Raaz e wafa by Abeeha Ali Shah Complete Novel PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
❤❤❤❤❤❤❤
ماشا اللہ آپکا بیٹا بہت اچھا سلجھا ہوا ایمانتدار ذہین طبیعت کا مالک ، جس طرح انھوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا بہت بے فکری اور نڈر مکمل راز دری کا چوغہ پہنے نشئیوں کے گروہ میں گُھستے بھیس بدل ان کا اعتماد جیت کر چھ بھاری گروہوں کو بازیاب کروایا ہے کئی کم عمر بچوں نشے کی لت بیماری سے بچانے کی تک ودود کوش کرتے خود اس گینگ میں گھس گیا بے خوف و خطر اس مشن میں حصہ لیتے انھوں نے پوری ٹیم کے ساتھ رازِ وفا کرتے کل رات بھی اپنے آخری وقت بھی شطرنج کا نقشہ کھینچتے دشمن کی تمام چالوں کو مات دی آخری مشن کے دوارن راز داری سے وفا کرتے شہادت کے رتبہ کے فائز ہوگیا۔ ہمیں اس ماں کے بہادر بیٹے پہ فخر ہے وہ اپنے اس عمل سے پوری ٹیم ، اس شعبے سے منسلک نوجوانوں کو بہادری کا سبق دے گیا __”
” بے شک آپ کا بہادر بیٹا صالح ارمغان عالم تخت نشینانِ خاک کا بھیس بدل کر یزیدوں کی صفت رکھنے والے تخت نشینوں کا تختہ الٹتا خود تختہ خاک ہوا اپنے اس عمل سے ثبوت دیا کہ بہادری کسے کہتے ہیں آپکے بیٹے نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ___”
بات مکمل کرتے اٹھ کر سلیوٹ مارتے وہ ابا کے قریب آیا جن کے کانپتوں ہاتھوں سے چشمہ نیچے گرگیا ___
مانی ___صالح ___” وہ بڑبڑائے ایک ہنستا مسکراتا چہرہ آنکھوں میں سماتا پانی بن کے گرتا سفید لباس میں تحلیل ہوگیا اسکا نام آج فخر کا باعث بنا تھا وہ پھر نظر نہیں آئے گا یہ سوچ ہی دل کو ریزہ ریزہ کرگئی
سخت ٹھٹھرتی سردی میں شیدے کے ہوٹل میں بکھرے سے حلیے میں سونا یاد آیا گرمیوں کی تپتی رفیق چوان کے اڈے میں موالیوں کے ساتھ بیٹھ کہ سگریٹ پینا اسکے ہاتھوں پہ لگی ّمیلا کرتا، پائینچوں کا تخنوں تک کا فولڈ کرنا ، سب مناظرات نگاہوں میں گھوم گئے گلی میں لفنگے دوستوں کے ساتھ اونچے قہقے اُنکی سماعت بن گئے _____”
؎ آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں
دل نہ لگے گا تیرے بعد پر تیرے بعد ہم کہاں
اپنے اس بیٹے کو گلیوں میں پھرنے والے آوارہ شخص سے تشبیہ دی اسے عزتوں کا لیٹرا کہا آنکھوں میں بغاوت دکھاتا سرکش گھوڑا,باپ کے سامنے ڈرتے ہوئے منمائٹ ، بیوی کےلیے لڑتا ہوا، ماں کا بگڑا ہوا لاڈلا سپوت لاکھوں بہنوں کے محافظوں کی حفاظت کرتا خود الوداع ہوگیا
جسے اپنی اولاد نہیں بلکہ قسمت کا سیاہ دھبہ سمجھتے رہے وہ ظلمت کی اندھیر کوٹھڑیوں میں درخشاں ستارہ بن کہ چمکا تھا جسے کھوٹا سکہ کہتے رہے وہ جرا”ئم کی دنیا میں آگ سے کھیلنے والا بےخطر کھلاڑی بن کہ کندن ہوتا اپنی قمیت کا اندازہ بتاگیا ___”
Click the link below to download this novel in pdf.ا __
Download link 1 |
---|
Episode 1 to 15 |
Episode 16 |
Episode 17 to 20 |
Episode 21 |
Episode 22 |
Episode 23 |
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…