AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE NOVELS, HAWELI BASE NOVEL, JOINT FAMILY SYSTEM NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, SECOND MARRIAGE
Salam e Ishq by Rimsha Hussain Complete Novel PDF is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Salam e Ishq by Rimsha Hussain Complete Novel PDF a must-read for every Urdu novel lover.
Explore a rich treasure trove of social and romantic Urdu novels at Ez Reader’s Choice Novels — your go-to platform for heart-touching love stories, emotional dramas, and socially inspired narratives. Whether you’re into fictional tales, true stories, or episodic novels, we’ve curated a collection that speaks directly to your soul.
💖 Download complete Urdu novels in PDF format, including long romantic sagas, family-based dramas, and unforgettable character journeys — all in one place!
Are you a passionate reader of Urdu literature? Love diving into characters that feel real and stories that linger in your heart?
Ez Reader’s Choice proudly features the timeless works of Rimsha Hussain, an acclaimed writer known for captivating storytelling, emotional intensity, and unforgettable plots that stay with you long after the last page.
kya hui hai khatta by Rimsha Hussain Complete
Mohabbat ki nahin jati season 2 ( Aisi ki taisi) by Rimsha Hussain Complete
Tera hoon jaan lain by Rimsha Hussain Season 2( Haal e dil ) Complete
Haal e dil by Rimsha Hussain Complete
novel Mohabbaten by Rimsha Hussain Complete
Mohabbaten Season 2 by Rimsha Hussain Complete
Mohabbaten Season 3 by Rimsha Hussain Complete
Khurram ki harram by Rimsha Hussain
Ishq Qaid by Rimsha Hussain Complete
Ishq qaid (Season 2) by Rimsha Hussain Complete
Dil muntazir mera by Rimsha Hussain Complete
Main aur tum by Rimsha Hussain Complete
Dil pathar ka by Rimsha Hussain Complete
Heart breaker by Rimsha Hussain Complete
Dil yeh mera by Rimsha Hussain Complete
Tery bina guzara by Rimsha Hussain Complete
Kiyun hai tu lazmi by Rimsha Hussain Complete
Join thousands of readers who visit Ez Reader’s Choice every day for their literary fix!
Don’t miss out on the magic of Rimsha Hussain. Dive into a world where emotions meet eloquence and every story becomes a part of your heart.
👉 Visit now: https://ezreaderschoice.com/
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“آپ یہاں اقدس کے لیے آئیں تھیں” اُس کو دیکھنے ماہی ابھی انڈر ایج ہے۔ ۔فاحا نے بڑی مشکل سے اپنے لہجے کو نارمل کیے کہا تھا” ورنہ اُن کو اُس خاتون کی بات ہرگز پسند نہیں آئی تھی۔
“تو کیا ہوا خیر سے سولہ سترہ کی تو ہوگی نہ۔ ۔خاتون نے پھر سے کہا
“موم نے کہا تھا ہاتھوں میں آجکل خارش بہت ہوتی ہے’اگر وجہ مجھے پتا ہوتی تو میں اُن کو یہاں لے آتی۔ ۔عیشا نے بیحد آہستہ آواز میں ماہا کے کان پاس جُھک کر کہا
وہ انڈر ایج نہیں ہے میں اپنی ماں کو کال کرتا ہوں وہ پولیس آفیسرنی ہے” جب کبھی اُن کے ہاتھوں میں کُھجلی ہوتی ہے تو وہ میری معصوم بہن کی پیٹھ توڑتی ہے مانا کہ ماں ہے” پر خیر ہے اگر عیشو بوڑھی عورت کی طرح کمر پر ہاتھ رکھ کر چلتی ہے” تو کیا ہوا جو وہ کبھی جہاڑو نہیں لگاسکتی۔۔”بیٹھ کر شوہر کے ساتھ پیار بھری گفتگو تو کرے گی نہ کسی شوپیس کی طرح بس آپ کے بیٹے نے عیشو کو یہاں سے وہاں بیٹھانا ہوگا وہ کیا ہے نہ اکیس بیس کا پرسنل ایشو ہے۔ ۔سکندر کے ساتھ رایان ڈرائنگ روم میں داخل ہوتا عیشا کے ساتھ بیٹھ کر بولا تو وہ شاک کی کیفیت میں اپنے لیے اُس کے ایسے الفاظ سُن رہی تھی۔
لیکن مجھے تو یہ ماہا بہت پسند آئی ہے۔ اُس خاتون کی سوئی”ماہا” پر اٹک ہوئی تھی
“ہاں تو سہی ہے نہ ڈن ویسے بھی مامی جان اِس کے لیے بھی بہت پریشان رہتی تھی” اب آپ سے کیا چُھپانا ماہا کا ایک بازو چھوٹا بڑا ہے۔۔”ہفتے میں بس یہی کوئی ایک دو بار مرغی کا دورا بھی پڑتا ہے پر خیر” پرنسز ہے ہماری کزن نارمل بات ہے پرنسز کے ساتھ ایسے حادثات تو ہوتے ہی رہتے۔ ۔”اور کیا ہوا جو اِس کی آنکھیں
“اِس بار کہنے کے ساتھ ہی سکندر نے ماہا کی آنکھ سے لینز نکالا تو اُس کی آنکھیں عجیب تاثر دینے لگیں تھیں۔ ۔”جبکہ تھوڑا کھینچاؤ کی وجہ سے ماہا کے منہ سے سسکی نکلی تھی
آنکھیں تو ہیں نہ اُس میں نور تو ہے نہ آنکھیں جیسی بھی ہو بڑی بات تو نور کا ہونا ضرور ہوتا ہے نہ” چاہے پھر کیا فرق پڑتا ہے کہ ماہا کو اپنی زندگی کا حصہ میرا مطلب یہ دُنیا آدھی گرے نظر آتی ہے اور آدھی کالی سیاہ بھیانک نظر تو آتی ہے نہ۔ ۔”بس آپ بتائے کہ رسم کب کرے گی آپ؟”ایسی بڑی بڑی حویلی میں ایسے چھوٹے چھوٹے مسائل ہوتے رہتے ہیں تفصیل سے پھر اُن کو کُریدنا کیوں؟ سکندر نے بڑی سنجیدگی کا مُظاہرہ کرتے کہا تو وہ خاتون اپنے کانوں کا ہاتھ لگاتی اپنے ساتھ آئیں عورت کو کھڑا کیا
“توبہ توبہ مجھے نہیں تھا پتا کہ یہاں کی بیٹیوں کا ایسا حال ہے’اللہ معاف کرے۔ ۔وہ کانوں کو ہاتھ لگاکر کہتی ڈرائنگ روم سے باہر نکلنے لگی
“ہاہاہاہا
“یار مزا آگیا آنٹی کی شکل تو دیکھنے لائق تھی۔ ۔رایان اور سکندر ایک دوسرے کے ساتھ ہائے فائے کرتے قہقہقہ لگانے لگے اِس بات سے بے نیاز کہ رایان کے پیچھے کھڑی عیشا اور سکندر کے پیچھے کھڑی ماہا اُن دونوں کو کھاجانے والی نظروں سے دیکھ رہی تھیں۔ ۔”اچانک پھر ماہا کی نظر ٹیبل پر پڑیں پیسٹری پر گئ تو اُس کے دماغ میں ایک خیال آیا تو چہرے پر طنز مسکراہٹ آئی
“پیسٹری کا ٹیسٹ کیسا ہے؟ “زرا بتائیے گا۔ ۔۔ماہا نے کہا تو سکندر نے رُخ موڑ کر اُس کو دیکھا جس کا فائدہ اُٹھاتی ماہا نے وہ پوری پلیٹ سکندر کے چہرے سے ملائی تو اُس کا پورا چہرہ پیسٹری سے بھر گیا تھا۔ ۔دوسری طرف عیشا نے رایان کو کندھے سے تھام کر اُس کا رُخ اپنی طرف کرکے کھینچ کر موقع ایک مُکہ اُس کی ناک پر مارا تھا۔ ۔
💮💮💮💮💮💮
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…