Khuda per yaqeen novel by Sukaina Zaidi Complete PDF
Wafa e Mohabbat novel by Sukaina Zaidi Complete PDF
Diamond novel by Sukaina Zaidi Complete PDF
Momin ki dua novel by Sukaina Zaidi Complete PDF
Chiragh e mohabbat by Sukaina Zaidi (Momin ki dua season 2 )Complete PDF
Shouq e deedar novel by Sukaina Zaidi Complete PDF
Ishq zindagi novel by Sukaina Zaidi Complete PDF
Tum bahar e zindagi by Sukaina Zaidi Complete PDF
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“بھائی پانی”…علی نے پانی کا گلاس بہروز کے آگے کیا جو کوٹ سے آکر صوفے پر دراز تھا بلیک ٹائی ڈھیلی کیئے وہ آنکھیں موندے پیشانی مسل رہا تھا علی کے بولنے پر سیدھا ہوکر بیٹھا اور پانی کا گلاس لے کر پیا..
“سب کہاں ہیں؟”…بہروز نے سوال کیا…
“حازم باہر گیا ہوا ہے اور بھابھی اپنے کمرے مین پڑھ رہی ہیں”…علی نے سادگی سے جواب دیا بہروز کھڑا ہوا کوٹ اپنے بازو پر ڈالتا اس کے کمرے کے پاس رک کر اونچی آواز میں بولا…
“حازم کو بولو جلدی گھر آئے نوکر نہیں لگے ہوئے گھر میں کہ میرے سامنے کھانا سجا کر رکھیں”…بہروز کے اونچی آواز میں بولنے پر علی نے ناسمجھی سے اسے دیکھا وہئی رابعہ نے چونک کر اس کی بات سنی پھر کتابیں بند کرکے سائیڈ پر رکھی اور ڈوپٹہ صیح کرتی باہر آئی.
“میں فریش ہوکر آرہا ہوں جلدی سے کھانا لگاؤ”…وہ علی کو دیکھتا بولا اور رابعہ کو نظرانداز کرتا اپنے کمرے کی طرف بڑا…
“لگتا ہی نہیں میری شادی ہوئی کتنا سنا تھا دوستوں سے بیویاں شوہر کے آفس سے آنے پر پانی کا گلاس دیتی ہیں کھانا لگاتی ہے چائے پوچھتی ہیں،لیکن یہاں؟یہاں تو پانی بھی علی کی فضول شکل کے ساتھ ملتا ہے کھانا چائے تو دور کی بات”…بہروز الماری سے کپڑے نکالتے خود سے شکوہ کررہا تھا…کچھ دیر میں فریش ہوکر باہر آیا اور ڈائینگ ٹیبل کی چیئر کھسکا کر بیٹھا ساتھ بیٹھے حازم کے سلام کا سر ہلاکر جواب دیا..
“کس نے بنایا ہے کھانا؟”…ایک بائٹ لیتے بہروز نے پوچھا…
“میں نے”…حازم بولا…
“اور آپ؟کیا کررہی تھی؟”…بہروز کھانے سے ہاتھ روک کر بولا رابعہ نے بھی اسے اپنی طرف متوجہ دیکھا تو بولی…
“پڑھ رہی تھی”…
“کیوں؟یہ اسکول ہے؟”…بہروز نے طنزیا انداز بھی سوال کیا…
“نہی…نہیں”…رابعہ نے جلدی سے کہا…
“تو پھر؟سنو میڈم یہ آپ کے ڈیڈ کا الیشان محل نہیں ہے جہاں نوکروں کی فوج موجود ہوگی-یہ میرا گھر ہے یہاں سارے کام تمہیں خود کرنے ہیں سمجھی؟میرے بھائی بہت کام کرچکے ہیں لیکن وہ پھر بھی تمہارا ہاتھ بٹادیں گیں لیکن کل سے صبح کا ناشتہ اور رات کا کھانا تمہارے زمے سمجھی؟”…بہروز لہجے میں سنجیدگی اور چہرہ پر سختی لیئے بولا…
“بھائی کوئی بات نہیں ہم نے ہی منع کیا تھا”…حازم آہستہ سے بولا رابعہ کی نم آنکھیں دیکھ کر… “تم خاموش رہو-!..اور تم بیٹھی کیا ہو؟جاؤ اور اوملیٹ بناکر لاؤ میرے لیئے”…وہ سختی سے بولا رابعہ جلدی سے اٹھ کر کچن کی طرف بڑی…
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Naveed e eid hai tu by Mahi ji Complete Novel EID NOVELS, COUSIN BASE NOVELS…
اگرچہ جاسوسی و سسپنس ڈائجسٹ کے سلسلے وار ناولز بہت دلچسپ اور سنسنی خیز انداز…
Khamoosh Dharkan afsana by Haleema Afzal Khamoosh Dharkan afsana by Haleema Afzal This is a…
Visal e Yaar novel by Zarish Mustafa Visal e Yaar novel by Zarish Mustafa This…
Tooty Khawab short story by Tuba Zia Tooty Khawab short story by Tuba Zia This…
Amira (“The One” and “Forever” left out scenes) by Sapna Gul Amira (“The One” and…