AFTER MARRIAGE STORY , AFTER NIKAH NOVELS, HAWELI BASE NOVEL
Dil main ho tum by Mahi ji Complete Novel PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, AFTER MARRIAGE STORY , AFTER NIKAH NOVELS, HAWELI BASE NOVEL and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Rangeeli haveli by mahi ji Complete novel pdf
Sardar Khakan Shah hoon main by Mahi ji Complete
Tum jo aye zindagi main by Mahi Complete
Gar tum sath ho by Mahi Complete
Gaon main dharkta hai dil mera by Mahi Complete PDF
Click the link below to download this novel in pdf.
اتنی زور سے دروازہ کھٹکھٹانے کی آواز سن کر برامدے میں بیٹھی تینوں بہنیں سہم گئی۔
اور باقاعدہ کانپنے لگیں-
دونوں چھوٹیں اپنی آپی کی طرف دیکھ رہی تھیں——-
اس سے پہلے کہ وہ پوچھتیں کون ۔
کوئی باہر سے اندر چھلانگ لگا کر آیا
اور اندر سے دروازے کی کنڈی کھول دی
شیرہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ اندر داخل ہوا ۔ وہ غصے سے۔
اندر کھڑی کانپتی لڑکیوں کو دیکھ کر۔
بلند آواز میں بولا ۔
بہری ہو گئی ہو دروازے کی آواز نہیں آئی
ملیحہ اور انیلہ٫ جلدی سے صالحہ آپی کے ساتھ چمٹ گئیں.
اور باقاعدہ چیخنے لگیں.
اور بلند آواز میں بولیں ۔آپی ہمیں بچالیں۔
شیرہ سرمے سے بھری آنکھوں سے تکتا ہوا ان کے قریب آیا اور پسٹل صالحہ کے ماتھے سے لگا کر مونچھوں کو تاؤ دے کر بولا۔۔
پہلے آپی کو تو بچالو۔ پھرخود بھی بچ جانا۔
پسٹل اپنے ماتھے کے ساتھ لگا دیکھ کر خوف سے صالحہ اپنی انکھیں بند کر لیتی ہے۔
یہ دیکھ کر شیرہ ایک جاندار قہقہہ لگاتا ہے۔
اور ساتھ کھڑے ساتھوں کو دیکھتا ہے ۔پاس کھڑے اس کے دو خاص ساتھی بھی قہقہہ لگاتے ہیں۔
اتنی چیخ وپکار سن کر گھر کے باہر لوگ اکٹھا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور ساتھ والے گھر سے ماسی بتول تیزی سے گھر میں داخل ہوئی۔
وہ اتے ہوئے دیکھتی ہیں۔
گھر کے باہر مسلحہ افراد کھڑے ہیں۔
اندر آئی تو پتہ چلا
کہ شیرہ بدماش جو سارا دن گلی کے نکڑ پر بیٹھا رہتا تھا۔
ان یتیم بچیوں کے گھر زبردستی گھس آیا ہے ۔
تو وہ بھاگی آئیں کہ ٫ اسے اللہ کا واسطہ دیں۔ کے وہ ان کو بدنام نا کرے ۔ کہ ان کے پاس کمائی عزت کے سوا کچھ نہیں۔ہے۔
شیرہ اپنی موچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے بولا توماسی
کہ دے اسے کہ عزت سلامت رکھنی ہے۔تو ابھی کی ابھی میرے ساتھ نکاح کرنا ہوگا
اور میری بچی بھی پالنی ہوگی۔۔۔
۔اس بچی کی ماں حیات نہیں ہے۔وہ ساتھ کھڑے ساتھی کی گود میں پکڑی بچی کو دیکھ کر بولا اور گھر پر ایک نظر ڈال کر
بولا اس گھر پر تو میری کب سے نظر تھی۔
کہ یہاں رہ کر میں اپنے سارے کالے دھندے با آسانی کر سکتا ہوں۔
وہ بولا چونکہ میں پولیس کو بھی حصہ دیتا ہوں۔۔
تو وہ مجھے کچھ نہیں کہتی۔
کبھی اس گھر کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھے گی۔
اور جو محلے دار آنکھ اٹھا کر اس گھر کی طرف دیکھے گے۔
ان کی آنکھیں میں خود نکال دوں گا ۔۔
یہ بول کر وہ پھر قہقہہ لگاتا ہے۔
اور بولا۔ ۔۔
اور بولنے والے کی زبان کاٹ دوں گا۔
یہ بول کر وہ چھوٹیوں کو تکتا ہے۔
وہ اور سہم کر آپی کے ساتھ چپک گئیں
شیرے نے انہیں پہلی بار عبائے کے بغیر دیکھا تھا۔
وہ تینوں جوان اور خوبصورت اور با حیا تھیں۔۔۔
اس لیے بار بار اپنے دوپٹوں کو اپنے وجود پر پھیلا کرچھپارہی تھیں۔
اور شرمندہ بھی تھیں۔
۔کہ ایک بدماش نے انہیں بغیر حجاب کے دیکھ لیا ہے—
اس عبائے کے اندر انہوں نے اپنی عزت ٫خوبصورتی٫ اور غربت چھپائی ہوئی تھی..
وہ ماسی کو دیکھ کر بولا
ماسی یہ میرے ساتھ نکاح کر لے۔ تو چھوٹیوں کی شادی میں۔ کردوں گا۔۔
جہاں وہ چاہیں گی۔۔
وہ یہ باتیں مونچھوں کو تاؤ دیتا ہوا۔ تیز نظروں سے پلکیں جھکائے کھڑی۔۔
صالحہ کا جائزہ لیتے ہوئے بولا۔
وہ سہمی ہرنی شیرنی بنی اپنی بہنوں کو اپنے بازوں میں دبوچے٫ اپنی طرف سےان کی حفاظت کر رہی تھی۔۔
شیرے کے لیے یہ بات تھوڑی حیران کن تھی کہ وہ چند سال ہی بڑی تھی اپنی بہنوں سے پر انہیں ۔تحفظ والدین جتنا دے رہی تھی۔
شیرے کی یہ بات سن کر کہ وہ اس کی بہنوں کی شادی کردے گا
صالحہ اپنا جھکا سر جھٹکے سے اٹھا کر شیرے کو تکھتی ہے۔
اور بولی ۔مجھے یہ نکاح قبول ہے۔
دونوں بہنوں کی چیخ نما آواز آئی
” آپی نہیں۔۔”
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…
Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf Tere sang yara by Hina Rajpoot Download…
Behesht by Sania Sheikh Complete Novel download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel…
Hasil Ghat Novel By Bano Qudsia Pdf Download Hasil Ghat Novel By Bano Qudsia Pdf…