Rangish by Bint-e-Aslam Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
” حمنا تم نے ایسا کیوں کیا مجھے سمجھا کیوں نہیں ! ذوہیب سمجھ گیا تھا یہ بھی اسکی طرح یار کا ستایا ہوا ہے اسکی محبت نے بھی تو اس پر یقین نہیں کیا تھا اسنے اسکی ٹانگ دیکھی جو کسی چیز کے نیچے اکر زخمی ہوئی تھی ٹانکے لگنے تھے اسنے فرحان کو فون کیا ” ہاں فرحان ڈاکٹر کو لیکر آ ضرورت ہے!”
فرحان ڈاکٹر کو لیکر آیا ڈاکٹر اسکا علاج کررہا تھا ” تو پاگل ہوگیا ہے ذوہیب تیری اپنی جان خطرے میں ہے اور تو کسی کی جان بچاتا پھر رہا ہے .یہ کوئی جاسوس یا پولیس والا ہوا تو ؟”ذوہیب نے نفی میں سر ہلایا ” نہین یار یہ میری طرح اپنے یار کا ستایا ہوا ہے بار بار کسی حمنا کا نام لے رہا ہے !”
پٹی کرکے فرحان ڈاکٹر کے لیکر چلا گیا تھا اور وہ اسکے سرہانے بیٹھا اسے دیکھنے لگا تھوڑی دیر بعد اسے ہوش آیا اسنے حیرت سے ذوہیب کو دیکھا اور پھر اہنے زخم کو ” ریلیکس تمہارا علاج ہوگیاہے تم ٹھیک ہوجاو گے ! پارس نے گہرا سانس لیکر سر واہ تکیے پر رکھ لیا ” کون ہو تم ؟” پارس نے سنجیدگی سے اسے دیکھا ” کیوں پولیس کو بتانا ہے ؟”
“ بھیڑیوں کے بستی میں چھپ کر رہنے والے انسان شور نہیں مچاتے میں بھی پولیس سے چھپا بیٹھا ہوں .”
“ کیوں تم کون ہو ؟”
“ ذوہیب درانی ….!”
نام سے تو کافی اونچے گھر کے لگتے ہو پھر کیا گنا کرلیا “
“ زیادتی کا ! پارس نے گھن کھاتی نظروں سے اسے دیکھا ” گندا انسان !” جس پر وہ ہنس دیا ” الزام ہے کیا نہیں کچھ !پارس نے گھور کر اسے دیکھا ” میں کیسے مان لوں ؟”
“ پچھلے تین گھنٹے سے تو بیہوش ہے ہٹا کٹا خوبصورت جوان ہے تو بہت وقت تھا کچھ بھی کرسکتا تھا مگر ہاتھ تک نہیں لگایا !”
“ ہاتھ لگاتا تو جان سے ماردیتا مین تجھے ! ذوہیب نے مسکرا کر اسے دیکھا
امیر باپ کی اولاد ہوں شراب پیتا تھا باپ نے گھر سے نکال دیا ایک لڑکی تھی جس سے میں محبت کرتا تھا اور لڑکی تھی جو مجھ سے کرتی تھی جو مجھ سے کرتی اسنے الزام لگایا زیادتی کا اور جس سے میں کرتا تھا اسنے میرا یقین نہیں کیا پولیس کے حوالے کردیے وہاں سے بھاگا ہوں !” پارس نے سر تھوڑا سا اونچا کیا ” کون تھی وہ لڑکی ؟”
“ تو سوال بہت کرتا ہے کچھ اہنے بارے میں بتا !.
“ نام پارس سٹوڈنٹ تھا ایک لڑکی سے پیار کیا جو ایک فوجی کی بیوہ تھا رج سے عشق کیا اور پھر اسے میر محبت پاگل پن لگنے لگی مجھے غصہ عام مردوں سے زیادہ آتا ہے سب میری غلطی نکالے تھے جو مجھے برداشت نہین تھی ویٹر کا قتل ہوگیا میرے خلاف کورٹ میں گواہی دے کر مجھے پھانسی کروا دی میری محبت نہیں دکھائی دی اسے میرا پاگل پن دکھائی دیا اسے ! چہرا ہاتھوں چھپائے وہ بچوں کی طرح رو رہا تھا ذوہیب نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھا ” یہی مسئلہ ہے ان لڑکیوں کا یہ لڑکوں کو کبھی سمجھی ہیں نہیں کوئی حوس پرست سمجھتی ہے تو کوئی پلے بوئے اصل میں وہ کیا چاہتا ہے کیا نہیں انھوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی بھائی کسی چیز سے منع کرے تو شک اور بوئے فرینڈ کرے تو کئیر یہ آہنی نظریے سے امیج بناتی ہیں حمنا تیرے قابل ہے ہی نہیں تھی اسے تیرا پاگل پن نظر آیا اسے یہ نظر نہیں آیا کہ تو اس سے محبت کتنی کرتا ہے کیونکہ اسنے بس سوچ لیا تو غلط ہے تو غلط ہے چھوڑ ان سب کو ہم ان سے بدلا لیں گے حمنا سے بھی لیں اور میری محبت سے بھی ایک بار اس ملک سے باہر چلیں جائیں ! پارس نے حیرت سے اسے دیکھا ” مطلب ؟”
Click the link below to download this novel in pdf.
Sirat e ishq short novel by Sibgha Ahmed Sirat e ishq short novel by Sibgha…
Heer heer na akho arhio novel by Samreen Shah(Sapna Gul) Heer heer na akho arhio…
Maseehai novel by Hajira Zahir Maseehai novel by Hajira Zahir download pdf. This is a…
Mainu ishq ho gaya akhiyan naal by Areej Shah Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY, ,…
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…