Haveli base , Hero second marriage , revenge base . After marriage , Age difference base ,Complete , long
Hifsa Writes is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.
Ishq ka jalta diya by Hifza Javed Complete PDF
Qaid e ishq by Hifza Javed Complete PDF
Sehra e ishq novel by Hifza Javed Complete PDF
Ishq mein marjawan Novel by Hifza Javed Complete PDF
Ahlam khwab ishq novel by Hifza Javed Complete PDF
Desire of beast novel by Hifza Javed Complete PDF
Dareechy dil kay novel by Hifza Javed Complete PDF
Ishq khawab safar by Hifza Javed Complete PDF
پلیز مرتضی آپ جب بھی میرے قریب آتے ہیں تو مجھے وہ الفاظ یاد آجاتے ہیں کہ میں تو صرف دل بہلانے کا سامان ہوں نہ آپ کے لیئے۔آپ کی خاندانی بیوی تو شہانا ہیں جن سے سب ہی محبت کرتے ہیں۔”
مرتضی نے پریام کے لبوں پر انگلی رکھی۔
“اگر وہ میرے لیئے اہمیت رکھتی تو آج تمہاری جگہ وہ اس کمرے میں ہوتی۔میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا پریام کہ اس کی میری زندگی میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔سب کچھ میرا تمہارے لیئے ہے۔”
“مگر وہ آپ کی بیوی ہیں اور میں یہ بات کبھی بھول نہیں سکتی۔”
“تمہیں تو خوش ہونا چاہیے کہ تمہارا شوہر تمہارے قابو میں ہے صرف۔کیا میں نے تمہاری اہمیت میں کبھی کوئی کمی کی ہے۔پریام میری جان چھوڑ دو ان سب باتوں کو اور صرف یہ سوچو کہ میں تمہارا شوہر ہوں اور تمہارے لیئے صرف میری اہمیت ہونی چاہیے اور کسی کی نہیں۔”
>>>>>..
ماروی آج بابا کے ساتھ پریام کی طرف آئی تھی۔پریام کے پاس ہی اس کی والدہ رہ رہی تھی۔ماروی کو بابا زبردستی لے گئے کہ تمہارے بھانجے پیدا ہوئے ہیں تم نے ان کو دیکھا نہیں اب تک۔ماروی بہت بے دلی سے بابا کے ساتھ اس بڑے محل چلی گئی جہاں انسانوں کو بہت حقیر سمجھا جاتا تھا۔ماروی لان میں جانے لگی تو اس کا سامنا ہاشم سے ہوا جو شاید کہیں جارہا تھا۔
“زہے نصیب آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں ہمارے گھر۔”
ماروی کو نہیں پتا تھا کہ ہاشم محل میں رہتا ہے۔
“آپ یہاں ہاشم ۔۔۔۔۔”
“ہیں میں یہاں۔کیا تمہاری بہن نے تمہیں نہیں بتایا کہ سوتیلا بیٹا ہوں اس کا میں۔”
ماروی حیران ہوگئی کہ اسے کیسے پتا نہیں چلا کہ یہ ہاشم رئیس سے دوستی کر بیٹھی تھی ۔
“چلو میں ہی بتاتا ہوں۔تمہاری بہن کا مقصد مین کبھی کامیاب میاں ہونے دوں گا جو تمہارے ذریعے اب مجھے قابو کرنا چاہتی ہے ۔یہ تمہاری بھول ہوگی کہ ہاشم رئیس زادہ کبھی تم جیسی لڑکی سے دوستی رکھے گا۔میرا معیار بہت اونچا ہے جو تم جیسے کمی لوگوں کے ساتھ میچ نہیں کرتا۔”
“جسے شٹ اب اپنی حد میں رہیں آپ۔معیار میرا میں آپ کا گرا ہوا ہے۔نہیں شاید آپ کو کسی نے سیکھایا ہی نہیں کہ کسی سے بات کیسے کرتے ہیں۔”
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click on the Links to continue reading
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Marham afsana by Neha Ali download pdf Marham afsana by Neha Ali download pdf This…
Paristish novel by Kinza Mustafa complete novel. Parastish means devotion’ adoration’ extent of worship. Parastish…
Tumhari yaden afsana by Bint e Ammi Ayesha Tumhari yaden afsana by Bint e Ammi…
Bin kahy suno o yara novel by Afeefa Noureen Episode 1 to 5 Bin kahy…
Black heart love by Abdul Ahad Butt AFTER MARRIAGE STORY, ROMANTIC NOVELS Black heart love…
Yaadgar eid by Mahi ji Complete novel EID NOVELS, COUSIN BASE NOVELS Yaadgar eid by…