FANTASY BASE NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, POSSESSIVE HERO BASE NOVELS, ROMANTIC NOVELS, THRILLER NOVELS, UNIVERSITY NOVEL,
Be had hai junooniyat by Dhanak Hashmi Complete PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
سب اس وقت لاؤنج میں موجود تھے,
ایک کاؤچ پہ آغا جان براجمان تھے, جن کے ایک طرف ذرغم زیدی اور دوسری طرف ابتہاج زیدی بیٹھے انہیں دلاسہ دے رہے تھے۔
وہ لوگ تو پہلے مرتسم سے بہت خفا تھے کہ وہ جان بوجھ کر نہیں آیا, لیکن یہ خبر سننے کے بعد انہیں ڈھیروں ڈھیر پریشانی نے آ گھیرا تھا۔
ابھی وہ سب ایک دوسرے کو تسلیاں دینے میں ہی مصروف تھے کہ اچانک لاؤنج کے دروازے سے انہیں عرزال اور روباص کے ساتھ دو وجود آتے دکھائی دیے۔
جن میں سے ایک تو مرتسم تھا, جبکہ دوسرے وجود کو دیکھ کر سب کی حالت یوں تھی, جیسے کاٹو تو لہو نہیں۔
یہ لڑکی کون ہے,؟؟ آغا جان مرتسم کو بلکل ٹھیک ٹھاک اپنے قدموں پر چل کر آتا دیکھ سرعت سے اپنی نشست سے اٹھ کھڑے ہوئے, اور گرجدار آواز میں سوال داغا۔
اتنے میں وہ چل کر ان کے مقابل آ کھڑا ہوا,
آغا جان یہ میری بیوی ہے,۔؟؟؟؟ اس کا انکشاف تمام نفوس کو کچھ پلوں کےلیے اپنی جگہ ساکت کر گیا۔
یہ کیسا مذاق ہے,؟؟ آغا جان کو اپنی سماعتوں پر یقین نہ آیا, کہ انہوں نے جو سنا ہے کیا وہ سچ ہے بھی یا نہیں۔
یا کچھ غلط سن لیا ہے۔
مذاق نہیں, حقیقت ہے آغا جان, یہ میری بیوی ہے,؟ وہ اس دفعہ ذرا بلند آواز میں بولا۔
جس کے ساتھ ہی پورے لاؤنج میں چٹاخ کی آواز گونجی,
جس سے سب کا نا صرف سکتہ ٹوٹا, بلکہ سب کی نظروں کا مرکز مرتسم زیدی بن گیا,
جو آغا جان کے تھپڑ سے اپنے سرخ و سفید گال پر ہاتھ خاموشی سے نظریں جھکائے کسی مجرم کی طرح کھڑا تھا۔
آغا جان, روباص مرتسم کی حمایت میں آگے بڑھنے لگا جب انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے اسے وہیں روک دیا۔
آج ہم بولیں گے, اور کوئی بیچ میں نہیں آئے گا۔
ان کی کڑک دار آواز پر عالیانہ بیگم بی جان اور ذرغم صاحب کے کچھ بولنے کےلیے وا لب وہیں تھم گئے۔
ہمیں ایک بات بتاؤ, تم سب نے ہمیں سمجھ کیا رکھا ہے,
کہ جس کا جب دل چاہے گا, نکاح کرے گا, اور لڑکی اٹھا کر گھر لے آئے گا, ہم تو سمجھتے تھے کہ تم ہمارا سر کبھی نہیں جھکنے دو گے,
لیکن تم نے یہ ثابت کر دیا, کہ تم بھی اپنے دونوں بھائیوں کی طرح ہو, چلو ان دونوں کی بات تو پھر بھی ٹھیک تھی, کیونکہ یہ اپنے ہی خون کو اس گھر میں لائے تھے, لیکن تم نے تو ساری حدیں پار کردیں۔
ان کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ مرتسم کو کڑی سے کڑی سزا کس صورت میں دیں۔
آغا جان میری بات سنیے, اس نے سب سننے کے بعد تحمل سے کہا۔
ہمیں کچھ نہیں سننا, دفع ہو جاؤ, وہ آگ بگولہ ہوئے۔
سننا تو آپ کو پڑے گا, اس لڑکی کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا, اور ان کا انتقال ہو گیا,
جو کچھ میں نے کیا,اگر اس وقت میری جگہ پر آپ بھی ہوتے, تو وہی کرتے,
جو میں نے کیا ہے, میں نے اس کی ماں سے وعدہ کیا تھا,
کہ اسے اپنا نام دوں گا,
اور میں نے وہی وعدہ نبھایا ہے,
اور بھائی نے مجھے سب کچھ بتا دیا ہے, کہ امل کا ارحم سے نکاح ہو چکا ہے, اور آغا جان خاندانی اصولوں سے زیادہ انسانیت کے اصول ضروری ہوتے ہیں,
جن میں سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ کسی کی مجبوری میں اس کا ساتھ دینا, نہ کہ پیٹھ دکھا کر بھاگ جانا۔
ہمارا مذہب ہمیں خاندانی یا روایتی درس نہیں دیتا۔
بلکہ انسانیت سکھاتا ہے, اور میں نے جو کیا مجھے اس پر کوئی شرمندگی نہیں, کیونکہ میں نے ایک مظلوم بےسہارا لڑکی کو اپنے نکاح میں لیا ہے,
میں تو اللہ کا شکر گزار ہوں کہ اس پاک ذات نے اس نیک کام کےلیے مجھے چنا ہے۔
اس کی باتوں اور سچائی کے سحر میں یہاں موجود تمام نفوس گرفتار تھے, کتنی خوبصورت بات کہی تھی اس نے۔
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…