کہتا تھا پری تمہیں میری بانہوں
میں موت ائے گی جب تم مرو گی میری بانہوں میں ہوگی ہم ساتھ مریں گے وہ کہاں ہے مجھے اس کی بانہوں میں مرنا تھا شاذر
وہ بمشکل بولے جا رہی تھی شاذر کو اس کی باتیں سن اپنا دل بند ہوتا ہوا محسوس ہو رہا تھا شاذر اس کے آنسو صاف کرنے لگا شاذر کے سینے سے لگی بری طرح سے رو رہی تھی
پری مجھے تکلیف نہ دیں میں آپ سے محبت کرتا ہوں کیوں حازق حازق کر رہی ہیں
نہیں شاذر مم میرا حح حازق میرا عع عش عشق شا۔۔۔ذر
اس کی سانسیں اکھڑنے لگیں نگاہیں ایک جگہ پر ٹھہر گئیں اچانک اس کے ہاتھ پاؤں ڈھیلے
پڑ گئے اس کا وجود شاذر کے بازوں میں بے جان ہو گیا شاذر نے اسے خود سے الگ کیا اور دھیرے سے اس کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر کہا
انا للہ وانا الیہ راجعون
Woh jo qaraz rakhty thy jan par by Bintal Hussain Complete
Na jany kis ka naseeb thy woh by Rimsha Ansari Complete
Main ne tera naam dil rakh diya by Mahnoor Khan Complete
Al birr by Mubeen Fatima Complete
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…