Dil e nadan by Khaanzaadi Complete
Raqs e Ishq by Khaanzaadi Complete PDF
Teri meri kahani by Khaanzaadi complete
Prince Aryan By Khaanzaadi Complete PDF
Dil sanbhal ja zara by Khaanzaadi Complete PDF Season 2
Dil sanbhal ja zara novel by Khanzadi Complete PDF
Zidd (Junoon ki inteha) by S A Khanzadi Complete Novel PDF
Manzil e maqsood novel by Khanzadi complete PDF
Duaey mehraj novel by Khanzadi Complete PDF
Dil lagi novel by Khaanzaadi Complete PDF
Beqdran na yaari by Khaanzaadi Complete
Haweli novel by Khanzadi Complete PDF
Rasam e wafa novel by Khanzadi Complete PDF
Hathon ki lakeeron mein likha hai by Khanzadi Complete PDF
Tu qadar na jani by Khaanzaadi Complete Novel pDF
Qismat ka likha by Khaanzaadi Complete PDF
Jaa tujhy maaf kiya by Khaanzaadi Complete PDF
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
یہ سب کیا ہے کرن۔۔۔۔کیا سن رہا ہوں میں بھائی کیا کہہ رہے ہیں؟
منیب نے الٹا کرن سے ہی سوال کر ڈالا۔
کرن اسے دیکھتی ہی رہ گئی گال پہ بہتے آنسو پونچھے اور مسکرا دی۔جو آپ کے بھائی کہہ رہے ہیں وہی درست ہے۔جیسا آپ کے گھر والے کہتے ہیں آپ ویسا ہی کریں۔
بول کر تیزی میں وہاں سے چلی گئی۔
بھائی یہ سچ نہیں ہے عدیل بھائی کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے۔آپ بھابھی کو روک لیں۔۔۔شزا تیزی سے منیب کی طرف بڑھی اور ہاتھ جوڑتے ہوئے بولی۔
خضر نے غصے سے چپ چاپ کھڑی فرح کی طرف دیکھا بدلے میں فرح نے نظریں جھکا لی۔
عدیل تیزی سے باہر کی طرف بڑھا لیکن اس کے جانے سے پہلے ہی کرن جا چکی تھی۔ اندر آیا تو عدیل اسی پر پھٹ پڑا تم ابھی بھی اس لڑکی کے پیچھے جا رہے ہو۔۔۔اس نے میری آنکھوں کے سامنے میری ماں کو دھکا دیا ہے اور تمہارے دل میں ابھی بھی اس کے لیے ہمدردی ہے۔
ماں کی حالت نظر نہیں آرہی کیا تمہیں؟
نظر نہی آرہا یا اس لڑکی کی محبت میں تم سب کچھ بھول گئے ہو؟
اس لڑکی کو تم نے اپنا سب کچھ بنا لیا ہے۔خبردار وہ اگر دوبارہ اس گھر میں آئی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔
تم اس کو طلاق دو یا پھر اس کے ساتھ یہاں سے نکل جاؤ۔۔۔اس گھر میں نہ تمہارے لیے کوئی جگہ ہے اور نہ اس کے لیے۔
کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ بھائی کیا ہوگیا ہے آپ کو؟
پہلے مجھے تحقیق تو کر لینے دیں سچائی کیا ہے۔ ایسے کیسے طلاق دے دوں میں کرن کو بیوی ہے وہ میری مذاق نہیں ہے۔
عدیل تم اس کے ساتھ بحث میں مت پڑو اسے ہم سب کی کوئی پروا نہیں ہے۔اسے اگر کسی کی پرواہ ہے تو وہ ہے اس کی بیوی۔۔۔اسے سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے بہتر ہے تم اپنا دماغ مت کھپاؤ اور امی کو اندر کمرے میں لے کے چلو۔
امی آپ ٹھیک ہیں؟
منیب ماں کی طرف بڑھا لیکن عدیل نے ہاتھ کے اشارے سے اسے آگے بڑھنے سے روک دیا خبردار جو میری ماں کو ہاتھ لگایا۔
جب تک تم اس لڑکی سے رشتہ ختم نہیں کرتے تمہارا ہم سب سے کوئی رشتہ نہیں یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جسکو وقت نے بربادکیا اسکو اپنوں سے جدا کر…
Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 Hasil e zeest novel by Noreen…
Dastoor e zindagi by Zoha Batool Binte Abid Episode 1 Dastoor e zindagi by Zoha…
Yaar bin eid kahan novel by Amman Akram EID NOVELS Yaar bin eid kahan novel…
Kathnaiyan by Sehrish Amaan Kathnaiyan by Sehrish Amaan Complete novel download pdf . This is…
Garift e junoon by Fatima Nazir Khan Episode 1 Garift e junoon by Fatima Nazir…