ezreaderschoice

Novels World

Khumar e Ishq by Naz Khan Complete novel download pdf

Khumar e Ishq by Naz Khan Episode 31 to 40

Khumar e Ishq by Naz Khan Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .

The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.

They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers

Hadia Khan All Novels Link


ارمغان کی نبض بہت آہستہ چل رہی تھی۔ زینہ نے گھبرا کر اس کی سانسیں شمار کی تھیں۔

اس کا سرخ و سپید چہرہ بے سدھ تھا۔وہ جاندار نیلی آنکھیں، جو ہر بار زینہ کے دل کی دھڑکن بڑھا دیتی تھیں ساکن تھیں۔ زینہ کی آنکھیں بار بار بھر رہیں تھیں۔

اس نے ارمغان کو چیک کیا۔

اسے سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی۔

“اگر وہ سانس نہیں لے پا رہا تو اسے مصنوعی تنفس کی ضرورت ہے! “

۔زینہ فوراً ہی ارمغان کے لبوں پر جھکی تھی۔ وہ اس کے لبوں کو دباؤ دیتی تیزی سے اپنی سانسیں اس میں منتقل کرنے لگی تھی۔

ایک بار ترکی کے ساحل پر اسی طرح زینہ نے اپنی سانسیں اس کے بے ہوش وجود میں منتقل کر کے اسے جینے کی نوید دی تھی۔

آج پھر وہ ویسی ہی جانفشانی سے اس کی سانسیں بحال کرنے کی جدوجہد کر رہی تھی۔

فرق یہ تھا کہ اس پل ارمغان کے لبوں پر سمندر کے پانی کا نمکین ذائقہ تھا اور آج زینہ کے اپنے آنسوؤں کے باعث اس کے لبوں میں نمکیات گھلی ہوئی تھیں۔

تب اگر وہ دوبارہ سانس نہ لے پاتا تو زینہ کو محض ایک اجنبی کی موت کا دکھ ہوتا۔۔۔۔ آج اگر وہ سانس نہ لے پاتا تو زینہ بھی اپنی سانسیں ہار جاتی۔۔۔۔

اسے یوں ارمغان کے لبوں پہ جھکے دیکھ کر وہاں موجود آفس اسٹاف سکتے میں آگیا تھا۔

اسکندر برادران اپنے آس پاس صنفِ مخالف کو ٹکنے نہیں دیتے تھے اور یہ لڑکی سب کے سامنے یہ کیا کر رہی تھی۔۔۔۔

“یہ۔۔۔ یہ۔۔۔ کیا ہورہا ہے؟ “

“بگ باس کے ساتھ یہ لڑکی۔۔۔ اوہ گاڈ۔۔۔ ” ارمغان کی فیشن ایبل پی اے نے دانتوں میں انگلیاں دبا لی تھیں۔

وہاں دھیمی آواز میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں تھیں۔

عرشمان اور التان زینہ کو ارمغان کو سی پی آر دیتے دیکھ کر ہلکا سا جز بز ہوۓ تھے لیکن اس کی وجہ ان دونوں کا لحاظ اور احترام تھا۔

زینہ ہر چیز سے بے خبر ارمغان میں اپنی سانسیں منتقل کر رہی تھی۔

وہ اب ارمغان کے دل کے مقام پر دباؤ ڈالتی اس کی دھڑکن گن رہی تھی۔

“ارمغان پلیز۔۔۔۔ اگر تمہیں کچھ ہوگیا تو میں کیسے جیونگی۔۔۔ “

زینہ کی آواز زیادہ بلند نہیں تھی لیکن ہوش کی دنیا میں داخل ہوتے ارمغان کے کانوں نے اس کی آواز صاف سنی تھی۔

زینہ نے ایک بار پھر سے اپنا چہرہ ارمغان کے چہرے کے نزدیک لے جاتے اس کے کھلے ہونٹوں پہ اپنے ہونٹ رکھے تھے۔ وہ اسے اپنی سانسیں دینے ہی والی تھی۔

کہ ارمغان کے لبوں میں جنبش ہوئی تھی اوراس نے زینہ کے کپکپاتے لبوں کو کمزور سی گرفت میں لیا تھا۔

زینہ نے فوراً اسے پیچھے دھکیلا تھا۔

“ارمغان؟؟ “

اس کی شہد رنگ آنکھیں اس کی نیلی آنکھوں میں جھانک رہی تھیں۔

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

Download Link

Episode 1 to 15 Episode 16 to 30Episode 31 to 40

Read Online ( All Episode )

Episode 1 to 15 Episode 16 to 30Episode 31 to 40

Khumar e Ishq by Naz Khan Episode 31 to 40 Online Reading

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.

We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?