Mamla dil ka by Yameen Qureshi Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
مریم تمہیں شرم ہے کچھ، دلہن بنی بیٹھی بھی تمہاری زبان نہیں رک رہی، کیا ضرورت تھی ایسے کہنے کی، غلطی دونوں کی تھی، اس نے پھر بھی معزرت کر لی
تم ہر چیز میں گھسنا اپنا فرض سمجھتی ہو، وجدان کو برا لگا ہے
لگا ہے تو لگتا رہے، مجھے بھی لگا ہے حبا کے لیے
اہم می می یار کیا ضرورت تھی تماشا بنانے کی،
ہاں تم تو چپ ہی رہو، اگر خود کے لیے بول لو تو کسی کو بولنے کی ضرورت نہ پڑے
اچھا مریم میری ایک بات کان کھول کے سن لو، اب ایسی ویسی کوئی حرکت نہیں کرنا، چپ چاپ بیٹھی رہو
میں ساتھ دماغ بھی کھول کے سن لیتی ہوں، پر میں تھک گئی ہوں امی، یار کل بھی اتنی دیر بیٹھی تھی اور آج پھر، کتنا ٹائم لگے گا
خاموشی سے بیٹھی رہو، ورنہ تم سے ناراض ہو جاؤں گی اور آج ہی واپس چلی جاؤں گی
اچھا سوری امی،
…………..
اسے کمرے میں لا کر بٹھایا گیا تو وہ بیڈ کی پشت سے ٹیک لگائے خود کو پرسکون کرنے لگی، بیس منٹ بعد وہ چلتی ڈریسنگ تک آئی
اس نے سب سے پہلے ڈوپٹہ سے خود کو آزاد کیا، ایک نظر خود کو آئینے میں دیکھا پھر کان سے جھمکے اتارے، ماتھے پر پہنا ٹیکا ہٹایا، گلے سے مالا اتاری اور اس سے پہلے کہ اپنا جوڑا بھی کھولتی جب اس کی نظر اپنے پیچھے آ کر کھڑے ہوئے وجدان پر پڑی،
وہ ڈر گئی تھی، مگر اسے محسوس نہ ہو اس لیے غصہ سے کور کرتی کبرڈ کی طرف بڑھی، اس جانب اٹھتے ہوئے قدم ساکت ہوئے، اس کی نظر اپنی کلائی پر پڑی جو اس کی گرفت میں تھی
اس نے الجھی نظروں سے اسے دیکھا، جس پر وجدان نے اسے اپنی جانب کھینچا اور وہ خود کو بچاتی اس کے سینے پر ہاتھ رکھ گئی
“ہوش میں تو ہو ٹکرباز “
خود کی منتشر ہوتی دھڑکنوں کو قابو کرتی وہ اس سے بولی
جس پر اس نے ایک تفصیلی نظر اس کے وجود پر ڈالی،
اسے غصہ تھا مگر اسے دیکھ کر سارا غصہ دب سا گیا تھا
“چھوڑو مجھے”
Click the link below to download this novel in pdf.
Download link 1 | Download link 2 | Download link 3 |
---|---|---|
Episode 1 to 6 | Episode 1 to 6 | Episode 1 to 6 |
Episode 7 & 8 | Episode 7 & 8 | Episode 7 & 8 |
Episode 9 | Episode 9 | Episode 9 |
Episode 10 | Episode 10 | Episode 10 |
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…