Khumar e Ishq by Naz Khan Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
وہ اچانک ہی لڑکھڑا ئی تھی، دراب فوراََ ہی اس کی جانب لپکا تھا لیکن کسی نے سختی سے زینہ کی جانب بڑھتے اس کے ہاتھ جھٹکے تھے۔
دراب خانزادہ نے ماتھے پر بل ڈالتے نوارد کو گھورا تھا۔
نیلی آنکھوں میں اس وقت شدید غصہ تھا، سرخ و سپید رنگت اور بھورے بال وہ یہاں کا باشندہ نہیں لگ رہا تھا۔
بلیوگرے ویسٹ کوٹ اور ڈریس پینٹ میں ملبوس وہ آدمی جو کھا جانے والی نظروں سے دراب خانزادہ کو گھور رہا تھا اب زینہ کو کندھوں سے تھام چکا تھا۔ زینہ ہوش سے بیگانہ ہوتی اس کے سینے سے لگی تھی۔
“آپ کی تعریف محترم؟ آپ ڈاکٹر زینہ کو مجھے دیکھنے دیں تو بہتر ہے۔ ” دراب خانزادہ نے ضبط سے کہتے زینہ کی جانب ہاتھ بڑھایا تھا۔ جسے ارمغان نے بہت سختی سے دبوچا تھا۔
“آپ پہلے اپنا شجرہ نسب بیان کریں اور میری بیوی کی فکر نہ کریں۔ ” ارمغان کا لہجہ درشتی لیے ہوئے تھا۔
دراب خانزادہ پر تو حیرت کا پہاڑ ٹوٹ پڑا تھا۔
“بیوی؟ ” اس نے گنگ ہوتے ہوئے دہرایا تھا۔
“جی۔ یہ ڈاکٹر زینہ آپ کے لیے ہیں۔ لیکن یہ مسز زینہ ارمغان اسکندر ہیں۔” ارمغان نے زینہ کو نرمی سے تھامے ہوئے کہا تھا۔
دراب خانزادہ کی حالت ایسی تھی جیسے کاٹو تو لہو نہیں۔
“ارمغان۔۔۔ ” زینہ نے دھیرے سے کہتے ہوئے آنکھیں کھولیں تھیں۔ ارمغان فوراً ہی اس کی جانب متوجہ ہوا تھا۔ گلابی رنگ کے حجاب میں اس کا چہرہ اس وقت لٹھے کی مانند سفید پڑ گیا تھا۔
“زینہ میں ہوں تمہارے پاس۔ ” ارمغان نے اسے تسلی دیتے اپنی بانہوں میں اٹھایا تھا۔
زینہ نے فوراً اس کی شرٹ کا کالر تھامتے اس کے چوڑے سینے میں اپنا چہرہ چھپایا تھا۔
“ارمغان وہ گاڑی میری طرف۔۔۔ “”وہ مجھے کچلنے والی تھی۔۔۔ ” زینہ نے ارمغان کے سینے میں چھپتے لرزتے ہوئے کہا تھا۔
ارمغان کی گردن کی رگیں تنی تھیں۔
“کچھ نہیں ہوا ہے زینہ۔ میں دیکھ لوں گا اسے۔ میں ہوں اب تمہارے پاس۔ ” ارمغان اسے تسلی دیتا گاڑی کی جانب بڑھا تھا۔
جانے سے پہلے اس نے دراب خانزادہ کو ایک گھوری سے نوازا تھا جو اب بھی سکتے کی کیفیت میں کھڑا اپنی محبت کو کسی اور کی بانہوں میں خود سے دور جاتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…