Cousin base , Haveli base , second marriage , After nikah base , After marriage base ,
Bheegi Palkon Per Naam Tumhara Hai By Areej Shah Complete PDF
Main Ashiq dewana tera by Areej Shah Complete PDF
Ishq by Areej Shah Complete PDF
Rooh e yaram by Areej Shah Complete PDF
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
اس ناول کے جملہ حقوق ریڈرز چوائس کے نام محفوظ ہیں۔ لہذا اس تحریر کی کسی بھی دوسرے رسالے، ڈائجسٹ، یا کسی ویب سائیٹ پر کسی بھی شکل میں کاپی کرناممنوع ہے۔
برائے مہربانی اجتناب کیجئے
اتنا تو میں جانتا ہوں پریشے تم آسانی سے میرے ساتھ نہیں چلو گی نہ جانے تمہاری ماں اور جہانگیر خان نے تمہیں چاچو کے بارے میں کیا بتایا ہوگا۔مجھے یقین ہے کہ تم آسانی سے میرے ساتھ چلنے کے لیے کبھی تیار نہیں ہوگی اسی لیے مجھے ان بلیک میلنگ کے کھیل پر ایک اور کھیل کھیلنا ہو گا
ہاں میں جانتا ہوں یہ غلط ہے اور شاید اس سے چاچو کو تکلیف بھی ہو لیکن اپنے چاچو کو بہت ساری خوشیاں دینے کے لیے مجھے تمہیں تھوڑی سی تکلیف تو دینی پڑے گی ۔
اس نے ابھی تک پریشےکو دیکھا نہیں تھا ہاں لیکن وہ اس کے لیے ایک مضبوط فیصلہ کر چکا تھا وہی فیصلہ جس کے کا ذکر ایک بار چاچو نے اس کے سامنے کیا تھا
چاچو نے کہا تھا کہ اگر ان کی بیٹی ان کے ساتھ ہوتی تو وہ شاویر کو اپنے داماد بناتے ۔شاویر اپنے چاچو کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار تھا اور پھر یہ تو اس کے چاچو کی خواہش تھی
پریشے جیسی بھی کیوں نہ ہو لیکن شاویر نے اسے اپنی زندگی میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔اور اس کے لیے وہ ایک ایسا کھیل تیار کر رہا تھا جس میں پریشے کے پاس انکار کا کوئی آپشن موجود نہیں تھا ۔
All rights reserved to:-
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Kaho mery chand se by Maryam Ghaffar Episode 1 to 9 Kaho mery chand se…
سسپنس ڈائجسٹ کا یہ طویل سلسلے وار ناول "رنگ آسماں" پوسٹ کیا جا رہا ہے…
Rab ne bana di jodi by Ishba Nasir Episode 1 AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE…
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے. تمام تعریفیں…
Badalty rishty afsana by Sehrish Aman Badalty rishty afsana by Sehrish Aman download pdf This…
تعارف تمہیں کھودیا میرا دوسرا ناول آنلائن ھے الحَمْدُ ِلله۔ اس کہانی میں عورت کی…