آیت صوفے پر بیٹھی مطالہ کرنے میں مگن تھی۔ جب اسے لگا کوئی اسے دیکھ رہا ہے آیت لرز سی گئی۔۔۔ آیت !!! سرگوشی نما آواز آیت کے کان کے پاس ہوئی اس کے ہاتھ سے بک نیچے گر گئی۔آیت !!! دوبارہ آواز پر اسنے سامنے دیکھا وہ سامنے ہی کھڑا تھا ۔آیت نے ڈر کر دونوں پاؤں صوفے کے اوپر رکھے کوشن اپنے سینے پے رکھ کر آنکھیں میچے رونے لگی۔۔۔اس سے پہلے پھر وہ اسے زخمی کرتا آیت نے آیت الکرسی پڑھنا شروع کیپڑھنے لگتی ہے جب اسے لگا کسی نے اسکے بالوں کو چھوا ہے آیت ٹھٹک کر روک جاتی ہے یوں لگا جیسے سانس لینا دشوار ہو۔۔ یکدم موبائل پر میسج آیا ساتھ ہی ابرک کا خیال بھی آیت نے کانپتی ٹانگیں صوفے سے نیچے اتاریں جب گردن پر تکلیف محسوس ہوئی مگر نظرانداز کرتی ٹیبل پے رکھے کانچ کے گلاس کو لات ماری °°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
خالہ نے دوپٹہ اٹھا کر اسکے سر پی اوڑھایا۔۔۔یکدم لاؤنج کا ٹی وی بند ہوا۔تینوں نے ساتھ ادھر دیکھا آیت کو محسوس ہوا کوئی قریب آکر کھڑا ہوا ہے۔۔۔۔ وہ کانپ گئی کسی نے ٹھنڈے یخ ہاتھوں سے اسکا ہاتھ تھاما۔۔۔آیت سرد سی پڑنے لگی۔۔ ابراک بے اسکے چہرے کو دیکھا۔۔ جس کا چہرہ یکدم سفید پڑنے لگا۔۔ ابراک بے آگے بڑھ کر اسکا ہاتھ پکڑا ۔۔ چاچی چلیں میرے ساتھ جو لینا ہے جلدی سے لیں۔۔۔ابراک اس سے نظریں ہٹائے بغیر خالہ سے بولا مگر کیوں اور یہ ٹی وی کیوں بند ہوگیا۔۔ پلز چاچی سوال مت کریں۔آیت میری طرف دیکھو کیا ہو رہا ہے تمہے؟ ابراک نے پوچھتے ساتھ ہی اسکا بازو تھاما ابراک کے چھونے سے جن اس سے دور ہوا کیونکہ ( جن کنواری لڑکی پہ عاشق ہوتا تھا آیت کی بدقسمتی تھی جو نہا کر بال کھول کر اسے نظر آئی ) آیت جھٹکے سے اسکے سینے سے لگیابراک ساکت ہوگیا۔۔ ہوش میں تب آیا جب قمیض پر گیلا گیلا محسوس ہوا۔۔ آیت میں ہوں تمھارے ساتھ چپ ہوجاؤ پلیز آیت آنسوں صاف کرتی اس سے الگ ہوئی
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Khamoshi novel by Amrah Sheikh Complete PDF
Khamoshi novel by Amrah Sheikh Complete PDF
Khamoshi novel by Amrah Sheikh Complete PDF
Click on the Links to continue reading
Khamoshi novel by Amrah Sheikh Complete PDF
Khamoshi novel by Amrah Sheikh Complete PDF
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Hewaniyat afsana by Neha Ali Hewaniyat afsana by Neha Ali This is a social romantic…
کہانی دو بہنوں کی جو اپنوں کی سفاکی کی وجہ سے بچھڑ گئیں، جنہیں اپنوں…
Hiranur novel by Hajra Zahir Hiranur novel by Hajra Zahir Complete Novel . This is…
۔ وہ دوبئی کے ہسپتال میں تھی۔ اس وقت وہ آئی سی یو میں تھی۔…
Writer’s Introduction: My name is Mohammad Ali Shah, you can call me Ali. I have…
Eid E Dilam by Ismah Qureshi Novels Eid Novels Eid E Dilam by Ismah Qureshi…