Ishq e shumail by Soni Mirza Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
یا خدا! یعنی وہ لڑکا تمہارے کمرے تک پہنچ گیا”؟ مہرماہ نے مزید چونک کر پوچھا۔ لیکن پریشے کے پاس سوائے نظریں چرانے اور خاموش رہنے کے اور کچھ نہیں تھا۔
“وہ لڑکا جس کو آپ محض کچھ دن پہلے مل رہی ہیں آپ نے اسے اپنے کمرے تک بلا لیا؟۔۔۔۔۔۔مزید کیا کچھ چلتا ہے آپ دونوں کے بیچ”؟ مسٹر طاہر کے شک سے بھرپور سوال نے پریشے کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ کم از کم وہ اپنے باپ سے اس قسم کے سوالات کی امید نہیں کر رہی تھی۔ بے یقینی کے چند آنسو اس کی آنکھوں سے ٹپک پڑے۔
“ڈیڈ آپ جیسا سمجھ رہے ہیں ویسا کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔ہم صرف اچھے دوست ہیں۔۔۔۔۔اور وہ کبھی بھی میرے کمرے کے اندر نہیں آیا۔۔۔۔۔صرف کھڑکی میں آتا ہے اور چلا جاتا ہے۔۔۔۔۔اور آپ کے بے یقینی سے بھرپور سوالوں نے مجھے اپنے کردار پر ایک نظر ڈالنے کے لیے مجبور کر دیا ہے”۔ بولتے بولتے اسکی آواز ڈگمگا گئی تھی۔
“پری بیٹے میں آپ کو غلط نہیں سمجھ رہا۔۔۔۔اور نہ ہی میں یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ نے کوئی غلط قدم اٹھایا ہے۔۔۔۔مجھے بس اس بات کا برا لگ رہا ہے کہ اتنا کچھ ہو گیا اور آپ مجھے اب بتا رہی ہو”؟
“نو ڈیڈ۔۔۔۔۔آپ مجھے صفائیاں مت دیں۔۔۔۔۔آپ کی بیٹی بری ہے۔۔۔۔غیر مردوں کو اپنے کمرے میں بلاتی ہے۔۔۔۔۔مجھے معاف کیجئے گا پر میں آپ کی امیدوں پر پوری نہیں اتر پائی۔۔۔۔۔مجھے لگتا تھا کہ ساری دنیا مجھے غلط سمجھ سکتی ہے پر میرے ڈیڈ ہمیشہ مجھے سپورٹ کریں گے۔۔۔۔کوئی مجھ پر یقین کرے نہ کرے پر آپ ہمیشہ مجھ پر یقین کریں گے۔۔۔۔میرا وہ مان، وہ بھروسہ توڑنے کے لیے تھینک یو ڈیڈ۔۔۔۔تھینک یو”! سسک کر کہتے ہوۓ وہ اٹھ کر تیزی سے سیڑھیاں پھلانگ کر اپنے کمرے میں چلی گئی۔ اس کے الفاظ مسٹر طاہر کو اندر تک چھلنی کر گئے تھے۔ مہرماہ نے غصے سے اپنا سر جھٹکا اور وہ بھی اپنے کمرے میں جاتی دیکھائی دیں۔ اندر آتے ہی سیدھا انہوں نے اپنا بیڈ کے ایک طرف پڑا موبائل اٹھا کر پیر عنایت کو کال ملائی۔
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…