COMPLETE NOVEL, LONG NOVEL, AFTER MARRIAGE STORY, AFTER NIKAH NOVELS, FAMILY PATCH UP NOVEL, FRIENDS BASE NOVELS
Tum se lagan lagi by Shagufta Kanwal Complete is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Tum se lagan lagi by Shagufta Kanwal Complete a must-read for every Urdu novel lover.
story Tum se lagan lagi by Shagufta Kanwal Complete
Tum jo aye zindagi main by Shagufta Kanwal Season 2 Complete
Novel Tum jo aaye zindagi mein by Shagufta Kanwal Complete PDF
Jhali si by Shagufta Kanwal Complete PDF
وہ دونوں جو ایک دوسرے کو نظر انداز کیے بیٹھے تھے اس کی غصیلی آواز سن کر سرعت سے گاڑی سے باہر نکلے اور اس کے پاس آ کھڑے ہوئے۔ وہ تینوں سڑک کے کنارے
یوں کھڑے تھے کہ ایک طرف غازان اور دوسری طرف سعد کھڑا تھا اور ان کے درمیان روشانے ماتھے پر بل ڈالے کھڑی تھی۔
“فار گاڈ سیک کچھ بولو بھی کیا ہوا ہے آخر؟ کیوں اس طرح بی ہیو کر رہے ہو؟” اب کی بار ان کی خاموشی سے وہ چڑ کر بولی۔
“تمہارے شوہر کو میرا کردار اور نیت خراب لگ رہی ہے اس لیے ان صاحب کا کہنا ہے کہ میں تم سے دور رہوں۔” سعد نے سپاٹ لہجے میں بتایا۔
روشانے کی بے اختیار نظر غازان کی طرف اٹھی جو اس کی بات کو کہیں اور لے جانے پر منہ کھولے اسے دیکھ رہا تھا۔
“بکواس بند کرو اپنی۔ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا، بات کو الٹی طرف لے کر کیوں جا رہے ہو؟ میں منہ توڑ دوں گا تمہارا۔” اس نے سعد کو خونخوار نگاہوں سے گھورتے ہوئے ہاتھ کا مکا بنا کر دکھاتے ہوئے کہا۔
“چار پانچ سال تک کتوں کی طرح اس کی ہر کال اور میسج پر دم ہلاتے ہوئے اس کی ہر خواہش پوری کی ہے اور اب اسے میرے ہی کردار میں جھول نظر آنا شروع ہوگیا۔” اس نے سر جھٹکتے طنزیہ نگاہوں سے غازان کو دیکھتے ہوئے کہا۔
بس اتنا کہا ہے کہ یہ تم سے دور رہ کر بات کیا کرے مجھے اچھا نہیں لگتا
مگر یہ جان بوجھ کر بات کو بڑھا رہا ہے۔” غازان نے اس کے بگڑتے تیور دیکھ کر اسے صفائی دی البتہ اس کی نظریں اس کے دائیں ہاتھ پر ٹکی تھیں جس کو وہ مسلسل انگوٹھے سے رگڑ رہی تھی۔
چہرے پر پھیلی غصے کی سرخی اور بے چینی سے صاف دکھائی دے رہا تھا
کہ وہ ہاتھ کسی بھی وقت اس کے گال تک پہنچ سکتا ہے۔
“یو نو واٹ ! اس وقت اگر مجھے تمہیں دو تھپڑ لگانے سے کوئی چیز روک رہی ہے نا
۔ چاہے جو بھی ہے مگر تم میرے شوہر ہو اور تم پر ہاتھ اٹھا کر میں گناہگار نہیں ہونا چاہتی۔” شعلے اگلتی آنکھوں سے دانت پر دانت جما کر درشتگی سے بولتی وہ ضبط کی انتہاؤں پر تھی۔
جواب میں غازان کے لب مسکراہٹ میں ڈھلے اور اگلے ہی لمحے وہ سر پیچھے کی طرف گرائے زور و شور سے ہنسنے میں مصروف ہوچکا تھا۔
سعد اور روشانے نے بے اختیار ایک دوسرے کو دیکھا۔ شام کے وقت بیچ سڑک پر وہ تینوں کھڑے آتے جاتے لوگوں کو خاصے مشکوک لگ رہے تھے۔
“او مائی گاڈ روشا! یو کانٹ امیجن مائی ہیپی نس۔ کتنی کیوٹ ہو تم۔ لو یو یار۔” اس نے متحیر سی کھڑی خود کو دیکھتی روشانے کے دونوں گال کھینچے۔ اس کے ہر ہر انداز سے چھلکتی خوشی سے لگ رہا تھا جیسے اسے ہفت اقلیم کی دولت مل گئی ہو۔ اس کی بات سمجھ کر سعد دانت پیس کر رہ گیا۔
“کر کے پوچھ رہی ہو؟” اس کے جتاتے لہجے پر وہ گہری سانس لے کر پیچھے ہٹی۔ ان تینوں کے درمیان ایک بار پھر خاموشی چھا گئی تھی۔ ایک ہاتھ کمر پر رکھے دوسرے سے پیشانی سہلاتی وہ ادھر سے ادھر ٹہلتی سعد کے پاس آ کر رکی۔
“باوجود اس کے کہ یہ تمہاری بہن کا شوہر ہے اور تم اس کی بہن کے ہونے والے شوہر ہو، کیا تم میرے بی ہاف پر اس کی مرمت کر سکتے ہو؟”
“خوشی سے ۔” وہ آستینیں چڑھاتا جارہانہ انداز میں غازان کی طرف بڑھا۔
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…